واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


قانع لوگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-11, 01:18 AM   #1
قانع لوگ
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 09-09-11, 01:18 AM

یهاں جاپان میں ایک مولوی صاحب آئے تھے جن کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے تھا
ان سے بات چل پڑی ابروجین لوگوں (اسٹریلیا کے قدیم باشندے)کی تو کہنے لگے یه که لوگ اس دور میں بھی کیوں اتنے پسمانده هیں ؟
میں نے ان کو بتایا که عمرانایات کے ماہر کہتے هیں که انسانوں کی کچھ نسلیں بڑی هی قناعت پسند هوتی هیں که ترقی کی ضرورت هی محسوس نهیں کرتیں !!ـ
مولوی صاحب گے منه سے فوراً نکلا
جیسے همارے هاں کے مصلی لوگ!!ـ
میں نے اس اگے بات نهیں بڑھائی که مولوی صاحپ غصه کر جائیں گےـ
که گوری اقوام کا یه خیال همارے متعلق هےـ
ابروجین لوگ بهت هی قانع لوگ هیں
اتنے قانع که همارے روحانیت کے جغادری جو لکھتے هیں که
انے والے کل کی بھی فکر نهیں کرنی
رزق رن نے دینا هے
یه ابروجین بھی ایسا هی کرتے هیں که
کھیتی باڑی ميں بھی فصل اٹھنے تک انتظار کرنا پڑتا ہے
اس لیے
جانوروں کے شکار اور خود رو پھلوں سبزیوں سے یا اکر کوئی اناج قسم کی چیز هوتی هو گی تو اس سے گزارا کر لیتے هیں
ان کے بعد اتے هیں افریقی نسل کے کالے لوگ
یه لوگ بھی جو کچھ پاس هو
وه جنس مخالف کو متاثر کرنے لے لیے شو شا پر خرچ کردیتے هیں
اور مستقبل کی کم هی فکر کرتے هیں
کم فکر کرتے هیں
بلکل هی بے فکرے نهیں هیں
اس کے بعد جی هم لوگ هیں
جو تھوڑی کوشش کرتے هیں اور بس
باقی کا کام کسی معجزے پر چھوڑ دیتے هیں
یا کوئی بنی بنائی چیز مل جائے تو
اس پر قانع هو جاتے هیں
که یه هم پر هماری قناعت پسندی کا انعام هے
لیکن یه نهیں سوچتے که اس چیز کو بنانے والے
ایجاد کرنے والے
کی کیا سوج تھی که
جب کام چل هی رهے هیں تو
یه مسلسل تحقیق
جدو جهد اور خوب سے خوب تر کی تلاش ، جستجو ، کرنے والے کون لوگ هیں اور ان کی
یه سوچ هے کیا؟؟
هاں جی بات کررها هوں گوری اور پیلی اقوام کی
که پیلی اقوام یه بھی کہتی هیں که
گوری نسل
کچھ اس طرح کی هے که جیسے کچھ بچے همارے پاکستان ميں بھی ایک دم گورے سے هو جاتے هیں
پیدائیشی عجب
لیکن هر دو رنگ کی قومیں هیں که مسلسل تحقیق اور تجربات ميں لگی هیں
ان کے ممالک میں ویزے لے کر جابسنے کی خواهش هی کرتے هیں اور بس کوشش کرکے ان کے پاس چلے جاتے هیں
اور ان کی محنت ، تحقیق، اور تجربات سے بنائے گئے سسٹم کے فوائد سے اپنی زندگی کو تھوڑا
سهولت امیز بنا کر پھر
قانع هو جاتے هیں
میں سخت مخالف هوں جی قناعت کے
اپنے حال میں مست رهنے کی تلقین سے
ڈنگ ٹپاؤ قسم کی سوچ سے
اگر انجن بنانے کی مجرم قوم بھی قناعت پسند هوتی تو؟؟
انجن کو ریل سے کار تک کا سفر اور ڈیزل پٹرول انجن سے
هائی بریڈ انجن تک کے سفر میں اٹھائی گئی مشقت
هی هے
ورنه
سانوں کی
کہنے والی قوم کیا یه کرسکتی تھی


اگر بندے کاباطن صاف ، دل مطمئن اور وه مسلسل جدوجهد پر یقین رکھتا هو تو اس کا ذہن حیلوں بہانوں کی کثافت سے پاک ہو گا
اور خوشحالی اس کا مقدر هو گی

لیکن
یه قناعت هی حیلے بهانے بنانے کی بنیاد هوتی ہے


بقلم خود خاور کھوکھر
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 363
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (09-09-11), محمد یاسرعلی (09-09-11), مرزا عامر (30-09-11), wajee (09-09-11), حیدر (09-09-11), رضی (11-09-11), سیفی خان (09-09-11), شمشاد احمد (09-09-11), طاھر (12-09-11), عبداللہ حیدر (09-09-11), عروج (11-09-11)
پرانا 09-09-11, 08:53 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس کے بعد جی هم لوگ هیں
جو تھوڑی کوشش کرتے هیں اور بس
باقی کا کام کسی معجزے پر چھوڑ دیتے هیں
یا کوئی بنی بنائی چیز مل جائے تو
اس پر قانع هو جاتے هیں
که یه هم پر هماری قناعت پسندی کا انعام هے
اب کُچھ کرنا ہی پڑے گا۔ پھنس گیا ہوں یہ مراسلہ پڑھ کر

اچھا بھلا اپنی سُسستی اور ہڈ حرامی کو قناعت کا نام دیا ہوا تھا۔۔۔۔۔اب یہ بہانہ بھی ختم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (09-09-11), wajee (09-09-11), احمد بلال (09-09-11), رضی (11-09-11), سیفی خان (09-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:37 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,088
شکریہ: 5,195
5,038 مراسلہ میں 11,459 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے ۔
۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:49 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,898
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (09-09-11), حیدر (09-09-11), حسن قادری (09-09-11), رضی (11-09-11)
پرانا 09-09-11, 11:41 AM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محنت میں عظمت ھے یہ اسلام کا حکم ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-09-11)
پرانا 09-09-11, 01:36 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,853
شکریہ: 10,596
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محنت فار واٹ؟؟ 1+99 کی؟؟ انسان کیا ہے بس سوچوں کا جمگھٹا۔۔۔اس ذات کا کرم ہو تو ہڈ دہرمی میں بھی زیادہ دیتی ہے اور انسان اسے قناعت کا پھل سمجھتا ہے۔ اگر وہ ہلکی سی آزمائش لے آئے تو بڑے بڑے قناعت پسند شکوہ کیے بنا نہیں رہتے۔۔۔۔
بہت کرم ہے اسکا۔۔۔ ہم تو ایک سانس کا احسان نہیں جھٹا سکتے۔ باقی نعمتیں تو بعد کی بات ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-09-11), رضی (11-09-11), عروج (11-09-11)
پرانا 09-09-11, 02:28 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,898
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس مضمون میں خاور نے ایک دھاندلی کی ہے...........

کوئی بتائے گا کہ کیا؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-09-11)
پرانا 09-09-11, 08:36 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,658
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ہم سیاہ ست دان ہیں نہیں کے ہارنے کے بعد دھاندلی نظر آئے ہم تو عوام ہیں سامنے ہوتی دھاندلی بھی ہم کو نظر نہیں آتی

ویسے ان مولوی صاحب کے لیے میرے پاس اقبال کا پیغام ہے

قوم کیا چیز ہے ، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-09-11), رضی (10-09-11)
پرانا 11-09-11, 02:01 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا لفظ ھؤا۔۔۔۔مولوی؟ دین کاھرشخص پابند ھےتو؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (11-09-11), حیدر (12-09-11), رضی (11-09-11)
پرانا 12-09-11, 12:29 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,898
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ جانتی ہیں کہ ہمارے ہاں اس لفظ سے مراد ایک وہ شخص ہوتا ہے جو دین کے لیے ہی وقف ہو اور دنیا داری سے اسے کوئی لینا دینا نہ ہو !!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 02:16 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,511
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محنت میں عظمت ہے ۔ جی بالکل عظمت ہے ۔ حلال روزی کمانا ، علم حاصل کرنا فرض ہے ۔ جی بالکل
لیکن پوری کی پوری نسل ہی سائنس پڑھنے میں لگ جائے یہ محنت نہیں ۔ پوری کی پوری قوم ہی انجن اور ریل کے گھن چکر میں پھنس جائے ۔ پوری زندگی سائنس اور ٹیکنولوجی کا علم حاصل کرکے بھی جاہل کا خطاب ملے کہ ہم تو بے کار قوم ہیں ۔
جی بالکل ہم قانع قوم ہیں
ہم قانع ہیں دینی علم میں ۔ کہ چھ کلموں سے اگے پڑھنا ہم کو غیر ضروری لگتا ہے ۔
ہم کو قرآن عربی میں پڑھنا اتا ہے ایک حرف پر دس نیکیاں ملتی ہیں ۔ ہم قانع ہیں ۔
ہم کو نماز پڑھنی آتی ہے بس کافی ہے ۔

دینی علم ، علوم قرآن ، علوم حدیث ، فقہ کا علم حاصل کرنا ہماری ضرورت نہیں ۔ ہم اپنی روحانی بد حالی میں قانع ہیں ۔
اگر کوئی دینی علم حاصل کربھی لے تو اس کو کوئی سائنسی ایجاد نا کرنے کا طعنہ ہی کافی ہوتا ہے ۔
او بھائی کسی اردو دان رائٹر ، شاعر ، مصور کو ریل کا انجن بنانے کی یا کوئی سائنسی ایجاد کرنے کا کوئی کیوں نہیں کہتا ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-09-11), حیدر (12-09-11), عبداللہ آدم (13-09-11)
پرانا 14-09-11, 12:40 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,898
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خاور نے یہاں قناعت کو سہل پسندی کے معنوں میں استعمال کیا ہے اور اسی کی طرف میں نے اوپر اشارہ کیا تھا، اس سے مراد وہ قناعت نہیں ہے جس نی طرف آپ گئی ہیں.

دوسری بات یہ کہ مولوی کو اٹیک کر کے یہ سب کچھ نہیں کہا گیا ہے بلکہ محض بات کو شروع ایک مولانا صاحب کے جملے سے کیا گیا ہے...............

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (14-09-11)
جواب

Tags
color, فوائد, کوشش, کرنی, گئی, پڑی, پاکستان, پسند, لوگ, متاثر, انجن, انعام, بے, تلاش, جائیں, جائے, حال, خود, دینا, دل, رنگ, زندگی, سفر, عجب, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger