واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


قذافی کی رخصتی پر اللہ سے دعائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 12:14 AM   #1
قذافی کی رخصتی پر اللہ سے دعائیں
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 21-10-11, 12:14 AM

یااللہ ہر طاغوت کا یہی انجام فرما جو
تیرے راستے سے روکنے والا ہو
تیرے قانون کو نافذ کرنے کی بجائے اپنے قانون چلائے
اسلام کا مذاق اڑائے
تیرے بندوں کو بے دریغ قتل اور قیدکرے
تیری بندیوں کی بے حرمتی کرے
اکڑے، اترائے اور ناقابل تسخیر ہونے کا اعلان کرے

یاللہ!

ہر طاغوت اور جبار سے مسلمانوں کی سرزمینوں کو ایسے ہی پاک فرما دے.

یاللہ!

شام میں بشار الاسد
یمن میں علی عبداللہ صالح
اردن میں حسین
اور
سعودی عرب میں عبداللہ
کے طویل امرانہ نطام کا خاتمہ فرما

یاللہ انہوں نے تیری زمین پر تیرا قانون نافذ ہونے سے بزور شمشیر روکا ہوا ہے، یاللہ تو تمام مخلوق کو ان سے نجات دے کر خلافت کی راہ ہموار فرما.

یاللہ شام میں ہمارے بھائیوں کو ہمت، مدد اور توفیق عطا فرما

یاللہ یمن اور اردن میں اہل اسلام کو طاقت ور فرما

یاللہ ہم تجھ سے اپنی قوت کے کمزور ہونے کا گلا کرتے ہیں
اپنے وسائل کی قلت کا رونا روتے ہیں تو صرف تیرے اگے
لوگوں کے ہر طرف سے چڑھ دوڑنے کا حل بھی تجھ سے ہی مانگتے ہیں

اے مدد فرمانے والے !

عرب و عجم میں ہماری مدد فرما.
ہند و سندھ اور خراسان میں اپنے بندوں کو سرخرو فرما
وسط ایشیا اور مشرق بعید میں اپنے بندوں کو خوش خبریاں عطا فرما.

یاللہ! یہ ظلم کے نظام، اپنی قوت کھونے کو ہیں تو یہ محض تیری توفیق و کرم ہے،
یاللہ ! اپنی زندگی میں ہمیں اسلام کا عروج دکھلا دے،
یاللہ! کفر کے غلبے کا جو آغاز ہم دیکھ رہے ہیں اس کو جلد از جلد کھلی ہزیمت میں تبدیل فرما دے.
یاللہ! خواہ وہ طاغوت اکبر ہو یا اس کے حواری، یاللہ تیرے دین کے مقابلے پر جو بھی ہے ، اس کو ہدایت عطا فرما دے یا پھراس کا وہی انجام فرما جو ان سورموں میں سے ایک کا آج ہم دیکھ رہے ہیں.

یاللہ!اگر ہماری زندگیوں میں وہ وقت انا ہے تو ہمیں حضرت مہدی کے لشکر میں شامل فرما دے. اور ان کی مخالفت سے ہم تیری پناہ مانگتے ہیں.

یاللہ ہم تمام ظاہری باطنی فتنوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں، تو ہی ہمیں حق کو حق اور باطل کو باطل کر کے دکھا دے .
بے شک تو سننے والا، قریب تر، اور دعاوں کو قبول کرنے والا ہے.

امین یا رب العالمین.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

Last edited by عبداللہ آدم; 21-10-11 at 12:20 AM..

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 474
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-10-11), shafresha (21-10-11), ھارون اعظم (21-10-11), محمد عاصم (24-10-11), محمدعدنان (22-10-11), احمد نذیر (21-10-11), بلال الراعی (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), رضی (22-10-11), سام (21-10-11), سحر (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 21-10-11, 01:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ وطن ِعزیز کو بھی اپنے پسندیدہ راستے پر چلا تاکہ کفار مزید اس سے خوفزدہ رھیں آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-10-11), محمد عاصم (24-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), رضی (22-10-11), سام (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 02:30 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,898
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپی جی ! وطن تو فی الحال کفار کے ہاتھ کا کھلونا ہے............. اللہ کرے کہ اس راستے پر چلے جو دنیا اور آخرت دونوں میں عزتوں کا راستہ ہے.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-10-11), محمد عاصم (24-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:02 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعائیں تو اچھی ہیں۔۔۔لیکن قذافی کی رخصتی پر ہی کیوں؟
ذرا قذافی کے جرائم پر تو ٹارچ سے بتی ڈالیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (22-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:22 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,151
شکریہ: 7,909
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
دعائیں تو اچھی ہیں۔۔۔لیکن قذافی کی رخصتی پر ہی کیوں؟
ذرا قذافی کے جرائم پر تو ٹارچ سے بتی ڈالیں
جو چلا گیا اسے بھول جا
اس بات پر روشنی ڈالیں کہ اب کون گزرنےوالہ ہے اور ویسے بھی روشنی اتنی دور تک تو ڈالنی نہی ہے کہ آپ کی ٹارچ سے ضروت کے مطابق بتی نہ نکلے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
سام (21-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 07:15 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,876
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
جو چلا گیا اسے بھول جا ے
کاش آپ یہ اصول سب جگہ استعمال کریں۔۔۔۔
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (24-10-11), حیدر (21-10-11), سام (21-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11)
پرانا 22-10-11, 10:56 AM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,151
شکریہ: 7,909
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال الراعی مراسلہ دیکھیں
کاش آپ یہ اصول سب جگہ استعمال کریں۔۔۔۔
ہر بھولنے والی بات کو بھلا دینا ہی بہتر ہے ۔ ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
یہ ہم طے نہی کرسکتے کہ کیا بھلانا چاہئے اور کیا نہی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
یہ تاریخ طے کرتی ہے۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:02 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,499
کمائي: 52,078
شکریہ: 5,853
3,215 مراسلہ میں 6,920 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مُجھے صرف یہ شق ہے کہ اگر بُرا ہوتا تو۔۔ امریکہ اس کے پیچھے ہوتا!
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 12:05 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,511
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
مُجھے صرف یہ شق ہے کہ اگر بُرا ہوتا تو۔۔ امریکہ اس کے پیچھے ہوتا!
میرا ایک سوال ہے آپ سے اگر امریکہ کے پیچھے ہونا ہی صحیح اور غلط کا معیار ہے تو روس کے خلاف افغان مجاہدین کے پیچھے امریکہ تھا ۔
دیکھیں امریکہ اپنا مفاد دیکھتا ہے ۔
لیکن ہم کو وہ دیکھنا چاہیے جس سے اسلام کو فائدہ ہوسکتا ہے ۔
میں یہ نہیں کہتی کہ قذافی کی موت اسلام کی سربلندی ہے ۔ لیکن یہ اور اس کے جیسے حکمران اسلامی طاقتوں کے سامنے بہت بڑی رکاوٹ ہیں ۔
ان کے ہٹنے سے اسلامی طاقتیں ان ممالک میں ابھر کر سامنے آسکتی ہیں انشاءاللہ ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 22-10-11 at 04:04 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-10-11), محمد عاصم (24-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), سام (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 04:02 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,876
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
یہ تاریخ طے کرتی ہے۔
اور ہماری نوے فیصد تاریح‌جھوٹی ہے۔۔۔۔۔یقین نہ آے تو تحقیق کر لیں۔۔
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-10-11), حیدر Rehan (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 05:24 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,898
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلال بھائی! ایک تھریڈ لگائیں اور ذرا تفصیل سے بیان فرمائیں کہ کیسے ہماری 90 فیصد تاریخ جھوٹی ہے؟؟ یوں کہہ دینا تو کوئی بات نہ ہوئی نا بھائی !!!
ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو جائے گا
منتظر رہوں گا.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (22-10-11), حیدر (22-10-11), حیدر Rehan (24-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 09:27 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھو دیکھو ۔۔۔عبد اللہ آدم کے مراسلے پر "خاموش تماشائی" کا کیسے شکریہ نظر آیا۔ لگتا ہے ان کا تاریخی بھوت ابھی تک نہیں اُترا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (22-10-11), عبداللہ آدم (23-10-11)
پرانا 22-10-11, 10:02 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا ایک سوال ہے آپ سے اگر امریکہ کے پیچھے ہونا ہی صحیح اور غلط کا معیار ہے تو روس کے خلاف افغان مجاہدین کے پیچھے امریکہ تھا ۔
میرے خیال سے ان دونوں مثالوں میں ایک بنیادی فرق ہے
افغان جہاد میں امریکہ نے نہ تو پہل کی تھی اور نہ اس کے بعد بھی براہ راست میدان میں کودا تھا۔ اس کی طرف سے صرف کولڈ وار تھی۔ لیکن اس نے دیکھا کہ واقعی مجاہدین کچھ کر گزرنے کے قابل ہیں تو پھر اس نے تعاون شروع کیا ۔۔ لیکن اس تعاون کو مرحوم ضیاء الحق شہید نے بڑے اچھے انداز سے استعمال کیا ۔۔ اللہ اسے غریق رحمت کرے ۔ آمین

جب کہ اب امریکہ کی طرف سے پہل ہوتی ہے، اور وہ خود براہ راست میدان میں آ جاتا ہے۔ خاص طور پر ان کے خلاف جن کی طرف سے یہ خطرہ ہو کہ وہ مانتے نہیں اور کسی بھی وقت چڑھ دوڑیں گے۔
اور یاد رکھیں جو بھی مسلمان ملک امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا، سمجھ لو کہ اب اس کے پاس خود کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے مضبوط اور مؤثر ہتھیار اسلام ہی ہے۔
افغانستان کی مثال دیکھ لیں ۔۔۔ ڈٹ گئے تھے، اور اسلام ہی ان کا ریفرینس پوائنٹ تھا۔۔ امریکہ نے بس بہانا دیکھا اور چڑھ دوڑا ۔۔۔ مقصد اسلام اور مسلم قوت کو تباہ کرنا
صدام کے انداز خسروانہ امریکہ کو پسند نہیں تھے، اور اسے پتہ تھا کہ القاعدہ سے متاثر ہو گیا اور ہتھیار بنا گیا تو گلے پڑ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اینٹ سے اینٹ بجادی بغیر کسی وجہ کے
قذافی بھی مغرب کے سامنے ڈٹنا شروع ہو گیا تھا۔ اور لازما جب ہر طرف سے اکیلا ہوتا تو اس نے اسلام کو ہی بنیاد بنانا تھا۔ اور ویسے بھی یہ بہت سے گروہوں کو مال اور تربیت فراہم کرنے کے حوالے سے مشہور تھا۔۔۔ اس پر بھی بلا جواز چڑھائی کر دی اور جو ہوا سب کے سامنے ہے۔

اس لیے میرا خیال ہے کہ افغان جہاد میں امریکہ کی طرف سے آنے والے تعاون کو حالیہ واقعات سے نہیں ملایا جا سکتا ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-10-11), محمد عاصم (25-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 10:07 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا ایک سوال ہے آپ سے اگر امریکہ کے پیچھے ہونا ہی صحیح اور غلط کا معیار ہے تو روس کے خلاف افغان مجاہدین کے پیچھے امریکہ تھا ۔
دیکھیں امریکہ اپنا مفاد دیکھتا ہے ۔
لیکن ہم کو وہ دیکھنا چاہیے جس سے اسلام کو فائدہ ہوسکتا ہے ۔
میں یہ نہیں کہتی کہ قذافی کی موت اسلام کی سربلندی ہے ۔ لیکن یہ اور اس کے جیسے حکمران اسلامی طاقتوں کے سامنے بہت بڑی رکاوٹ ہیں ۔
ان کے ہٹنے سے اسلامی طاقتیں ان ممالک میں ابھر کر سامنے آسکتی ہیں انشاءاللہ ۔
مندرجہ سُرخ جملے ہی سوال کی وضاحت کر رہے ہیں۔ اُس وقت کے فیصلہ سازوں نے یہی دیکھا ہو گا کہ امریکہ کا تعاون لینے میں اسلام کا فائدہ ہے، تو انہوں نے امریکہ کا تعاون قبول کر لیا ۔ اگر امریکہ نے اپنا مفاد دیکھا تو ہم نے بھی اپنا ہی مفاد دیکھا تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-10-11), بلال الراعی (23-10-11), رضی (22-10-11), سام (22-10-11), عبداللہ آدم (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 10:20 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,434
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا ایک سوال ہے آپ سے اگر امریکہ کے پیچھے ہونا ہی صحیح اور غلط کا معیار ہے تو روس کے خلاف افغان مجاہدین کے پیچھے امریکہ تھا ۔
دیکھیں امریکہ اپنا مفاد دیکھتا ہے ۔
لیکن ہم کو وہ دیکھنا چاہیے جس سے اسلام کو فائدہ ہوسکتا ہے ۔
میں یہ نہیں کہتی کہ قذافی کی موت اسلام کی سربلندی ہے ۔ لیکن یہ اور اس کے جیسے حکمران اسلامی طاقتوں کے سامنے بہت بڑی رکاوٹ ہیں ۔
ان کے ہٹنے سے اسلامی طاقتیں ان ممالک میں ابھر کر سامنے آسکتی ہیں انشاءاللہ ۔
آپ نے بلکل صیح کھا ھے۔ان کی زندگی کے بارے میں

[مختلف حالتوں] (7 1942 جون [1 نایب] -- 20 2011 اکتوبر) ، عام Muammar قذافی / moʊ.əmɑr ɡədɑ قذافی ː FI / یا کرنل کے طور پر جانا جاتا ، لیبیا 1969 سے نرنکش حکمران تھا ، جب انہوں نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ایک رکتہین فوجی بغاوت میں ، 1977 تک ، اور ملک کی علامتی رہنما رہا [2] [3]. 2011 تک جب لیبیا عرب Jamahiriya حکومت قائم کی جس سے ایک نیٹو مداخلت کی مدد سے بغاوت پر مشتمل ایک خانہ جنگی میں الٹ دیا گیا تھا کیا تھا ان کی 42 سالہ بغاوت کے لئے پہلے قیادت کو 1900 کے بعد سے اس چوتھے پیش کرنے کی سب سے طویل غیر شاہی رہنما کے ساتھ سب سے طویل خدمت کے عرب رہنما کے طور پر بنایا ، [4]. انہوں نے مختلف اپنے آپ کو "بھائی لیڈر" اور "کی گائیڈ کے طور پر سٹائل کروانے انقلاب "؛ 2008 ء میں اس پر عطا روایتی افریقی حکمرانوں کی ایک میٹنگ کا عنوان" کنگز کے بادشاہ "[5].
1969 ء میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد ، انہوں نے 1951 کی لیبیا کے آئین ختم کر دیا. انہوں نے سیاسی نظریہ کی بنیاد پر قوانین قائم [6] وہ تیار ہے ، تیسری بین الاقوامی تھیوری اور اس نے فون کیا تھا اور سبز کتاب میں شائع [7] [8] 1977 میں jamahiriya ("عوام کی حالت) نظام قائم کرنے کے بعد وہ ، سرکاری طور پر اقتدار سے استعفی اور اس کے بعد پھر ملک کی گورننس کے اندر اندر ایک بڑی حد تک علامتی کردار منعقد [2] [3] بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں اور لیبیا میں نکاسی بڑھتی ہوئی آمدنی کے لئے. کی قیادت کی. زیادہ تیل سعودی عرب کے طور پر فی کس کے طور پر اور مختلف فلاحی پروگراموں کے ذریعے برآمد کی طرف سے لیبیا نے افریقہ میں سب سے زیادہ معیار زندگی حاصل ، کئی اسی طرح تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ممالک. [9]. [10] قذافی اور ان کے رشتہ داروں کیا گیا ہے جیسے اعلی نہیں معیشت کے زیادہ لینے کا الزام [ورژن کی ضرورت قذافی نے کئی جنگیں شروع اور کیمیائی ہتھیاروں کو حاصل کر لی.. [11] اقوام متحدہ نے قذافی کے تحت لیبیا نے ایک pariah ریاست قرار دیا. [12] [13] 1980s میں دنیا بھر میں ، ممالک قذافی کے خلاف عائد پابندیوں ہے. [14] چھ دن 2006 ء میں اقوام امریکہ فوج کی طرف سے عراقی آمر صدام حسین کی گرفتاری کے بعد ، [15] قذافی طرابلس کی طرف سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے کے پروگراموں کے ہتھیار ضائع اور بین الاقوامی معائنے کا خیر مقدم کی تصدیق کرلیں کہ وہ کے ذریعے کی پیروی کرے گا عزم پر [16] افریقہ کی ایک ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے لئے ایک معروف وکیل کے ، اس نے 2 فروری 2009 سے. افریقی (AU) کے یونین کے صدر کے طور پر 31 جنوری 2010 کو کی خدمت کی.
فروری 2011 میں ، ہمسایہ ملک مصر اور تیونس میں انقلاب کے بعد ، قذافی حکمرانی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا. یہ بغاوت ہے کہ ملک بھر میں فورسز کی مخالفت میں قذافی Benghazi میں مقیم ایک حکومت قائم قومی عبوری کونسل (ینٹیسی) کا نام کے ساتھ پھیل کی ، میں بڑھ. یہ 2011 لیبیا خانہ جنگی ، جو نیٹو کی زیر قیادت اتحاد کی طرف سے فوجی مداخلت کو لیبیا میں عام شہریوں کی ایک نہیں فلائی زون اور تحفظ کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1973 کی بلا سے لاگو کرنے شامل کرنے کے لئے قیادت کی تھی. قذافی اور ان کے خاندان کے اثاثے منجمد کر دیئے تھے ، اور دونوں انٹرپول اور بین الاقوامی جرائم کی عدالت نے 27 جون کے وارنٹ گرفتاری قذافی کے لئے جاری ، ان کے بیٹے سیف اللہ تعالی نے اسلام ، اور ان کے بھائی میں قانون عبداللہ رحمہ اللہ تعالی Senussi ، انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق [1]. [17] [18] [19] قذافی اور ان کی فورسز کو اگست میں طرابلس کی جنگ ہار گئے ، اور 16 2011 ستمبر پر ینٹیسی اقوام متحدہ میں لیبیا کے سیٹ لیا ، قذافی کی جگہ [20] وہ حصوں پر کنٹرول برقرار رکھا. لیبیا ، Sirte کی سب سے اہم شہر ہے ، جس سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ فرار ہو گئے تھا [21] اگرچہ قذافی ینٹیسی پیشگی کے خلاف ابتدائی طور پر باہر منعقد فورسز ، قذافی زندہ کو گرفتار کر لیا ہے کے طور پر Sirte جمعرات 20 اکتوبر کو باغی افواج کے گر پڑا تھا. 2011 ، بعد میں وہ گیا تھا مارا پیٹا گیا اور جلد ہی بعد ہلاک [22] [23] [24]

پوسٹ میں آگر کچھ غلطی ھو گی ھو تو معذرت
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-10-11), حیدر Rehan (24-10-11)
جواب

Tags
ہے،, ہماری, کرتے, پاک, وقت, مسلمانوں, آج, آغاز, اکبر, اللہ, انجام, اسلام, بے, جلد, حل, خوش, دیکھ, دے, دعائیں, زندگی, علی, عبداللہ, عروج, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رخصتی The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:40 PM
گلشنِ اردو شاعری سے شبنم اور رومان کی رخصتی - {انتقالِ شبنم رومانی} ام غزل شاعروں کا تعارف 1 18-03-09 09:46 PM
کالی چڑیل کی رخصتی محمدعدنان خبریں 5 18-01-09 10:25 PM
مشرف کی رخصتی میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 10 16-06-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger