واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

قہقہے سے خون کی گردش بہتر اور دل کی بیماریاں کم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-11, 01:33 PM   #1
قہقہے سے خون کی گردش بہتر اور دل کی بیماریاں کم
عصمت عصمت آف لائن ہے 15-05-11, 01:33 PM

قہقہے لگانے سے انسانی جسم میں خون کی گردش کا نظام بہتر ہو جاتا ہے جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کئی فیصد کم ہو جاتے ہیں۔

امریکی شہر نیویارک کی یونیورسٹی میری لینڈ سکول آف میڈیسن میں تحقیق کاروں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ قہقہے لگانے سے انسانی جسم میں خون کی گردش کا نظام بہتر ہو جاتا ہے جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کئی فیصد کم ہو جاتے ہیں، اور قہقہقے خون کی شریانوں کو مضبوط کرتی ہیں جس سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے ۔

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ مزاحیہ فلمین دیکھنے سے انسانی صحت اچھی رہتی ہے کیونکہ انسان اپنی تمام پریشانیوں کو کچھ دیر کےلیے بھول جاتا ہے اور خوش رہتا ہے جبکہ تناؤ اور غصے کی کیفیت سے گردش خون میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے نیز انسانی صحت بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔
قہقہے لگانا

ماہرین نے اپنی یہ تحقیق 20 صحت مند افراد پرآزمائی جس سے یہ بات سامنے آئی کہ قہقہقے انسانی صحت کے لیے مفید ہیں۔ اس تحقیق میں جو 20 افراد شامل تھے وہ تمباکو نوشی سے مکمل پرہیز کرتے تھے اور ان سب کی عمریں 30 سال سے کم تھیں۔

تحقیق کاروں کی ٹیم کے سربراہ مائیکل ملر کے مطابق ایک ہفتے میں 3 بار آدھے گھنٹے کی ورزش اور روزانہ 15 منٹ تک قہقہے دل کی بیماریوں کو دور رکھنے کےلیے کافی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ زندگی میں مثبت رویوں سے انسانی صحت پر اچھا اثر پڑتا ہے۔
-
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (15-05-11), wajee (15-05-11), عروج (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 01:38 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,088
شکریہ: 5,195
5,038 مراسلہ میں 11,459 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہا میں نے ایک قہقہ لگا لیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 01:38 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,339
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفید معلومات شئر کرنے کا شکریہ۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 01:51 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
قہقہے لگانے سے انسانی جسم میں خون کی گردش کا نظام بہتر ہو جاتا ہے جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کئی فیصد کم ہو جاتے ہیں۔

امریکی شہر نیویارک کی یونیورسٹی میری لینڈ سکول آف میڈیسن میں تحقیق کاروں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ قہقہے لگانے سے انسانی جسم میں خون کی گردش کا نظام بہتر ہو جاتا ہے جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کئی فیصد کم ہو جاتے ہیں، اور قہقہقے خون کی شریانوں کو مضبوط کرتی ہیں جس سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے ۔

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ مزاحیہ فلمین دیکھنے سے انسانی صحت اچھی رہتی ہے کیونکہ انسان اپنی تمام پریشانیوں کو کچھ دیر کےلیے بھول جاتا ہے اور خوش رہتا ہے جبکہ تناؤ اور غصے کی کیفیت سے گردش خون میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے نیز انسانی صحت بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔
قہقہے لگانا

ماہرین نے اپنی یہ تحقیق 20 صحت مند افراد پرآزمائی جس سے یہ بات سامنے آئی کہ قہقہقے انسانی صحت کے لیے مفید ہیں۔ اس تحقیق میں جو 20 افراد شامل تھے وہ تمباکو نوشی سے مکمل پرہیز کرتے تھے اور ان سب کی عمریں 30 سال سے کم تھیں۔

تحقیق کاروں کی ٹیم کے سربراہ مائیکل ملر کے مطابق ایک ہفتے میں 3 بار آدھے گھنٹے کی ورزش اور روزانہ 15 منٹ تک قہقہے دل کی بیماریوں کو دور رکھنے کےلیے کافی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ زندگی میں مثبت رویوں سے انسانی صحت پر اچھا اثر پڑتا ہے۔
-
ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف مسکرانے پر اکتفا کیا! زیادہ ہنسنے والے کے دل کو مردہ قرار دیا-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 01:52 PM   #5
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,813
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہا میں نے ایک قہقہ لگا لیا
جناب ایک دفعہ کافی نہیں آپ ہر وقت قہقہہ لگاتے رہیں
اور یکھیں اپنی صحت
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, کرتے, گئی, پیدا, ورزش, نوشی, نظام, مکمل, متاثر, مزاحیہ, مطابق, اچھی, بار, ثابت, خون, خوش, دل, رکھنے, زندگی, سال, سامنے, شہر, شریانوں, غصے, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger