| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 547
|
|||||
| 12 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | rabab (18-04-10), Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (20-05-09), ھارون اعظم (17-04-10), ایس اے نقوی (20-05-09), ام غزل (21-05-09), حیدر (04-05-10), رانا امر (21-05-09), رضی (22-05-09), سحر (20-05-09), شریف (17-04-10), عبداللہ آدم (17-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اندھیر نگری چوپٹ راج !
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (20-05-09), ام غزل (21-05-09), حیدر (04-05-10), راشد احمد (20-05-09), رضی (22-05-09), عبداللہ آدم (17-04-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
انتہائی معذرت راشد صاحب کے بڑا لمبا چوڑا تبصرہ لکھا تھا مگر کمبخت ایک اہم خبر آگئی وہ لکھنے لگ پڑا واپس آیا تو دوسرا ساتھی سسٹم پر بیٹھ چکا تھا اور میرا تبصرہ ہوا ہو گیا
خیر کوئی بات نہیں اچھا تو راشد صاحب سب سے پہلی بات کہ آپ کی یہ تحریر سچ میں حکمرانوں کے منہ پر زور کا طمانچہ ہے مگر افسوس کہ ایسے طمانچوں کی پرواہ کوئی نہیں اور آپ نادراہ سمیت کسی بھی ادارے میں چلے جائیں آپ کو ہر جگہ پر ایسے ہی حالات دیکھنے کو ملے گے چاہے وہ نادرا ہو ،یوٹیلٹی سٹور ہوں،سوئی گیس بجلی ٹیلفون کا بل جمع کروانا مقصود ہو ہر جگہ لائن اور تو اور سوات سمیت دیگر علاقہ جات میں بھی غریب پسی ہوئی لاچار قوم کو لائنوں میں لگ کر کھانا ملتا ہے کپڑے ملتے ہیں ہمارا حال اب یہ ہو چکا ہے کہ ہم لوگ (معذرت کے ساتھ) بے حس ہو چکے ہیں ہمارے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں ہم زیادہ سے زیادہ آنسو بہا سکتے ہیں کچھ کر نہیں سکتے حالانکہ اگر کرنا چاہیں تو بہت کچھ مگر نہیں ۔ہم کیوں کریں یہ کام تو حکمرانوں کا ہے، اور کبھی تو ہم یہ بھی کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے اپنے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں سارا دن گھر سے باہر محنت مزدوری کرتے ہیں اپنے بال بچوں کا پیت پالنے کےلئے ہم کیوں ایسےوختوں میں پڑیں شکایات کےحوالے سے آپ شکایات سیل وزیر اعلی لکھ کر لفافہ پوسٹ کر دیں چند دنون بعد صرف چند ہی دنوں کے لئے حالات ٹھیک ہوں گے پھر وہی لوگ وہی دنیا اور وہی ہم نجی ٹی وہ والے دوست کی بات تو ہم خبر لگاتے ہیں تو کاروائی کرنا متعلقہ حکام کا ہوتا ہے ہمارا کام نشاندہی کرنا ہوتا ہے اور موجودہ حالات کے مطابق تو ہم لوگ خبر کی اشاعت کے بعد وزیراعلی اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خبر کا تراشہ بجھواتے ہیں برائے کاروائی اور اللہ کا شکر ہے کہ موجودہ دور میں ،میں نے جتنی بھی خبریں لگائی ہیں سب پر زبردست کاروائی عمل میں لائی گئی ہے جیسے ابھی جو خبر آئی وہ کل کے اخبارات میں شائع ہوگی کہ سیالکوٹ کے تھانہ پھلورہ کے علاقہ میں آٹھ ملزمان کی ایک لڑکی سے اجتماعی زیادتی پولیس ملزمان کے ساتھ مل گئی متاثرین کو تھانہ سے دھکے دے کر نکال دیا گیا اس خبر میں میرے ایک دوست ایس ایچ او کا بھی ذکر تھا جو تھانہ صدر سیالکوٹ میں تعینات ہے میں نے اس کو فون کیا تو پتہ چلا کہ اس کا نام صرف اس لئے لیا جا رہا ہے کہ اس نے متاثرین کےکلاف ایک مقدمہ درج کیا تھا جو 4 سال قبل کا تھا اب میری کوشش یہ ہے کہ مذکورہ خبر کو چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعلی تک پہنچا دوں آپ اپنے نجی ٹی وی والے دوست کو کہیں کہ تم خبر اخبار میں لگوا دو عوامی شکایات پر فلاں اخبار کی تیم نے نادرہ سنٹر کا دورہ کیا اور متاثرین کے نام خود سے لکھ دے اور ساتھ ذرائع کا ذکر کرے کہ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں فیتوکن 1000 روپے وصول کئے جاتے ہیں اور اس کی کٹنگ انکوئری کےلئے بجھوا دے شکریہ اور ایک اچھی تحریر پر میری طرف سے مبارکباد وصول ہو امید ہے کہ آپ ہمارے منہ پر ایسے طمانچے روزانہ مارتے رہے گے اللہ آپ کو توفیق دے اور ہمیں شرم دے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ انجم بھائی
میں اس سلسلے میں مختلف اخبارات کو یہ مضمون بھیج رہا ہوں۔ اگر کسی نے نہ بھی شائع کی تو دوبارہ بھیجتا رہوں گا۔ ایک دو اخبارات نے اچھا ریسپانس بھی دیا ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-05-09), ایس اے نقوی (21-05-09), ام غزل (21-05-09), حیدر (04-05-10), رضی (21-05-09), عبداللہ آدم (17-04-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
الحمدللہ یہاںکرچی میں صورتحال مختلف ہے، نارتھ کراچی، اور شاہراہ فیصل جیسی گنجان علاقوں کی برانچز کا کا تو مجھے ذاتی تجربہ ہے۔
اور کراچی کے سوئی گیس کے محکمے کا بھی بہت بہتر انتظام ہے۔ راشد احمد مجھے آپ سے ہمدردی ہے، شئیرنگ کا شکریہ! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی کل جب میں ساہیوال پہنچا تو رکشہ پر بیٹھ کر گھر جا رہا تھا صبح 6 بجے کا وقت ھو گا تقریباً ۔ رستے میں نادرہ کے آفس کے سامنے کیا دیکھتا ھوں 20 سے 25 لوگ دھرنا مار کر بیٹھے ھوئے ہیں میں حیران تھا کہ آفس کا وقت تو 8 بجے سے پہلے نہیں ھو گا پھر یہ اتنی جلدی کیوں بیٹھے ھوئے ہیں اب پتا چلا کہ ہم آج بھی وہیں کڑھے ہیں جانے ہم کب سدھریں گے
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور روزنامہ جنگ بہے کم کسی کا کالم شائع کرتا ہے اگر آپ کالم شائع کروانے چاہتے ہیں تو روزنامہ اوصاف لاہور،روزنامہ پاکستان اسلام آباد،روزنامہ کائنات اسلام آباد،روزنامہ نوائے وقت لاہور میں ایڈیٹر کے نام داک ارسال کر سکتے ہیں اور اگر الفاظ بہت کم ہین تو اس کو مراسلہ کیصورت میں لکھ کر ارسال کر سکتے ہیں اور ساتھ اپنے شناختی کارڈ کی کاپی شکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ اس کی رشوت خوری کے بینر کی ایک تصویر لا کر دیں ہم سرورق پر اسکو مستقل ڈال دیں گے جب تک اس حرام حوری سے عوام کو نجات نہ مل جائے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rabab (18-04-10), پاکستانی (21-05-09), ایس اے نقوی (21-05-09), ام غزل (21-05-09), حیدر (04-05-10), راشد احمد (21-05-09), رضی (22-05-09), عبداللہ آدم (17-04-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ منتظمین بھائی
میںنے اپنے موبائل کیمرے سے اس کی تصویر بنانے کی کوشش کی تھی۔ دھوپ اور موبائل کا کیمرہ کم پکسل ہونے کی وجہ سے دور سے صاف نہیںکھینچی جاسکتی تھی۔ میں نے قریب جاکر کھینچنے کی کوشش کی تو سیکیورٹی گارڈ نے اجازت نہ دی۔ میری ان سے تلخ کلامی بھی ہوئی لیکن وہاں موجود دو پولیس اہلکارآگئے اور مجھے دروازہ سے دور رہنے کا کہنے لگے۔ میں نے اس سلسلے میں روزنامہ خبریںسے رابطہ کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ ہم لگے اس نوٹس اور وہاں لوگوں کی صورتحال ضرور معلوم کریں گے اور اسے اخبار میں شائع کردیں گے۔ مجھے جیسے ہی وہاں کی تصاویر ملتی ہیں میں اسے انٹرنیٹ پر شائع کردوں گا۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,498
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہمارے ملک کے حالات اور ہماری غریب عوام پر رحم فرمائے !
آمین ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نادرا میںکچھ ایسے لوگوں کو بھی بٹھایا گیا ہے (یا وہ فطرتا ہی ایسے ہیں۔۔ اس میں نادرا کا قصور نہیں )
جو خواتین سے فارم بھروانے کے علاوہ بھی" مشکوک انداز "میں ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں سوالات اور بلا وجہ تنگ کونے کی کوشش کرتے ہیں اگر کوئی خاتون انھیں اس حرکت ہر ٹوک دے تو خاموش ہوجاتے ہیں۔۔ جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا یہ فارم میں درج معلومات کا حصہ ہے ۔۔۔ تو ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں تھا شکایت کی جائے تو کہا جاتا ہے کہ ہم تو یہاں ڈیوٹی پر پر ہیں آپ " اوپر " والوں سے رابطہ کریں ۔۔ اور اوپر والے کہیں مل جائیں تو ضرور رابطہ بھی کیا جاسکے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (17-04-10), حیدر (04-05-10) |
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فارم, کارڈ, پاکستان, لوگ, چینل, آبادی, آج, انسان, احتجاج, بھائی, تصویر, خواتین, خوش, خبر, خدا, دوست, درخواست, رات, زندگی, شام, شخص, عزت, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ائیر پورٹ پر خواجہ سراﺅں کی تلاشی عورتیں لیں‘ سندھ ہائیکورٹ کا حکم | گلاب خان | خبریں | 0 | 29-01-11 03:41 AM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، جڑواں شہروں میںمعمولات زندگی معطل | ابن جلال | خبریں | 1 | 15-03-09 06:38 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |
| پاکستانی عوام کے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں‘ فریدہ بہن جی | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-08-07 05:54 PM |