واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


لوڈ شیڈنگ یا معاہدہ غلامی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-07-10, 07:05 PM   #1
لوڈ شیڈنگ یا معاہدہ غلامی
شاہ جی 90 شاہ جی 90 آف لائن ہے 05-07-10, 07:05 PM

ساتھیو
اسلام و علیکم
آج ایک ای میل موصول ہوئی ۔ اس ای میل میں کچھ حقائق کو یکجا کیا گیا تھا اور تمام پاکستانیوں کو سوچنے کی دعوت دی گئی تھی۔ اسی ای میل کی روشنی میں آپ سے یہاں کچھ حقائق پر بات ہو گی ۔
پاکستان میں اس وقت بجلی پیدا کرنے کے مندرجہ ذیل تین ذرایع ہیں
1۔ ہائیڈرل
2۔ تھرمل ” جس میں گیس ، بھاپ، اور فرنس آیل وغیرہ“ شامل ہیں
3۔ نیوکلئیر

جبکہ پاکستان میں چار بڑے بجلی پیدا کرنے والے ادارے ہیں
1۔ واپڈا ” واٹر اینڈ پاور ڈیویلیپمنٹ اتھارٹی “
2۔ KESCکراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی
3۔ خود مختار بجلی بنانے والے IPPs
4۔ PAEC پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

جون 2008 کی رپورٹ کے مطابق ان اداروں کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کچھہ ایسے ہے
1). WAPDA

a). WAPDA Hydal
Terbela 3478 MW
Mangla 1000 MW
Ghazi-Brotha 1450 MW
Warsak 243 MW
Chashma 184 MW
Dargai 20 MW
Rasul 22 MW
Shadi-Waal 18 MW
NandiPur 14 MW
Kurram Garhi 4 MW
Renala 1 MW
Chitral 1 MW
Jagran (AK) 30 MW
Total Hydal == > 6461 MW


b). WAPDA Thermal
Gas Turbine Power Station, Shadra 59 MW
Steam Power Station, Faisalabad 132 MW
Gas Turbine Power Station, Faisalabad 244 MW
Gas Power Station, Multan 195 MW
Thermal Power Station, Muzaffargarh 1350 MW
Thermal Power Station, Guddu 1655 MW
Gas Turbine Power Station, Kotri 174 MW
Thermal Power Station, Jamshoro 850 MW
Thermal Power Station, Larkana 150 MW
Thermal Power Station, Quetta 35 MW
Gas Turbine Power Station, Panjgur 39 MW
Thermal Power Station, Pasni 17 MW
Total Thermal == > 4811 MW

WAPDA's Total Hydal + Thermal capacity is 11272 MW.

2). Karachi Electric Supply Company
Thermal Power Station, Korengi 316 MW
Gas Turbine Power Station, Korengi 80 MW
Gas Turbine Power Station, SITE 100 MW
Thermal Power Station, Bin Qasim 1260 MW
Total (KESC) == > 1756 MW



3). Independent Power Producers (IPPs)
Hub Power Project 1292 MW
AES Lalpir Ltd, Mahmood Kot MuzaffarGarh 362 MW
AES Pak Gen, Mahmood Kot MuzaffarGarh 365 MW
Altern Energy Ltd, Attock 29 MW
Fauji KabirWala Power Company, Khanewal 157 MW
Gul Ahmad Energy Ltd, Korangi 136 MW
Habibullah Coastal Power Ltd 140 MW
Japan Power Generation, Lahore 120 MW
Koh-e-Noor Energy Ltd, Lahore 131 MW
Liberty Power Limited, Ghotki 232 MW
Rousch Power, Khaniwal 412 MW
Saba Power Company, Sheikhpura 114 MW
Southern Electric Power Company Ltd, Raiwind 135 MW
Tapal Energy Limited, Karachi 126 MW
Uch Power Ltd, Dera Murad Jamali, Nasirabad 586 MW
Attock Gen Ltd, Morgah Rawalpindi 165 MW
Atlas Power, Sheikhpura 225 MW
Engro Energy Ltd, Karachi ----- MW
Kot Addu Power Company Limited (Privatized) 1638 MW

Total (IPPs) = > 6365 MW


4). Pakistan Atomic Energy Commission
KANUPP 137 MW
CHASNUPP-1 325 MW
Total (Nuclear) === > 462 MW
دریائوں کے سالانہ پانی کے بہائو پر واپڈا کی ہائیڈرل پاور جنریشن کا انحصار ہوتا ہے جو کہ کم از کم 2414 میگا واٹ اور زیادہ سے زیادہ 6761 میگا واٹ ہو سکتی ہے ۔
تمام ذرایع کو ملا کر پاکستان کی ٹوٹل بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 19855 میگا واٹ ہے ۔ جبکہ پاکستان میں بجلی کی کھلی ڈلی ڈیمانڈ 14500 میگا واٹ ہے ۔ جبکہ پیپکو اس وقت خوش قسمتی ہے 10000 میگا واٹ بجلی بنا رہا ہے۔
تو ساتھیو معلوم یہ ہوا کہ ہم غریب عوام پورے ملک میں جو اٹھارہ اٹھارہ ، بیس بیس ، گھنٹے کا بجلی کا شارٹ فال اور کبھی 12 سے 14 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب برداشت کرنے پر مجبور ہیں تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ ہم اپنی ضرورت کے مطابق بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے بلکہ اس کی وجہ IMF اور ورلڈ بینک کی وہ پالیسیاں ہیں جن پر ہمارے حکمران اپنے اللے تللوں کے لیئے قرضے لے کر دستخط کر چکے ہیں ۔

بجلی بنانے والی کمپنیاں PSO سے تیل نہیں خرید رہیں کیوں کہ اس کے لیئے بقول ان کے ان کے پاس پیسے ہی نہیں ہیں ۔ جبکہ ہم جو بجلی کا بل دیتے ہیں اس میں زیادہ تر حصہ فرنس آئل سے تیار شدہ بجلی کا ہوتا ہے ۔ تو آخر کیا وجہ ہے کہ ان کے پاس تیل کی خریداری کے لیئے پیسے نہیں ہوتے ۔
یہی وجہ ہے کہ پی آر ایل کی طرح کی ٹاپ آئیل ریفائنریز اپنی کل صلاحیت کی 40 فی صد پیداوار دے رہی ہیں ۔

IMFاور ورلڈ بینک ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ ہم اپنے بجٹ کی کمزوریوں اور نقصانات کو کم از کم خام تیل درآمد کر کے کم کرنے کی کوشش کریں ۔ لیکن اس کی وجہ سے درحقیقت ہماری تمام تر انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہے ۔
اور پیارے پاکستانیو
ہماری اسمبلیوں میں بیٹھی ہوئی ایک بھی سیاسی جماعت اس صورت حال پر زبان کھولنے پر تیار نظر نہیں آتی کیوں کہ وہ امریکہ ، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی جانب سے نوازی جا چکی ہیں ۔
پاکستانی بھائیو اور بہنو
یہ وقت ہے اپنے معاشرتی سرگرم مزاج ، اپنی قوت اور اپنے اتحاد کے اظہار کا ۔ یہ آپ کی خاموشی ، اور کچھ نہ کر سکنے کا احساس اور رویہ ہے جو ان ارباب بست و کشاد کو مزید عیار مکار ، بہرا اور اپنے ائیر کنڈیشنڈ دفاتر میں حفاظت کے ساتھ بیٹھنے کے قابل بنا رہا ہے ۔ خدا را ، ابھی وقت ہے ، اپنے حق کے لیئے کھڑے ہو جائیں اور احتساب کا مطالبہ کریں ۔ خدا کیلیئے اس پیغام کو صرف پڑھ کر بھلا نہ دیں بلکہ ہر اس شخص کے ساتھ جس کے ساتھ آپ کی ایک بار بھی ملاقات ہو رابطہ ہو یہ پیغام ڈسکس ضرور کریں ۔
ہم پاکستان میں سستی بجلی چاہتے ہیں
اس وقت پاکستان میں بجلی 11 روپے پر یونٹ ہے جبکہ حکومت ہر دو ماہ بعد اس میں اضافہ کرنے کی پابند ہے ان معاہدوں کی رو سے جو کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے کیئے جا چکے ہیں ۔
جبکہ اس صورت حال میں چائنہ نے پاکستان کو فی گھر تین سو روپے ماہوار میں لامحدود بجلی کے استعمال کی آفر کی ہے جس کو ہمارے حکمران بالکل سنجیدگی سے نہیں لے رہے ، کیوں کہ اگر ایسا ہو جائے تو سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی خبیث مافیا نئے نئے معاہدوں کے ذریعے کمیشن کیسے کھا سکتی ہے ۔
یہ افراد ان سب بے ایمانیوں اور خباثتوں کے قابل اس لیئے بنے ہیں کہ وہ پاور میں ہیں اور وہاں یہ سب آپ کے ووٹ کی وجہ سے پہنچے ہیں ۔ بہتر ہو گا کہ یا تو یہ ہماری یعنی عوام کی خدمت کریں ، یا پھر ہمیں خود حکومت کرنے کا موقع دیں ۔
ساتھیو یہ وقت ہے کہ ہم حکمرانوں کو اپنی طاقت دکھا دیں
خدا را اس پیغام کو جتنا پھیلا سکتے ہیں پھیلائیں تا کہ لوگ حقیقت جان سکیں

Last edited by شاہ جی 90; 05-07-10 at 07:35 PM..

 
شاہ جی 90's Avatar
شاہ جی 90
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 818
Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (06-07-10), Ferozi (07-07-10), rabab (07-07-10), shafresha (06-07-10), فیصل ناصر (05-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), کنعان (05-07-10), پاکستانی (05-07-10), ھارون اعظم (05-07-10), نیلم خان (10-09-10), نورالدین (30-07-10), محمد عاصم (05-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), محمدخلیل (06-07-10), محمدعدنان (15-07-10), مرزا عامر (05-07-10), ام طلحہ (06-07-10), ابن جلال (06-07-10), احمد بلال (05-07-10), بلال اویسی (15-07-10), حیدر (06-07-10), حسنین ایوب (06-07-10), راجہ اکرام (05-07-10), رضی (06-07-10), سحر (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10)
پرانا 05-07-10, 07:29 PM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلکل یہ طے شدہ بات ہے کہ حکمران کفار کی بات مان کر عوام کو ذہنی ٹینشن دے رہی ہے اس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اچھا خاصہ بندہ بھی ذہنی مریض بن گیا ہوا ہے۔
اللہ ہی ان ظالمو کو ہدایت دے
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), فیصل ناصر (05-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (05-07-10), ام طلحہ (06-07-10), احمد بلال (05-07-10), بلال اویسی (15-07-10), حیدر (06-07-10), راجہ اکرام (05-07-10), سحر (05-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10)
پرانا 05-07-10, 10:04 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
بلکل یہ طے شدہ بات ہے کہ حکمران کفار کی بات مان کر عوام کو ذہنی ٹینشن دے رہی ہے اس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اچھا خاصہ بندہ بھی ذہنی مریض بن گیا ہوا ہے۔
اللہ ہی ان ظالمو کو ہدایت دے
آمین
لیکن بھیا
ہمارا بھی تو فرض ہے کہ اس بارے میں جتنا زیادہ شعور پھیلا سکیں پھیلائیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمد عاصم (07-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ام طلحہ (06-07-10), احمد بلال (05-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 05-07-10, 10:49 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,511
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ سب سچ ہے تو
یہ تو حکمرانوں کی کھلم کھلا قوم و ملک کے ساتھ غداری ہے ۔
اور غداروں کی سزا صرف موت ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمد عاصم (07-07-10), محمدعدنان (15-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ام طلحہ (06-07-10), حیدر (06-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10)
پرانا 05-07-10, 11:19 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر یہ سب سچ ہے تو
یہ تو حکمرانوں کی کھلم کھلا قوم و ملک کے ساتھ غداری ہے ۔
اور غداروں کی سزا صرف موت ہے ۔
شکریہ

انقلاب زندہ باد کے نعرہ لگائیں اور پاکنیٹ پر پابندی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), ھارون اعظم (05-07-10), محمد عاصم (08-07-10), مرزا عامر (06-07-10), حیدر (06-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10)
پرانا 05-07-10, 11:30 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر یہ سب سچ ہے تو
یہ تو حکمرانوں کی کھلم کھلا قوم و ملک کے ساتھ غداری ہے ۔
اور غداروں کی سزا صرف موت ہے ۔
شکریہ
بہنا اس کے سچ ہونے میں کون سا شک ہے
یہ سب تفصیلات تو ان پراجیکٹس کے حوالے سے دیکھی جا سکتی ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ام طلحہ (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 05-07-10, 11:36 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انقلاب زندہ باد کے نعرہ لگائیں اور پاکنیٹ پر پابندی
یہ مت بھوللیں کہ جیو پر پابندی لگی تھی تو پابندی کھلنے پر اس کے ناظرین کی تعداد ڈبل ہو چکی تھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمد عاصم (07-07-10), مرزا عامر (06-07-10), احمد بلال (07-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 05-07-10, 11:44 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یہ مت بھوللیں کہ جیو پر پابندی لگی تھی تو پابندی کھلنے پر اس کے ناظرین کی تعداد ڈبل ہو چکی تھی
بھائی وہ جیو تھا دو نمبر بندے تھے وہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), محمد عاصم (07-07-10), محمدعدنان (15-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن جلال (06-07-10), حیدر (06-07-10), شاہ جی 90 (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:16 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,445
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی گل نئ پاک نیٹ کا بیک اپ تیار رکھیں
پروکسیز زندہ آباد

کیا خیا ل ہے پمفلٹس چھاپ کر گلی گلی محلہ محلہ لگا دئے جائیں

اگر ہر کوئی اپنے اپنے علاقے میں کوشش کرے اور
جب ہر جگہ سے جلوس نکلیں گے تو ۔ ۔ ۔ ۔۔ آہو

انقلاب انقلاب
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمدخلیل (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), احمد بلال (07-07-10), حیدر (06-07-10), شاہ جی 90 (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:21 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیک اپ کے طور پر 17 سے زائد مختلف ڈومینز پاکنیٹ پر ریڈائریکٹ ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمد عاصم (07-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), محمدعدنان (15-07-10), مرزا عامر (06-07-10), احمد بلال (07-07-10), حیدر (06-07-10), شاہ جی 90 (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:41 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پھر کس بات کا غم ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ام طلحہ (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 02:38 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضروری ہے کہ کوئی غم ہوتب ھی کچھ کرنا چاہئے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمدخلیل (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), احمد بلال (07-07-10), حیدر (06-07-10), شاہ جی 90 (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 08:15 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ضروری ہے کہ کوئی غم ہوتب ھی کچھ کرنا چاہئے
بھیا یہی تو کہتے ہیں کہ کوئی غم نہیں ہے
اس لیئے بے فکر ہو کر حق کی بات کریں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمد عاصم (07-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ام طلحہ (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 10:22 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل ہی میں سولر انرجی کے آپشن بھی چیک کر رہی تھی۔ پاکستان میں سولر الیکٹریسٹی کے حوالے سے سروسز موجود ہیں جن کی گارنٹی ہی 25 25 سال ہے۔ ایک بار خرچہ اور پھر سکون۔ مشاہدہ کیا جائے تو بڑے افسران کے دفاتر اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس، پریزیڈنٹ ہاؤس کا بجلی کا ماہانہ خرچ بھی ایک مکمل سولر یونٹ کی قیمت سے زیادہ ہے۔سوا سے ڈیڑھ لاکھ میں ایک بڑے گھر کی کھلی ڈلی کنزمپشن کیلئے یونٹ لگ جاتا ہے۔اگر ہمارے حکمران چاہیں تو کم ازکم اسلام آباد میں کم ازکم ان تمام عمارتوں میں جن میں سے کچھ کا میں نے ذکر کیا، یہ یونٹ نہیں لگا سکتے؟؟؟وہ خرچہ جو ہر ماہ کر رہے ہیں یا چلیں کچھ زیادہ صحیح، وہ ایک بار ہوگا اور کتنی ساری انرجی کی بچے اور طویل عرصے تک مسسل خرچے سے چھٹکارا بھی۔ بات تو ساری خلوص کی ہے جو ناپید ہے۔اگر ہوتا تو عوام کو یہ اعداد و شمار جمع کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی، حکمران خود ہی نظر رکھتے۔ مگر سبھی جانتے ہیں کہ انکی نظر کہاں ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (30-07-10), محمد عاصم (07-07-10), مرزا عامر (06-07-10), حیدر (06-07-10), شاہ جی 90 (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 10:31 AM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترمہ سولر انرجی والوں کو 1 سے 5 کروڑ تک جرمانہ ہوا ہے اور اب سولر پراڈکٹس پر 30 فیصد ٹیکس لاگو ہوگیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-07-10), حیدر (06-07-10), شاہ جی 90 (06-07-10)
جواب

Tags
faisalabad, generation, lahore, larka, pakistan, ہوتا, گئی, پورے, پاکستانیوں, یا, وقت, میل, ملک, مطابق, معلوم, حصہ, خود, خوش, دی, شارٹ, عوام, عذاب, غلامی, غریب, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مکمل یونی کوڈ قرآن پاک کا ترجمہ زارا قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) 5 08-12-11 09:24 AM
لوڈ شیڈنگ اور اولمپک میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 28-04-10 11:17 AM
یونی کوڈ عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 22 01-04-10 09:06 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
موبائل فون اور لوڈ شیڈنگ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 2 10-11-08 12:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger