| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 421
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی تحریر کا انتخاب کیا ہے آپ نے اور امید واثق ہے کہ اس پر بھرپور توجہ دی جائے گی
اور ایک سوال کا آپ کے اور میرے دستخط ایک جیسے ہیں جو میں نے ایک انتہائی اہم رکن کے کہنے پر دستخط میں تبدیلی کی تاہم آج پتہ چلا کہ آپ کے اور میرے دستخ ایک جیسے ہیں جس کےلئے اپ سے معذرت خواہ ہوں وہ الگ بات ہے کہ آپ کے دستخط اس سے قبل نہیں دیکھے تھے لہذا میں واپس اپنے پرانے دستخط رکھتا ہوں شکریہ اور ایک اچھی تحریر پر میری طرف سے مبارک ہو آپ کو |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (26-05-09), رضی (27-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرام بھائی بہت فکر انگیز اور حقیقت پر مبنی تحریر ہے۔ ایسے واقعات بہت عام ہوگئے ہیں۔
دراصل ماں باپ کی تربیت ہی سب کچھ ہوتی ہے۔ ماںباپ کو چاہئے کہ اولاد پر نظر رکھے کہ وہ کیا کررہی ہے، اس کے کون کون سے دوست ہیں۔ سکول وکالج انتظامیہ سے مسلسل رابطہ رکھنا چاہئے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ ہمارے کالج میں بھی پیش آچکا ہے۔ ایک لڑکی کو کسی نے مہنگا ترین موبائل سیٹ بطور تحفہ دیا۔جس کی مالیت پچیس ہزار کے قریب تھی۔ اس کے ماں باپ کالج میں تحقیق کے لئے پرنسپل کے پاس آئے کہ فلاں لڑکی نے میری بیٹی کو یہ موبائل سیٹ بطور تحفہ دیا ہے اس لڑکی کو پرنسپل آفس میں بلایا گیااس نے تسلیم کیا کہ یہ تحفہ اس نے دیا ہے۔ پرنسپل صاحب نے دوسری لڑکی کے ماں باپ کو بھی بلالیا تو پتہ چلا کہ اس کے ماں باپ تو انتہائی غریب ہیں اور وہ تو یہ سیٹ افورڈ نہیں کرسکتے۔ بعد میں مزید انکوائری اور لڑکی پر دباؤ ڈالنے کے بعد پتہ چلا کہ یہ تحفہ تو کالج کے باہر کسی لڑکے نے دیا ہے۔ مزید یہ عقدہ کھلا کہ یہ دونوں لڑکیاں اکثر لیکچرز اٹینڈ نہیں کرتیں۔ اس کے بعد ان کے ماں باپ نے ان لڑکیوں کی تعلیم پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگادی۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بھی شکریہ
لیکن جب میں نے یہ دستخط منتخب کئے تھے تب آپ کے دستخط ہو نہ ہو یہ کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل جس کے ہاتھوں میں قلم پاؤں میں زنجیریں ہیں یہ والے تھے بہر حال آپ نے تبدیل کر لئے تو اچھا کیا ورنہ مجھے کرنے پڑتے،،، انتخاب پسند کرنے کا شکریہ ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راشد بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا
دیگر برائیاں تو پہلے بھی موجود تھیں لیکن اس موبائل نے رہی سہی کسر بھی نکال دی۔ میرے خیال میں نوجوانوں کے لئے موبائل کو ممنوع قرار دیا جانا چاہیے۔۔۔ ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اولاد اس وقت برائی کا شکار ہوتی ہے جب ماں باپ غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ موبائل فون نوجوانوں میں ممنوع قرار دیدیا تو موبائل کمپنیوں کا کیا بنے گا۔ نسل کو بگاڑنے میں میڈیا اور موبائل دونوں کا کردار ہے۔ آپ نے اکثر اشتہارات دیکھے ہوں گے کہ ٹیلی نار کے اشتہار میں لڑکی اور لڑکا اچھل کود کررہے ہوتے ہیں ٹیلی نار ٹاک شاک۔ اسی طرح زونگ، یوفون، جاز کے اشتہارات دیکھ لیں جس میں لڑکی اور لڑکے کی آپس میں باتیں کرتے لازمی دکھایا جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (26-05-09), رضی (27-05-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے معاشرے میں شادی شدہ لڑکیوں کے لئے بھی موبائل زہرقاتل ہے۔ ایک لڑکی کی شادی کرتے وقت ماں باپ موبائل فون دے دیتے ہیں تاکہ وہ رابطے میں رہے۔ لیکن اس کااستعمال یہ ہوتا ہے کہ لڑکی ماں باپ کو اپنے سسرال کی ہرخبر سے باخبررکھتی ہے۔ انہیں اور اپنے رشتہ داروں کو موبائل فون پر اپنے سسرال کی طرف سے کی گئی زیادتیوں کے دکھڑے سناتی ہے۔ ماں باپ طیش میںآجاتے ہیں یا پھر کوئی رشتہ دار الٹی سیدھی پٹی پڑھادیتا ہے جس کا نتیجہ گھر کی تباہی کی صورت میں نکلتا ہے۔ یہ چیز مڈل کلاس گھرانوں میں عام ہوچکی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,511
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں مانتی ہوں یہ سب جو کچھ ہورہا ہے غلط ہے ۔ لیکن اس کی اصل وجہ کیا ہے کسی نے سوچنے کی کوشش کی ۔ اس کی وجہ ہے اسلام سے دوری ۔ جب والدین ہی کو صحیح اور غلط کا معلوم نہیں ہوگا تو وہ اپنی اولاد کی کیا تربیت کریں گے ۔
آپ نے غور کیا کہ جتنے بھی لڑکے یا لڑکیاں دوستی کرتے ہیں ان کی عمریں کیا ہوتی ہیں لڑکیوں کی 15 سے 22 سال اور لڑکوں کی 20 سے 25 سال یہی عمر اسلام میں شادی کی عمر ہے کیوں لڑکیاں شادی کے بعد پڑھائی نہیں کرسکتیں کیوں لڑکوں کے اوپر اتنی ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں کہ وہ 30 سال سے پہلے شادی کا سوچ نہیں سکتے آپ معاشرے میں نکاح کو عام کریں بے حیائی خود ختم ہوجائے گی شادی کو جتنا مشکل بنائیں گے اتنی بے حیائئ بڑھے گی شادی کے بعد بھی مرد اور عورت پر بے جا اتنی ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں کہ نوجوان شادی سے بھاگنے لگے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن ۔۔۔۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکایہ
آپ نے مسئلے کی جڑ کی نشاندہی کی ہے۔۔ یقینا اسلام اور اسلامی روایات سے دوری نے ہمیں یہ دن کھائے ہیں۔ اور شادی میں تاخیر تو عموم بلوی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔۔ اگر ہر ماں آپ کی طرح سوچنا شروع کر دے تو حالات بدل سکتے ہیں۔۔۔ اللہ آپ کو عمر دراز، صحت بے مثال، رزق حلال اور آخرت میں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔آمین آپکا بھائی ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا یہ تو روز کا معمول بن گیا ہے سمجھ میں نہیں آتا کے ہمارا معاشرہ کس ڈگر چل رہا ہے -میں آپ کو ایک واقع سناتا ہوں
مجھے ایک دوست نے بتایا کہ ایک بچا روزانہ پی سی او پر آتا اور ایک دو روپے جو گھر سے اسے چیز کھانے کے لئے ملتے پی سی او والے دے کر کہتا کہ کسی لڑکی سے بات کروا دو اور پی سی او والا بھی اس قدر الو کہ فٹ سے کوئی نمبر ملا دیتا۔ پتا چلا کے اس بچے کا باپ مزدوری کرتا ہے ۔ صرف لڑکیوں کو مورد الزام نہیں ٹھرایا جا سکتا آوے کا آوا ہی بگڑآ ہوا ہے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (26-05-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نہیں مانتا کہ میڈیا کا قصور ہے قصور میڈیا کا نہیں ہماری اخلاقی اقداریں اس قدر پست ھو گئی ہیں کہ بس کیا بتائیں
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (26-05-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے کہ آپ نے ٹیلی نار ٹاک شاک میں علی ظفر اور ساتھ ایک لڑکی کے ناچتے ہوئے نہیں دیکھا
یہ کس چیز کی عکاسی کرتا ہے؟ ایسے اشتہارات تو کشش پیدا کرتے ہیں بھائی۔ دوسرے وہ اشتہارات جس میں کہا جاتا ہے کہ ساری رات بات کرو چار روپے 99 پیسے میں۔ یہ سب کیا ہے۔ موبائل کمپنیاں ایسے اشتہارات دکھاکر تونوجوان نسل کوراغب کرتی ہیں۔ مانیں یا نہ مانیںقصور میڈیا کا بھی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (26-05-09), رضی (27-05-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک تھریڈ میں پہلے بھی میں نے یہ سوال اٹھایا تھا
کیا بچوں کو اور خاص طور پر لڑکیوں کو موبائل فون دینا مناسب ہے ؟؟؟ لیکن یہ سوال بھی ہڑا ہڑی کی نظر ہوگیا اور موضوع تبدیل ہوکر کچھ کا کچھ بن گیا دوبارہ ایک تھریڈ میں اس سوال کو اٹھاتے ہیں ؟؟ لنک نیچے دے دیا ہے بچے اور موبائل
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 26-05-09 at 09:27 PM. |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (27-05-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کالج, پاکستان, واقعات, قدم, لڑکی, نیند, نظر, موبائل, ماں, معلوم, ایس ایم ایس, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, بھائی, بچوں, تحریر, تعلیم, دوست, سال, عورت, علی, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کے خیال میں ہر کام کے کتنے پہلو ہوتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 5 | 18-02-12 08:02 AM |
| آپ کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابیں ہیں؟ | ھارون اعظم | کتاب گھر | 125 | 20-01-12 10:40 PM |
| پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں | گلاب خان | خبریں | 2 | 18-03-11 11:29 AM |
| کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟ | پاکستانی | عمومی بحث | 75 | 29-08-10 09:17 AM |
| ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ | محمدعدنان | کیرئر کی راہنمائی | 4 | 08-09-07 10:16 AM |