| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 533
|
||||
|
|
#2 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,853
شکریہ: 10,596
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی پیاری تقریر ہے۔ بزدل امریکہ جتنا بھی میڈیا میں شور مچاتا رہے ہم اس یقین کے ساتھ اس کے نماز جنازہ میں شرکت کریں گے کہ اللہ نے اسامہ کو شہادت دی ہے۔وہ رتبہ دیا ہے جسکی تمنا لئے بغیر مرنے والے تو جنت کی خوشبو سے بھی دور رکھنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | JISOUTH (07-05-11), shafresha (07-05-11), ھارون اعظم (07-05-11), موجو (07-05-11), عبداللہ آدم (06-05-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نُقص نکالنا ہے تو کُچھ یوں نکالیں
کہ اگر وہ واقعی "کوہ ہندوکش کی چوٹیوں پر پچھلے تیس سال سے فاقے کاٹتا رہا ہے" تو اب تک زندہ کیسے ہے۔ بغیر کھائے پیئے تو انسان محض ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتا ہے۔ وہ تو پھر ڈائیلاسس کروایا کرتا تھا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دوکان دار محمد رشید کے مطابق بن لادن کے گھر ہر ہفتے دو بکریاں منگوائی جاتی تھیں غالباً کھانے کے گوشت کیلیے۔ 54 سالہ بن لادن اپنی پانچ بیویوں میں سے سب سے پسندیدہ یمنی بیوی al-Sadah کے ساتھ رہ رہا تھا۔ جسکی شادی پر عمر 17 سال تھی اور اب اس سے عمر میں آدھی اور اسکی دوسری بیویوں کے کئی بچوں سے بھی چھوٹی تھی۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,557
شکریہ: 1,636
318 مراسلہ میں 927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جزاک اللہ عبداللہ بھائی بہت اچھے انداز سے شیخ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اقتباس:
صرف محمد رشید سے ہی ملاقات ہوئی نور العین سے نہیں ملے اس سے بھی کچھ پوچھ تاچھ کرتے ۔ آپ کی حکومت جتنے بیان بدل چکی ہے کیا آپ کے علم میں ہیں؟
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,853
شکریہ: 10,596
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں موجو بھائی کسی کو ایسا نہیں کہتے۔۔ وہ تو دو طرفہ بیانات پہ یقین رکھتے ہیں بے شک بات ایک طرفہ کریں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل ضروری نہیں کہ ایسی معلومات کو ایبٹ آباد جا کر ہی حاصل کیا جائے، اتنا تو آپکو بھی معلوم ہوگا، بھولے بننے کی کیا ضرورت ہے؟
ویسے میں ایبٹ آباد سے نا واقف بھی نہیں، زیادہ عرصہ نہیں ہوا جب میں وہا ں تھا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایسی ہی تصویریں تو میں وائٹ ہاؤس کی بھی لگاسکتا ہوں تو کیااس کا مطلب یہ لیا جائے گا کہ میں وہاں رہ چکا ہوں
............... جناب آپ نے کہا ہم نے یقین کیا کیوں تینشن لیتے ہیں![]() آپ صرف یہ بتائیں کہ کبھی چی گویرا کا نام سنا ہے آپ نے؟؟ کاپی پیست نہیں ابھی تک کی ذاتی معلومات ایمانداری سے تحریری صورت میں ودیعت فرما کر شکریہ کا موقع دیں والسلام |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
كا حقيقي مصداق خبر دار ترجمہ نہ كرنے كے جملہ حقوق محفوظ ہيں۔ ![]()
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیوبا کے کاسٹرو کے ساتھی چے گاوارا کے متعلق میں جانتا ہوں اور اسکے متعلق چند دن پہلے کسی خبر میں بھی پڑھا تھا۔ اسے امریکیوں نے مار کر نامعلوم جگہ پر دفن کر دیا تھا لیکن دفن کرنے سے پہلے مکمل شناخت کیلیے اسکے ہاتھ کاٹ لیے تھے۔ ان دنوں میں ڈے این فنگر پرنٹنگ کی بجائے ہاتھ کے انگھوٹھے سے پہچان کی جاتی تھی۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی تو چی گویرا اس وقت استعمار کے خلاف جدوجہد کا نشان تھا اور آج کے اکثر امریکہ نواز جو اس وقت روس کی دگدگی بجاتے تھے، چی کو ہیرو مانتے تھے!!!
میری رائے میں اسامہ کا معاملہ بھی یہی ہے............. پاکستان میں بہت کم لوگ اس کی ائیدیالوجی سے مکمل طور پر واقف یا متفق ہیں، لیکن اس کی جدوجہد میں کسی کو شبہ نہیں اور وہ ایک استعاراتی حیثیت اختیار کر چکا ہے..... |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت لیکن چے گاوارا اور بن لادن میں زمین آسمان کا فرق تھا۔
چے گاوارا سوشلسٹ/ کیمیونسٹ تھا اسلیے اسکے نظریات بن لادن کے بلکل برعکس تھے۔ میرا خیال ہے بن لادن بھی اپنا تعلق اس سے جوڑنا پسند نہ کرتا اور دنیا کے جو لوگ چے گاوارا کو ہیرو تسلیم کرتے ہیں وہ بن لادن کو ہرگز ہیرو کی نظر سے نہیں دیکھتے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اوہو! میں نے نظریات کی بات نہیں کی...وہ بلاشبہ کوئی مماثلت نہیں رکھتے میں نے صرف حیثیت کی بات کی ہے.............. جیسے اس کی حیثیت کمیونستوں میں ایک ہیرو کی تھی اب استعمار کے خلاف جدوجہد میں یہی حیثیت مسلمانوں میں اسے حاصل ہے...........یا کم از کم اس خطے میں جسے آپ پاکستان کہتے ہیں!!! جذباتی وابستگی کہیں یا کچھ اور.........
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, پاکستان, چور, موت, مقابلہ, آج, اللہ, امریکہ, اسلام, بچوں, تلاش, جواب, حال, خون, خلاف, رات, زندگی, سفر, سپریم, سیر, طاقتور, عالم, غرور, صلیب, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|