واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


مجھ سے گلے ہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں اُسے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-09, 09:58 AM   #1
مجھ سے گلے ہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں اُسے
gorgeous gorgeous آف لائن ہے 06-11-09, 09:58 AM

مجھ سے گلے ہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں اُسے ۔ ۔
یہ سوچ کر ہم نے بھی روکا نہیں اُسے ۔ ۔
وہ شحص کبھی چاند ستاروں سے یہ پوچھے ۔ ۔
ہے کون سی وہ رات جب سوچا نہیں اُسے ۔ ۔
الفاظ تیر بن کر اُترتے رہے دل میں ۔ ۔
سنتے رہے چپ چاپ ہی ٹوکا نہیں‌ اُسے ۔ ۔
ساگر یہ محبت نہیں‌ اصولٕ وفا ہے ۔ ۔
ہم جان تو دے دیں‌ گے مگر دھوکا نہیں اُسے ۔ ۔

gorgeous
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 02:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-09, 03:14 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جی،،،،،،،،،،،
gorgeous آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وفا, محبت, دل, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کل سے شدید سرد ہوائیں پاکستان میں داخل ہو جائیں گی، آج موسم خشک رہے گا گلاب خان خبریں 3 04-12-10 03:31 AM
سود کھانے والے لوگ نہیں کھڑے ہوسکیں گے مگر جیسے وہ شخص اٹھا ہو جس کو شیطان نے چھو کرپاگل کردیا ہو فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 0 09-10-08 09:25 AM
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:10 AM
جنگجو سرداروں کی موجودگی میں امن قائم نہیں ہوسکتا،حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث انتہا پسند پیدا ہوئے،بینظیر بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
جنگجو سرداروں کی موجودگی میں امن قائم نہیں ہوسکتا،حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث انتہا پسند پیدا ہوئے،بینظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger