واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


محترم وزیرَ لوڈشیڈنگ کے نام کھلا خط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-11, 03:57 PM   #1
محترم وزیرَ لوڈشیڈنگ کے نام کھلا خط
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 15-01-11, 03:57 PM

محترم وزیرصاحب!
بعد از سلام عرض ہے کہ خط کا آغاز عام طور پہ اس طرح سے کیا جاتا ہے کہ امید ہے کہ آپ بخریت ہوں گے مگر ہم یہ رسمی جملہ نہیں لکھتے کیونکہ آپ کی خیریت کی کچھ اطلا عات میڈیا کے ذریعے ملتی رہتی ہیں باقی محکمہ لوڈشیڈنگ والے بھی وقت بے وقت آپ کی یاد دلاتے رہتے ہیں جس سے یہ بھی پتا چلتا رہتا ہے کہ آپ کی وازارت قائم ہے اور ماشااللہ محکمہِ لوڈشیڈنگ بھی خوب ترقی کر رہا ہے ۔
محترم وزیر صاحب آپ کی کارکردگی کی تعریفیں تو پاکستان کا ہر شہری کرتا رہتا ہے اس لیے آپ کی شاندار کاکردگی پہ میں کوئی تبصرہ نہیں کرتا بس ایک عاجزانہ سی گزارش بلکہ التجا ہے کہ (گھبرائے مت لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا نہیں کہنے لگا ) خدا کے لیے ہم پہ تھوڑا سا رحم کریں لوڈشیڈنگ کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا کریں کیونکہ فی الحال اول تو شیڈول اعلان ہوتا ہی نہیں اور اگر کہیں غلطی سے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے تو اس کی پابندی کرنا محکمہ لوڈشیڈنگ والے اپنی توعین سمجھتے ہیں ( ہاں پوش علاقوں میں شیڈول کی پابندی ہوتی ہو تو مجھے پتا نہیں ) جب جی چاہ بجلی دے دی اور جب جی چاہ بجلی بند کر دی۔
محترم وزیر صاحب ایک چھوٹی سی تجویز ہے محکمہ لوڈشیڈنگ کو بس اتنی سی ہداہت جاری کر دیں کہ وہ لوڈشیڈنگ کا کوئی شیڈول جاری نہ کیا کریں بلکہ دن میں جو دو چار گھنٹے بجلی دینی ہے ان اوقات کا اعلان کر دیا کریں اور اس پر عمل درآمد کو سختی سے یقینی بنایا جائے تاکہ جس وقت بجلی ہوتی ہے اس وقت تو تھوڑا سکون ملے ۔
محترم وزیر صاحب یقین کریں اتنی ٹینشن لوڈشیڈنگ کے وقت نہیں ہوتی جتنی بجلی آرہی ہو تو ہوتی ہےکیونکہ جب بجلی گئی ہو تو پتا ہوتا ہے کہ اب فلاں وقت سے پہلے تو ممکن ہی نہیں کہ بجلی آ ئے ( بعد کا کچھ کہہ نہیں سکتے ) ویسے بھی لوڈشیڈنگ اعلانیہ ہو یا غیر اعلانیہ خواہ کتنے ہی انتظار کے بعد بجلی آئے جب بجلی آتی ہے تو اک پل کے لیے ہر انسان ہی خوش ہوجاتا ہے لیکن جب بجلی ہو تو ہر وقت یہی دھڑکا لگا رہتا ہے کہ پتانہیں کب محکمہ لوڈشیڈنگ کو اپنی کارکردگی دیکھانے کا خیال آجائے ۔
محترم وزیر صاحب آخر میں بس اتنا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے حق میں آپ کی دلیلں سمجھ میں آتی ہیں مگر کیا شیڈول کے بغیر یا شیڈول کی پابندی کیے بغیر ( جب جی چاہ ) لوڈشیڈنگ بھی آپ کی کوئی مجبوری ہے۔
فقظ
پاکستان کا اک بے بس شہری
محمد یاسرعلی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 374
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-01-11), منتظمین (15-01-11), مرزا عامر (31-07-11), wajee (30-07-11), ابوسعد (31-01-11), احمد نذیر (30-07-11), حسنین ایوب (01-08-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), رضی (30-07-11), سحر بٹ (31-07-11), عبدالقدوس (15-01-11), عدنان دانی (16-01-11)
پرانا 15-01-11, 04:28 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,850
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان شیڈول کیوں؟؟
24 گھنٹے لائٹ ہونی چاہیے۔/
آپ نے تو وہی طریقہ اپنایا ہے جس کی مثالیں دی جاتی ہیں
اقتباس:
کہ جوتے مارنے والے بندے زیادہ رکھے جائے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-01-11), محمد یاسرعلی (15-01-11), wajee (30-07-11), احمد نذیر (30-07-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), رضی (30-07-11), عبدالقدوس (15-01-11)
پرانا 15-01-11, 06:27 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو خلیل بھائی کی بھی درست ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-01-11)
پرانا 15-01-11, 06:37 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,658
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیونکہ بھائی پھر راجہ ساحب کی وزارتِ لوڈشیڈنگ بھی ختم ہو جائے گی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-01-11), محمدخلیل (15-01-11)
پرانا 15-01-11, 11:52 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-01-11), محمد یاسرعلی (16-01-11), رضی (30-07-11)
پرانا 16-01-11, 11:25 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,658
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے پیش کریں
آپ کا حکم سر آنکھوں‌پر
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-01-11)
پرانا 16-01-11, 01:54 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-11, 12:00 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,596
کمائي: 31,029
شکریہ: 7,100
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوڈ شیڈنگ پاکستان کے وڈیروں‌ کا پاکستان کے صنعت کاروں کے لئے تحفہ ہے ۔ ذرا وڈیروں‌کا پانی روک کر دکھاؤ پاکستان میں‌ بجلی کی کوئی قلت نہیں‌۔۔۔ اگر ہے تو ورلڈ کپ فائنل اور سیمی فائنل والے دن یہ لوگ کہاں‌سے بجلی لائے تھے؟ اپنے مامے کے پاس سے؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-07-11), مرزا عامر (31-07-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 12:07 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,658
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس سوال کے جواب کے لیے لگتا ہے اب اپنے نئے وزیر لوڈشیڈنگ کو جگانا پڑے گا مگر ان کا جاگنا قوم پہ بجلی بن کے گرنے کا خطرہ ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (30-07-11)
پرانا 31-07-11, 11:48 PM   #10
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ بھائی
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-08-11, 12:58 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,658
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بہن جی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, گئی, پہ, پہلے, پاکستان, وقت, نام, میڈیا, ممکن, انسان, اتنی, بے, بس, تجویز, جائے, خوش, خدا, دیں, دے, شاندار, طور, عاجزانہ, عرض, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ لے ڈوبا؛؛فوزیا وہاب مستعفی ALI-OAD خبریں 1 20-02-11 08:10 AM
وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت گلاب خان خبریں 0 17-12-10 06:33 AM
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
وزیراعظم اور نظام کی اوورہالنگ عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger