| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اگر ایک معلوم دشمن ہو جسکے پیسے کھانے کے لئے ہم آپسمیں ایک دوسرے سے لڑ رہے ہوں تو اور اس دشمن سے مقابلہ تو کیا بات تک کرنے کے اہل نہ ہوں تو اس صورت میں ہم باقی لوگ کہیں نہیں بھاگیں گے کیونکہ دشمن یہی چاہتا ہے۔
یہ بات آپکی درست ہے کہ جہاں فساد سے کوئی چارہ نہ ہو تو دور بھاگنا ہے جسکو ہجرت کہتے ہیں مگر یہ وہ صورت شائد نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
" اور خدا کی راہ میں جہاد کرو جیسا کہ کرنے کا حق ہے اور نہ مرو مگر اس حالت میںکہ تم مسلمان کی موت مر رہے ہو "۔
|
|
|
|