واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


محکمہ تعلیم سے ، تعلیم دشمن عناصر کو برطرف کیا جائے ۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 28-03-10, 11:51 AM   #1
محکمہ تعلیم سے ، تعلیم دشمن عناصر کو برطرف کیا جائے ۔۔
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 28-03-10, 11:51 AM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

السلام علیکم !
کراچی کے طلبہ ایک بار پھر ذہنی اذیت و پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ کراچی میٹرک بورڈ کی نا اہلی کے سبب بورڈ کی طرف سے اکثر طلبہ و طالبات کو ایڈمٹ کارڈز جاری نہیں کئے جا سکے جس کی وجہ سے
میٹرک بورڈ کے امتحانات بر وقت شروع نہیں ہوئے ۔
محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر طلبہ و طالبات کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں ۔۔ جب کے خلاف کوئی کاروائی کرنے والا نہیں ۔
گزشتہ روز بورڈ کے اہلکاروں کی غفلت اور نا اہلی کے باعث میٹرک سائنس کا اسلامیات کا پرچہ آؤٹ ہو جانے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا جبکہ اکثر امتحانی مراکز پر پرچہ شروع ہو چکا تھا جس کے بعد طلبہ میں اشتعال پھیل گیا ۔
اور انھوں نے امتحانی مراکز پر توڑ پھوڑ کی اور اطلاعات کے مطابق ہنگامہ آرائی میں اسکول کا عملہ بھی زخمی ہو گیا ۔
طلبہ جو کہ مستقبل کے معمار ہیں انھیں تعلیمی میدان میں پیچھے دھکیلنے اور جس طرح کا معیار ہمارے ملک میں تعلیم کے فروغ کا ہے اس سے بھی محروم رکھنے کی کوشش اور انھیں ذہنی دباؤ اور پرریشانی میں مبتلا رکھنے کی گھناؤنی سازش میں جس مافیا کا ہاتھ ہے اسے بے نقاب نہیں کیا جا رہا ۔
جبکہ اگر پیپر آؤٹ ہو بھی جائے تو " بی " اور " سی " پیپر کا انتظام بھی پہلے سے کیا جاتا ہے اس لیے کہ وقت پر طلبہ کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
لیکن ایسا نہیں کیا گیا جو کہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی مافیا کی ۔
جبکہ طلبہ میں جو اشتعال پھیلا جس کے بعد املاک اور انسانی جان کونقصان پہنچا ۔۔
سوچنے کا مقام ہے کہ ہم اپنے آنے والے معماروں کو ان سے تعلیم کا حق بھی چھین کرکس رویے کا عادی بنا رہے ہیں ؟؟
کیا ہم مستقبل کے " دہشت گردوں " میں اضافہ نہیں کر رہے ۔۔؟
طلبہ پر زیادتی کے ذمہ داروں کو فی الفور برطرف کر کے سزا دی جائے۔۔۔۔۔ تا کہ آئندہ کسی کو طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے کی جراءت نہ ہو ۔۔
اس ملک کی باگیں جن کے ہاتھوں میں دی جانی ہیں ان کی بہترین
خطوط پر تربیت کی ذمہ داری ہم سب کا فرض ہے ۔اپنے جائز حق کے لیے پر امن احتجاج سب کا حق ہے ۔ اور کسی بھی پروان چڑھنے والے غلط رویے
کہ حوصلہ شکنی کی جانی چاہیئے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
کنعان (28-03-10), منتظمین (28-03-10), حیدر (03-04-10), دین محمد وطن پال (28-04-10), راجہ اکرام (28-03-10), شاہ جی 90 (28-03-10)
پرانا 28-03-10, 01:08 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (28-03-10), شاہ جی 90 (28-03-10)
پرانا 28-03-10, 02:26 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبر دست تحریر ہے اور اس مسئلہ پر لکھا جانا چاہئیے تھا
اللہ آپ کو خوش رکھے ارحم ہم اسے سر ورق پر تجویز کرنے جا رہے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ARHAM (28-03-10)
پرانا 28-03-10, 03:54 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ۔۔
شاہ بھائی ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
زبر دست تحریر ہے اور اس مسئلہ پر لکھا جانا چاہئیے تھا
اللہ آپ کو خوش رکھے ارحم ہم اسے سر ورق پر تجویز کرنے جا رہے ہیں
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (28-03-10)
پرانا 28-03-10, 04:04 PM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا احتجاج ارباب اختیار تک پہنچےاور جلد از جلد یہ مسئلہ حل ہو جائے تو طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کی ٹینشن ختم ہو جائے
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (28-03-10)
پرانا 28-03-10, 05:22 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام محترمہ ارحم بہن
اہم موضوع پر بروقت قلم اٹھانے کا شکریہ
یہ ساری خبریں ہمارے علم میں لانے کا شکریہ

ہمارا تعلیمی نظام کیسا ہے، اسے مختصر طور پر سمجھنے کے لئے اس تصویر کا دیدار کیجئے
ہمارا تعلیمی نظام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (28-03-10)
پرانا 01-04-10, 11:01 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تعلیم کی مناسبت سے

مسلم دنیا میں تعلیم کی صورتحال اور ہماری ترجیحات
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہنگامہ, فرض, کوئی, کوشش, پہلے, وقت, مقام, ملک, مطابق, احتجاج, بی, بے, بار, تعلیم, جانے, جائے, خلاف, ذہنی, سائنس, شروع, عناصر, عملہ, عادی, غفلت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
تعلیمی سیمینار تعلیم Real_Light خبریں 0 21-04-08 09:20 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger