واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


مسلمانوں کی غیرت کا جنازہ نکلنے کا دن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-10, 02:53 PM   #1
مسلمانوں کی غیرت کا جنازہ نکلنے کا دن
شاہ جی 90 شاہ جی 90 آف لائن ہے 15-05-10, 02:53 PM

قابل صد احترام پاک نیٹ ممبران
اسلام و علیکم
ایک ایسی خبر نوٹس میں آئی ہے جسے سن کر دماغ کنٹرول میں نہیں آ رہا ، غصے سے میرا تمام وجود کانپ رہا ہے اور الفاظ ساتھ دیتے نظر نہیں آتے ۔
یہ قصہ ہالینڈ ، فرانس اور امریکہ کا ہے ، اور پس پردہ ہاتھ یقینی طور پر یہودیوں کا ۔ ہوا یوں کہ ہالینڈ ، فرانس اور امریکہ میں تمام مسلمانوں کے لیئے انتہائی قابل احترام باعث رحمت دو جہاں حضور پاک کے خاکے کارٹونوں کے نام سے بنا کر شایع کیئے گئے جس پر تمام دنیا کے مسلمان تڑپ اٹھے تھے اور انتہائی شدید رد عمل سامنے آیا تھا ۔
ان ملکوں کے میڈیا نے اس کو آزادی اظہار کا نام دیتے ہوے آئندہ بھی اس سلسلے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ، جس پر ایک مزاح نگار نے ہولو کاسٹ پر مزاح لکھا اور کہا کہ میں دیکھتا ہوں کہ اب یہودی میڈیا کس طرح آزادی اظہار کا ڈھول پیٹتا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں اس صحافی کو ہر جگہ بین کیا گیا حالانکہ وہ بہت اچھا مزاح نگار تھا ۔
جن ساتھیوں کو ہولو کاسٹ کا نہیں پتا انہیں بتا دیں کہ ہٹلر نے یہودیوں کے خلاف ایک تحریک کے انداز میں صفایا مہم چلایہ تھی جس میں فوجوں کو حکم تھا کہ یہودیوں کے بچے بچے کو ہلاک کر دیا جائے ، تاریخ میں یہودیوں کی اس عظیم تر نسل کشی اور قتل عام کو ہولو کاسٹ کہا جاتا ہے ۔
اس مزاح نگار کو بین کیئے جانے پر جب اعتراضات شروع ہوے تو یہودیوں نے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے لیئے ایک اور بے حیائی اور خباثت کا ماظاہرہ کیا ۔
انہوں نے بین الاقوامی سطح پر Draw Muhammad Day منانے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں ایک ویب سائٹ بھی اسی نام سے بنائی گئی ہے ، جس میں باقاعدہ ایک مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے اور حضور پاک کی شان میں گستاخی کے لیئے کارٹون بنانے کی دعوت دی گئی ہے ، ساتھ ہی کچھ انعام وغیرہ اور سپیشل گیلریز کا بھی لالچ دیا گیا ہے ۔
یہ دن 20 مئی کو منایا جا رہا ہے ۔ کیا ہم مسلمان گوارہ کر سکتے ہہیں کہ پوری دنیا سے ہمارے پیارے نبی کی شان میں گستاخی ہو اور ہم منہ دیکھتے رہ جائیں ۔
مین ہمیشہ کسی ایسی ہی بات پر کہا کرتا تھا کہ پمیں اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہو گا تا کہ دشمن کو اس قسم کی جرات نہ ہو ، لیکن اب پانی سر سے گزر چکا ہے ، میری آپ سب سے گزارش ہے کہ 20 مئی کو ہی ہولو کاسٹ ڈے کے طور پر منایا جائے اور جتنے لوگ کارٹون بنا سکتے ہیں بنائیں ، تا کہ ہمیں ستانے والے یہودی خود بھی اس دن کو انجوائے نہ کر سکیں ۔
ہماری حکومت کو سرکاری طور پر اس دن کے خلاف کام کرنا چاہئیے
اور بین الاقوامی طور پر اس کی مزمت کی جانی چاہئیے
تمام پاک نیٹ ممبران سے اس سلسلے میں بھرپور طریقے سے مزمت اور ہولو کاسٹ ڈے 20 مئی کو منانے کی اپیل کی جاتی ہے ۔

 
شاہ جی 90's Avatar
شاہ جی 90
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1819
Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), shafresha (15-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), فرحان دانش (15-05-10), کنعان (19-05-10), گوہر (18-05-10), ھارون اعظم (15-05-10), یاسر عمران مرزا (19-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), مجیب انڑ (18-05-10), مرزا عامر (27-07-10), wajee (16-05-10), اویسی (15-05-10), ام طلحہ (17-05-10), ابو عمار (19-05-10), احمد بلال (15-05-10), بزم خیال (16-05-10), حیدر (15-05-10), دین محمد وطن پال (08-12-10), راجہ اکرام (16-05-10), رضی (21-05-10), سحر (15-05-10), طارق راحیل (20-05-10), عبدالقدوس (15-05-10), عبداللہ آدم (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 03:20 PM   #2
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,337
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

احتجاج کا موثر طریقہ کیا ہوسکتا ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), shafresha (15-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), اویسی (15-05-10), حیدر (15-05-10), راجہ اکرام (15-05-10), شاہ جی 90 (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 03:26 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بہترین طریقہ تو یہ ہو سکتا تھا کہ ان الو کے پٹھوں کو 20 مئی کو ہولو کاسٹ یاد دلا دیا جاتا
لیکن ہم اپنے اپنے شہر میں احتجاج کر سکتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), shafresha (15-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), فرحان دانش (17-05-10), اویسی (15-05-10), ام طلحہ (17-05-10), احمد بلال (15-05-10), حیدر (15-05-10), طلحہ (15-05-10), طارق راحیل (04-11-10), عبداللہ آدم (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 04:53 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویب سائیٹ کون سی ہے یہ تو بتائیں لنک مل سکتا ہے فیس بک کا بھی سنا تھا میں نے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), shafresha (15-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), ام طلحہ (17-05-10), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (15-05-10), طارق راحیل (04-11-10)
پرانا 15-05-10, 05:23 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,511
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے ان یہودیوں کا آخری وقت بہت قریب ہے
جب درخت بھی کہے گا کہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہے اس کو قتل کردو ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), shafresha (15-05-10), کنعان (19-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), ام طلحہ (17-05-10), احمد بلال (15-05-10), حیدر (15-05-10), خرم شہزاد خرم (15-05-10), رضی (24-05-10), شاہ جی 90 (15-05-10), عبداللہ آدم (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 07:40 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,142
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کا حل صرف تلوار اور جہاد ہے لیکن یہ کام کرے گا کون؟‌
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), ام طلحہ (17-05-10), ابن آدم (16-05-10), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (15-05-10), عبداللہ آدم (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 07:43 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ویب سائیٹ کون سی ہے یہ تو بتائیں لنک مل سکتا ہے فیس بک کا بھی سنا تھا میں نے
جی خرم بھائی
فیس بک پر بھی ہے اور
یہاں بھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), ھارون اعظم (15-05-10), ام طلحہ (17-05-10), حیدر (15-05-10), خرم شہزاد خرم (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 07:46 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے ان یہودیوں کا آخری وقت بہت قریب ہے
جب درخت بھی کہے گا کہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہے اس کو قتل کردو ۔
جی بہنا
میں آج یہ جاننے کے بعد آنسوئوں سے رویا ہوں اور آج میں اپنی بیگم سے یہ کہ رہا تھا کہ ہم اگر اور کچھ نہیں کر سکتے تو اپنے بچوں کو ان کے خلاف تیار تو کر سکتے ہیں ۔
ان کی مصنوعات کا بائی کاٹ کر سکتے ہیں
ان کو احتجاج کر کے احساس دلا سکتے ہیں
جو جو گستاخ رسول سامنے آئے غازی علم دین شہید کا راستہ اپنا سکتے ہیں
اور انٹر نیٹ پر ہولو کاسٹ کے بارے میں حمایتی اور مزاحیہ مضامین تو لکھ سکتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), کنعان (19-05-10), ھارون اعظم (15-05-10), ام طلحہ (17-05-10), حیدر (15-05-10), خرم شہزاد خرم (15-05-10), رضی (21-05-10), سحر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 07:47 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
ان کا حل صرف تلوار اور جہاد ہے لیکن یہ کام کرے گا کون؟‌
اللہ ہمیں وہ راہنما عطا فرما دے جس کے سائے تلے جہاد کا راستہ اپنایا جا سکے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), کنعان (19-05-10), حیدر (15-05-10), سحر (15-05-10), عبداللہ آدم (15-05-10), عبداللہ حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 08:00 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
anwer7star's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 4
کمائي: 228
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہمیں مزید آزمائش سے محفوظ رکھے
anwer7star آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے anwer7star کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 08:00 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو یہ ایونٹ سے زیادہ مسلمانوں کو چڑانے کا کوئی حربہ لگتا ہے ویب سائٹ بھی بس ایویں سی ہی ہے نا رجسٹریشن نا نام پتہ

کیاخیال ہے اگر ہم
webmaster@drawmuhammadday.com
پر اس واقعے کے خلاف زیادہ سے زیادہ ای میل بھیج کر احتجاج کریں
اور
آپ کے کچھ دوست اگر اس سائٹ کو ہیک کرسکیں ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-05-10), احمد بلال (15-05-10), حیدر (15-05-10), خرم شہزاد خرم (15-05-10), رضی (24-05-10), شاہ جی 90 (16-05-10), عبداللہ آدم (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 08:04 PM   #12
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
ان بدبخت یہودیوں‌کا علاج واقعی تلوار ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
وَإِن نَّكَثُواْ أَيْمَانَهُم مِّن بَعْدِ عَهْدِهِمْ وَطَعَنُواْ فِي دِينِكُمْ فَقَاتِلُواْ أَئِمَّةَ الْكُفْرِ إِنَّهُمْ لاَ أَيْمَانَ لَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَنتَهُونَ التوبۃ 12
"اور اگر وہ اپنے عہد کے بعد اپنی قََسمیں توڑ دیں اور تمہارے دین میں طعنہ زنی کریں تو تم (ان) کفر کے سرغنوں سے جنگ کرو بیشک ان کی قَسموں کا کوئی اعتبار نہیں تاکہ وہ (اپنی فتنہ پروری سے) باز آجائیں"
لیکن طلحہ بھائی کا سوال بجا ہے کہ یہ کام کون کرے گا۔
درج ذیل تھریڈ بھی ملاحظہ کیجیے:
گستاخان رسول ِ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تلواروں کی زد میں
::::::: اپنے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مدد کیجیے :::::::
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), احمد بلال (15-05-10), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (16-05-10), عبداللہ آدم (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 08:57 PM   #13
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,337
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کوئی اس سائٹ کو ہیک نہیں کرسکتا؟ مجھے تو یہ سائٹ بھی کچھ عجیب سی لگی۔ ڈیزائن ہی مشکوک ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (16-05-10)
پرانا 15-05-10, 09:20 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کام پی ٹی اے کو کرنا چاہئے ویسے اپنے طور پر ہمیں چاہیے کہ اس ویب سائٹ کی بجائے ڈریم ہوسٹ کو میل کریں کہ یہ ڈومین اور سائٹ دونوں سسپنڈ کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), کنعان (19-05-10), ھارون اعظم (15-05-10), مرزا عامر (27-07-10), احمد بلال (15-05-10), حیدر (15-05-10), خرم شہزاد خرم (15-05-10), شاہ جی 90 (16-05-10), عبداللہ آدم (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 09:49 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایمیل بھی سنڈ کر دیں عبدالقدوس بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (16-05-10)
جواب

Tags
کنٹرول, کس, گئی, پیارے, پاک, ویب, قصہ, لوگ, نظر, میڈیا, مزاح, آزادی, انداز, انعام, امریکہ, بے, حکم, خلاف, خبر, دنیا, شروع, عظیم, غیرت, غصے, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری جاویداسد خبریں 0 02-12-10 08:46 PM
فن خطاطی سے شغف رکھنے والوں کےلئے نعمت غیر مترقبہ۔ مسٹر گرزلی ویب سائٹس کا جائزہ 3 05-08-08 03:53 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger