| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 373
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rabab (30-04-10), ھارون اعظم (01-04-10), منتظمین (01-04-10), حیدر (03-04-10), رضی (03-04-10), شاہ جی 90 (03-04-10), عارف اقبال (02-04-10), عبداللہ حیدر (02-04-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
لیکن اس سوچ پر بھی لکھیں جو علم کو "علم" ماننے پر ہی تیار نہیں ہے۔ اور اگر کبھی بہت ہی زیادہ کوئی زور لگا لے تو پھر اس کو "معلومات" تسلیم کر لیتے ہیں۔ مسلمانوں کی اصل تباہی کی ذمہ دار یہ سوچ ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی یہ موضوع بھی اہم ہے اور اس پر بھی ضرور لکھنا چاہیئے۔۔ آپ اس کی کچھ وضاحت کر دیں تا کہ اس پر غور و فکر کیا جا سکے۔
ویسے آپ بھی تو لکھ سکتے ہیں جناب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (04-04-10), شاہ جی 90 (03-04-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشا اللہ راجہ بھائی آپکا فکر انگیز مضمون پڑھ کر مزا آیا اور سوچ کو نئی جہت ملی۔
منتظمین بھائی کی بات بھی اہم ہے تاہم اگر کوئی "علم اور معلومات" میں فرق پر روشنی ڈال سکے تو خوشی ہو گی اور کئی اقسام کی پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بدر بھائی
حاصلہ افزائی کا شکریہ اور میرا تو خیال ہے علم اور معلومات کے فرق پر آپ ہی قلم اٹھائیے تو مناسب رہے گا اور بھائی کیسے ہیں ، غائب ہی ہو گئے ہیں آپ؟؟ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (03-04-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
راجہ بھائی، اچھی کاوش ہے۔ تعلیم کو ہمیشہ نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہی آج ہم لوگ ترقی کی دوڑ میں پیچھے ہیں۔ آج بھی مسلم دنیا میں تعلیم پر خرچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جبکہ آپس میں لڑائیوں، شاہ خرچیوں کے لئے کوئی حساب نہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (04-04-10), شاہ جی 90 (03-04-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں غائب ہی ہو گیا ہوں؟ ارے نہیں بھائی اصل میں اب اتوار کو بھی کم کم فرصت ملتی ہے۔ اب بھی راجن پور کی پی ٹی سی ایل ایکسچینج میں بیٹھا تھا کہ سوچا "مال مفت دل بے رحم"۔
وقت کی قلت کی وجہ سے نہ قلم اٹھا پاؤں گا اور نہ ہی بال پین۔ یہ ٹرمنالوجی (علم بمقابلہ معلومات" کافی دلچسپ موضوع ہے اور کافی باریک فرق ہے تو سوچا کسی کو معلوم ہو تو "معلومات/علم" میں اضافہ ہو۔ شاید منتظمین بھائی کوئی روشنی ڈالیں اس مسئلہ پر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (03-04-10), شاہ جی 90 (03-04-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بدر بھیا
موضوع اہم اور دقیق ہے، اور ان دونوں کے فرق کو واضح کرنے کے لئے دو جمع دو چار کی طرح کچھ نہیں کہا جا سکتا جب تک کہ مکمل تیاری نہ ہو ویسے میرا بھی دل ہے کہ منتظمین بھائی قلم اٹھائیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (03-04-10), عبداللہ حیدر (03-04-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیجئیے صاحب
علم اور معلومات میں فرق |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ "علم اور معلومات میں فرق" کا سوال کرتے وقت جس شخصیت سے جواب کی توقع تھی اسی طرف سے ہی جواب آیا ہے یعنی شاہ جی
خالص اور دقیق علمی مباحث سے ہٹ کر عام فہم انداز میں اگر بات کی جائے تو میں راجہ اکرام کی مندرجہ بالا پوسٹ سے متفق ہوں "کہ علم وہ ہے جس کے حصول میں تفکر، تدبر، تعقل اور تفہم کی ضرورت پیش آتی ہے معلومات وہ ہے جو طے شدہ ہے، جس کو سمجھنے کی نہیں بلکہ یاد کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔" چونکہ معاملہ تعلیمی نظام سے متعلق تھا تو باقی کی باتیں میں اُدھر ہی کروں گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ راجہ بھائی جس نقطے کی طرف اشارہ کر رہے تھے اسکی وضاحت وہ خود ہی کریں گے، تاہم معلومات حاصل کرنے اور علم حاصل کرنے میں جو باریک سا فرق ہے وہ راجہ بھائی کی وضاحت سے پورا ہو رہا ہے۔ ہم آج کی دنیا میں معلومات حاصل کرتے ہیں علم نہیں۔ علم وہ ہے جو سابقہ معلومات کو بنیاد بناتے ہوئے تدبر، تفکر کے ذریعے نئی جہتوں کو متعارف کروائے۔ بد قسمتی یہ ہے کہ ہم مسلم معاشروں میں "معلومات رکھنے والے" تو بہت ہیں لیکن "علم رکھنے والے" قلت کا شکار ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بدر بھائی
آپ نے بالکل درست سمت اشارہ کیا کہ ہمارے ہاں صاحب معلومات کی تو بہتات ہے، اور موجودہ نظام ہر سال ایسے بے شمار لوگ تیار کر رہا ہے۔ لیکن بصد افسوس صاحبان علم اب ناپید ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ ترقی کی راہوں کے مسدود ہونے کا بنیادی سبب یہی ہے۔ کتاب خواں تو بہت ہیں صاحب کتاب کوئی نہیں، اقبالیات کے ماہرین تو بہت سارے ہیں لیکن کوئی اقبال نہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10) |
![]() |
| Tags |
| فری, قدم, قرآن, لوگ, نظر, منتقلی, مجید, آج, امیر, اسلامی, اسلامی تاریخ, بہترین, بلند ترین عمارت, تحریر, تعلیم, جلد, حکم, حال, دبئی, زندگی, سفر, شہر, صورتحال, صدی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صوبے سیلاب زدگان کیلئے آنے والی غیر ملکی امداد سے متعلق لاعلم | گلاب خان | خبریں | 0 | 01-09-10 03:44 AM |
| جاپان : فضاء میں بجلی گھرتعمیر کرنے کا منصوبہ | عدنان دانی | عمومی بحث | 2 | 06-12-09 04:44 PM |
| مکۃالمکرمہ اور مدینۃالمنورہ کی تعمیر کا مستقبل کا منصوبہ | حسن مغل | گپ شپ | 7 | 28-02-09 03:58 PM |
| برطانیہ میں موبائل فون سے ''میڈیکل نرس'' کا کام لینے سے متعلق نئے منصوبے پر غور | چیتا چالباز | موبائل ہی موبائل | 0 | 17-01-09 11:24 PM |
| یکل سلیمانی کی تعمیر کا گھناؤنا یہودی منصوبہ آخری مرحلے میں | عبداللہ حیدر | اسلام اور عصر حاضر | 4 | 18-08-08 02:08 PM |