واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


مشترکہ پاکستانی اور بین الاقوامی فوجی حفاظتی ٹیم کی تحقیقات مکمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-10, 08:30 PM   #1
مشترکہ پاکستانی اور بین الاقوامی فوجی حفاظتی ٹیم کی تحقیقات مکمل
یو اس سنٹرل کمانڈ یو اس سنٹرل کمانڈ آف لائن ہے 07-10-10, 08:30 PM

کابل،افغانستان (اکتوبر6)- ایک مشترکہ پاکستانی اور بین الاقوامی فوجی حفاظتی ٹیم نے سرحد کے حملے کی ابتدائی تفتیش مکمل کی جس میں جمعرات کو دو پاکستانی سرحدی فورسز کے اہل کار ہلاک اور چار زخمی ہوئے تھے۔

اس ٹیم نے یہ نتیجہ نکالا کہ دو متحده ہیلی کاپڑوں نے پاکستان کی فضائی حدود کا کئ بار چکر لگایا اور بعد میں متحدہ کے ہیلی کاپٹروں نے جس عمارت پرجواب میں گولیاں چلایں وه پاکستانی سرحدی چوکی ثابت ہوئی. تفتیش کرنے والی ٹیم نے یہ انداذه لگایا ہے کہ لازمی طور پر انهوں نے گولیاں اپنے بارے میں آگاہ کرنے کیلئے چلائیں تھیں. بدقسمتی سے لڑائی کے بعد یہ معلوم پڑا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے ارکان پاکستانی سرحدی اسکاوٹس کے اہل کار تهے۔

امریکی فضائیہ بریگریڈیر جرنل ٹِم ذڈالز نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ پاکستانی سرحد کے نگہبانوں نےپاس کی لڑائی اور ہیلی کاپٹروں کی آواز سننے کے بعرصرف اُنہیں اپنے متعلق آگاہ کرنے کیلیےُ گولیاں چلائیں تھیں. بریگریڈیر جرنل ٹِم ذڈالز،ایساف فضائی ٹیم کے منظم اور تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ اگر پاکستانی فوج کے ساته متحده ہم آہنگی سے کام لیا جاتا اس افسوس ناک واقعے سے بچا جا سکتا تھا۔

ایساف کمانڈرڈیوڈ پٹریاس نے کہا کہ ایساف کی فوج پاکستانی فوج اور پاکستانی عوام اور جان بحق ہونے والوں کے اہل و عیال سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتی ہے. ہمیں اس زندگی کے ضیاع پر گہرا دکه ہے اور ہم پاکسانی فوج اور حکومت کے ساته مل کر ضروری اقدامات کریں گے کہ آئندہ ایسے حادثات دوبارہ نہ پیش آئیں۔



ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ

centcom"."mil


یو اس سنٹرل کمانڈ
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Florida, USA
مراسلات: 6
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 148
Reply With Quote
یو اس سنٹرل کمانڈ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (07-10-10)
پرانا 07-10-10, 08:58 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے حادثات تو روز پیش آرہے ہیں۔ نیٹو کے حملوں پر چیخنے والوں کو آئے روز ہونےوالے ڈرون حملے نظر نہیں آتے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (07-10-10)
جواب

Tags
com, فوجی, کیلئے, کار, گے, پاکستانی, یقین, واقعے, والی, لازمی, ناک, چار, مکمل, متعلق, معلوم, آواز, اپنے, بار, ثابت, حکومت, زندگی, ضروری, طور, عوام, عمارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے بیرون ملک پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں کو نشانہ بناسکتی ہے گلاب خان خبریں 0 25-02-11 04:16 AM
لشکر طیبہ پاکستانی ٹیم کی ہار کی ذمہ دار ہے :‌بھارتی وزیر یاسر عمران مرزا خبریں 26 03-10-09 11:30 AM
سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:14 AM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger