| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 266
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائی آپ سے بھی گذارش کرونگا
اگر یونی کوڈ میں ہو تو بہت سے لوگوں کا بھلا ہوگا بہترین کام شئر کرنے پر آپکا شکریہ !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-01-11), نورالدین (12-01-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
چھا گئے جاوید چوہدری صاحب
میں بھی اصرار کروں گا یہ کالم یونی کوڈ میں لکھ دیں ۔ کافی جگہوں پر شیئر کرنے میں آسانی ہو گی ۔ کیوں کہ بعض جملے میرے بھی دل کی آواز ہيں ۔ جیسے کہ یہ اقتباس:
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-01-11), یاسر عمران مرزا (12-01-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاويد چوہدري مجھے تمام لكھاريوں ميں سب سے زيادہ پسند تھے۔۔۔۔پسند ہيں۔۔۔ وجہ صرف يہي ہے كہ ان كي تحرير معاشرے كي اصلاح سے متعلق ہي ہوتي ہے۔۔۔ اور اس ميں ہميشہ مجھے كوئي نہ كوئي سبق ہي ملاہے۔۔۔۔ ان كے اس مذكورہ كالم كي بھي يقينا تعريف ہي كي جائے گي۔۔۔۔ كہ مجموعي طور پر اچھا كالم ہے۔۔۔۔ ليكن اس ميں سے بھي ہر شخص اپني اپن مرضي، فہم يا خيالات كے مطابق عبارات كوٹ كر سكتا ہے جيسا كہ نور بھا نے كي۔ اور ايك ميں بھي كر ديتا ہوں۔
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-01-11), یاسر عمران مرزا (12-01-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بالکل ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہے تو ایک حقیقت ہی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-01-11), شمشاد احمد (12-01-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پورا کالم ہی پڑھیں ایک جملہ اس میں موجود حقیقت کی نشاندہی نہیں کرسکتا مجھے تو لگا یہ کالم میرے دل کی آواز ہے اس بات کو سمجھنا چاہئے کے جب تک ہم اس ٹھیکیداری نظام سے نہیں نکلیں گے تب تک کسی بہتری کی امید عبث ہے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (13-01-11), شمشاد احمد (12-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فيصل بھائ
كالم ايك بار نہيں دو بار ميں نے پڑھا ہے۔۔۔۔ ممكن ہے جس چوہداہٹ كا چوہدري صاحب تذكرہ كر رہے ہوں وہ ہمارے معاشرے ميں كہيں پائي بھي جاتي ہو۔۔۔۔۔۔ ليكن اتني بھي نہيں ہے جتني انھوں نے بيان كي ہے۔۔۔۔ بات پھر وہي آ جاتي ہے جس كا كسي موقع پر ميں نے تذكرہ كيا تھا كہ اپنے مسلك كو چھوڑو نہيں دوسرے كے مسلك كو چھيڑو نہيں۔۔۔۔۔۔ اس پر آپ كا ہي تبصرہ تھا كہ يہ بھي مسلك كي كمزوري پر نشاندي كرتا ہے۔۔۔۔ اور ہاں مجھے صرف اس كالم ميں صرف يہي ايك جملہ نہيں دو اور جملے بھي نظر آئے ہيں جن كو نہيں لكھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ كيوں كہ بحث كا آج كل وقت نہيں ميرے پاس اور ان مباحث پر بات كرنے كادل بھي نہيں كرتا۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ياسر بھائي كچھ حقائق ايسے ہوتے ہيں جن پر پردہ ہي اچھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (13-01-11) |
![]() |
| Tags |
| com, gif, photobucket, say, ہوگا, ہے۔, گذارش, ٹھیکیدار, یونی, یاسر, لکھی, لوگوں, چودھری, معاشرے, yasir, آپکا, اچھی, اجتماعی, بھلا, بھائی, تحریر, جاوید, جاوید چودھری, رویے, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟ | محمدخلیل | دلچسپ اور عجیب | 4 | 10-02-10 08:47 PM |
| ہم نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- اوریا مقبول جان | ھارون اعظم | اپکے کالم | 0 | 06-02-10 05:32 PM |
| نام کو ٹھیک کیا جائے | عدنان دانی | تجاویز اور شکایات | 7 | 03-01-10 10:42 PM |
| ٹھیک | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 11:54 AM |
| ایک ٹھیکہ دار | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 03:13 PM |