واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


معدے کی تیزابیت دور کرنے والی دوائیں ہڈیوں کے لیے نقصان دہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-11, 04:35 PM   #1
معدے کی تیزابیت دور کرنے والی دوائیں ہڈیوں کے لیے نقصان دہ
عصمت عصمت آف لائن ہے 13-05-11, 04:35 PM

معدے کی تیزابیت پر قابو پانے کےلیے جو دوائیں عام طور پر تجویز کی جاتی ہیں، اگر ان کو طویل عرصے تک استعمال کیا جائے تو اس سے ہڈیاں کمزور ہوسکتی ہیں۔



جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں پنسلوانیا یونیورسٹی کے ریسرچرز کی شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں جن مریضوں نے "پروٹون پمپ انہی بیٹرز" دوائین ایک سال تک استعمال کی تھیں ان میں کولہے کے فریکچر کا امکان نمایاں طور پر بڑھا ہوا پایا گیا لہذا ڈاکٹروں کو اس قسم کی دوائیں تجویز کرتے وقت اس خطرے کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیے۔



برطانیہ میں لاکھوں افراد معدے کی تیزابیت دور کرنے کے لیے "اومے پیرازول" قسم کی دوائیں استعمال کرتے ہیں جو براہ راست فارمیسی سے بھی خریدی جا سکتی ہیں جن کےلیے ڈاکٹری نسخے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس سے پہلے بھی اس ضمن میں تحقیق کی جا چکی ہے جس سے معلوم ہوا تھا کہ اس قسم کی دوائیں جسم کو کیلشیم جذب کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتی ہیں اور جسم میں کیلیشیم کا اتجذاب ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے
----
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-05-11, 04:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,090
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شعبہ طب - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, کرتے, پہلے, پیش, پایا, یونیورسٹی, وقت, والی, نظر, مریضوں, معلوم, افراد, استعمال, بڑھا, براہ, تیزابیت, تجویز, جائے, دی, دیتی, دور, سال, ضرورت, طور, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیزرفتاری سے سبز مرچیں کھانے والا بچہ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 14-10-10 11:03 PM
معدے کی تیزابیت اورجلن سے محفوظ رہنے کا نسخہ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 2 09-07-10 05:49 PM
معدے کی تیزابیت دور کرنے والی دوائیں ہڈیوں کے لیے نقصان دہ wajee شعبہ طب 0 09-09-09 12:26 PM
معدے کی تیزابیت دور کرنے والی دوائیں ہڈیوں کے لیے نقصان دہ چیتا چالباز شعبہ طب 0 19-01-09 08:18 PM
غذائی چارٹ۔۔۔۔معدے کی تیزابیت کے مریضوں کیلئے پاکستانی شعبہ طب 5 29-07-07 07:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger