واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

موٹروے کے آفیسر شاہ ایران کو خراج تحسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-10-09, 12:25 PM   #1
موٹروے کے آفیسر شاہ ایران کو خراج تحسین
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 30-10-09, 12:25 PM

موٹروے پولیس کی تاریخ میں پہلا خودکش دھماکہ
اسلام و علیکم!
اب سے کچھ دیر پہلے میری محترم ناظم اعلی و ایڈمن عدنان صاحب سے فون پر بات ہوئی اور دوران گفتگو پتہ چلا کہ موٹر وے پولیس کا ایک آفیسر خود کش دھماکے میں شہید ہو گیا اور اس شہید کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
.....................................
یہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تھی جب موٹروے پولیس کے ایک فرض شناس آفیسر شاہ ایران نے اپنی جان کی قربانی دے کر دہشت گردی کی بڑی واردات کو ناکام بنا دیا
پٹرولنگ آفیسر شاہ ایران انتہائی فرض شناس ،محب وطن،خوش گفتار اور خوش مزاج پولیس آفیسر تھا جو وقوعہ کے روز موٹروے پر اپنے دیگر افسران کے ہمراہ ڈیوٹی دے رہا تھا جب موٹروے پر ایک مشتبہ گاڑی کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی
ہفتہ کی شب تقریبا ساڑھے بارہ بجئ پشاور سے لاہور جانے والی مشکوک گاڑی آلٹو نمبری1233 کو کلر کہار کے قریب موٹروے پولیس کے افسران نے روکا اور اس میں سوار خودکش بمبار کو باہر نکالا تو اس نے دھماکہ کر دیا
دھماکے کے نتیجے میں موٹروے پولیس کا پٹرولنگ آفیسر شاہ ایران موقع پر جاں بحق ہو گیا
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے پولیس آفیسر شاہ ایران کی شہادت پر جہاں اسکے ساتھی افسران کی آنکھیں اشکبار تھیں وہیں شہید پولیس افسر کے دیگر ساتھی اپنے ساتھی کی شہادت پر فخر کر رہے تھے جس نے اپنی جان قربان کر کے دہشت گردی کی ممکنہ واردات کو ناکام بنا دیا
جس میں نجانے کتنے معصوم شہری لقمہ اجل بن جاتے
شہید پولیس آفیسر کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ شاہ ایران نے فرائض کی بجا آوری کے دوران اپنی جان قربان کر کے تاریخ میں اپنا نام درج کروا دیا ہے
جس پر موٹروے پولیس کے افسران اور جوانوں کو فخر ہے موٹروے پولیس پر مشکوک گاڑی کی آمد کی اطلاع کے بعد سیکورٹی میں کی جانے والی سختی اور گاڑیوں کی خصوصی چیکنگ کے آپریشن کی نگرانی ایس ایس پی محمد علی بابا خیل ازخود کر رہے تھے
اور پٹرولنگ افسران گشت سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کر رہے تھے اس موقع پر موٹروے پولیس کے تمام افسران اور جواب انتہائی چاق و چوبند انداز میں اپنے فرائض کی انجام دہی میں مشغول تھے
موٹروے پر خودکش دھماکے میں ایک آفیسر کی شہادت کی خبر پر ایس ایس پی محمد علی بابا خیل اشکبار ہو گئے تاہم انہوں نے مواصلاتی رابطے کے زریعے موٹروے پولیس کے افسران اور جوانوں کے مورال کو بلند رکھتے ہوئے اور از خود جائے وقوعہ پر پہنچ گئے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس آفیسر شاہ ایران کےلئے پاکستان موٹروے پولیس کی طرف سے 6 لاکھ،وفاقی وزیر مواصلات کی طرف سے 20 لاکھ اور انسپکٹر جنرل پنجاب کی طرف سے 10 لاکھ روپے کی امداد کے علاوہ دہشت گردی کی واردات کو ناکام بنانے والے ڈیوٹی افسران( جو اس وقت گشت پر مامور تھ) کےلئے موٹروے پولیس نے ایک ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے
SSP محمد علی بابا خیل کا کہنا ہے کہ شہید پولیس آفیسر کے ورثاء کو دی جانے والی امدادی رقم اگرچہ پولیس آفیسر کی جان کا مداوا نہیں ہو سکتی تاہم شہید پولیس آفیسر کے اہلخانہ اور پورے خاندان کو بجا طور پر فخر کرنا چاہیئے کہ انکے‌خاندان کے ایک سپوت نے اپنی جان دے کر کئی معصوم زندگیوں کو بچا لیا
یوں شہید پولیس آفیسر امر ہو گیا
ssp محمد علی بابا خیل نے کہا کہ موٹروے کی تاریخ میں ہونے والے پہلے خودکش حملے میں ایک آفیسر کی شہادت پاکستان موٹروے پولیس کےلئے ایک اعزاز ہے اور پاکستان موٹروے پولیس کے تمام افسران و جوان اپنے ساتھی کی شہادت پر فخر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ بھی ملک و قوم کی خدمت کے مشن میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے
.................................
اس موقع پر مین شکریہ ادا کرتا ہوں پاکستان موٹروے پولیس کے ایس پی او جناب محترم عرفان اکبر صاحب کا اور جناب عدنان صاحب کا جو پاک نیٹ کے ناظم اعلی اور ایڈمن ہیں اور موٹروے پولیس سے تعلق رکھتے ہیں
اس موقع پر میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اس شہید کو جس نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر ملک میں ہونے والی دہشت گردی کی ایک بڑی واردات کو بلکہ دہشت گردوں کو ناکام بنا دیا اور ثابت کر دیا کہ ملک کے جوان اپنے ملک کی طرف بری نیت سے اٹھنے والی ہر آنکھ کو نکال سکتے ہیں اور ملک کی عظمت و حرمت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
شہید پولیس آفیسر موٹروے شاہ ایران کی شہادت پر ہم انہیں اور انکے گھر والوں کو سلام پیش کرتے ہیں

دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے تبصرے کے ساتھ موٹروے کے اس جوان کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے چند کلمات ضرور ادا کریں

Last edited by ایس اے نقوی; 30-10-09 at 12:41 PM..

ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 524
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-11-09), فاروق سرورخان (30-10-09), یاسر عمران مرزا (30-10-09), نیلم خان (31-10-09), منتظمین (13-11-09), معظم (30-10-09), ام طلحہ (30-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (30-10-09), حیدر (30-10-09), حیدر Rehan (13-11-09), راجہ اکرام (30-10-09), رضی (03-11-09), سائرہ علی (13-11-09), عامرشہزاد (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 12:48 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی موٹر وے پولیس سےتعلق رکھتے ہیں؟؟؟
میں ان شہید افسرکوخاصکراور بالعموم تمام موٹر وے پولیس کو سلام پیش کرتی ہوں۔ اگر یہ واقعہ نہ ہوتا تو پتہ نہیں کہاں کتنے معصوم افراد کا خون بہنے والا تھا۔ اس شیر دل نے اپنی قربانی دے کر ان سب کو بچا لیا۔ اللہ ان کے اہل خانہ کے حوصلے بلند کرے۔
آمین 
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (30-10-09), نیلم خان (31-10-09), معظم (30-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (30-10-09), حیدر (30-10-09), حیدر Rehan (13-11-09), راجہ اکرام (30-10-09), سائرہ علی (13-11-09)
پرانا 30-10-09, 02:51 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں معلوم ہوا تھا بلکہ اسی رات کو ہی معلوم ہوا تھا۔ جب تک شاہ ایران جیسے فرض شناس جوان اس ملک میں موجود ہیں اس ملک کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتا ۔ ایسا ہی ایک فرض شناس پولیس مین ۔ ۔ ۔ میں نے چند دن قبل لاہور میں دیکھا جب ہم کو چیکنگ کے لئے ناکے پر روکا گیا۔ ہماری اکیلی گاڑی تھی اس وقت۔ تو خؤف کے مارے کوئی بھی آگے نہیں آیا۔ محض ایک پولیس آفیسر نے انہتائی جرات کی اور ہماری اور گاڑی کی مکمل تلاشی لی۔ وہ انکو برا بھلا کہتا رہا کہ تنخؤاہیں حلال کر لو۔ ملک کس قدر عذاب میں پھنسا ہوا ہے اور تم لوگ کام ہی نہیں کرتے/ خوف خدا کرو۔ مگر ان 8 میں سے کسی کو خوف خدا نہ آیا۔ اور وہ بیچارہ اکیلا ہی تلاشی لیتا رہا۔

میرا بھی سلام ہو اس پولیس آفیسر کو جو موٹر وے پر شہید ہوا اور اس پولیس آفیسر کو کہ جس نے اس بات کا بہانہ نہیں بنایا کہ میرے ساتھی کونسا کام کر رہے ہیں جو میں کروں اور اپنی جان پر کھیل کر اپنا فرض ادا کرتا رہا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (31-10-09), معظم (30-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), ام طلحہ (02-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (30-10-09), حیدر Rehan (13-11-09), سائرہ علی (13-11-09)
پرانا 30-10-09, 04:16 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,339
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تمام پاکستانی پولیس والوں اور فوجیوں کو ایسے ہی کارنامے کرنے کی توفیق دے۔ آمین
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (31-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), ام طلحہ (02-11-09), حیدر Rehan (13-11-09), سائرہ علی (13-11-09)
پرانا 30-10-09, 05:45 PM   #5
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک پولیس کے نوجواں کو جنت میں جگہ عطافرمائے ۔ میرا خیال ہے اب ملک میں جہاں کہیں کسی پر شک ہو اور اگر وہ نہیں روکتا تو اس کو گولی مار دینی چاہے ۔ اور یہ اعلان سب طرف کر دینا چاہے کہ اب صحیح اور غلط کی پہچان لگانا مشکل ہو گئی ہے اس لیے اگر کوئی بھی مشکوک نظر آیا اس کو گولی مار دی جاےئے گی ،ہو سکتا ہے اس طرح کرنے سے بےگناہبچ جاہیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (31-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), ام طلحہ (02-11-09)
پرانا 31-10-09, 12:19 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
موٹروے پولیس کی تاریخ میں پہلا خودکش دھماکہ
اسلام و علیکم!
اب سے کچھ دیر پہلے میری محترم ناظم اعلی و ایڈمن عدنان صاحب سے فون پر بات ہوئی اور دوران گفتگو پتہ چلا کہ موٹر وے پولیس کا ایک آفیسر خود کش دھماکے میں شہید ہو گیا اور اس شہید کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
.....................................
یہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تھی جب موٹروے پولیس کے ایک فرض شناس آفیسر شاہ ایران نے اپنی جان کی قربانی دے کر دہشت گردی کی بڑی واردات کو ناکام بنا دیا
پٹرولنگ آفیسر شاہ ایران انتہائی فرض شناس ،محب وطن،خوش گفتار اور خوش مزاج پولیس آفیسر تھا جو وقوعہ کے روز موٹروے پر اپنے دیگر افسران کے ہمراہ ڈیوٹی دے رہا تھا جب موٹروے پر ایک مشتبہ گاڑی کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی
ہفتہ کی شب تقریبا ساڑھے بارہ بجئ پشاور سے لاہور جانے والی مشکوک گاڑی آلٹو نمبری1233 کو کلر کہار کے قریب موٹروے پولیس کے افسران نے روکا اور اس میں سوار خودکش بمبار کو باہر نکالا تو اس نے دھماکہ کر دیا
دھماکے کے نتیجے میں موٹروے پولیس کا پٹرولنگ آفیسر شاہ ایران موقع پر جاں بحق ہو گیا
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے پولیس آفیسر شاہ ایران کی شہادت پر جہاں اسکے ساتھی افسران کی آنکھیں اشکبار تھیں وہیں شہید پولیس افسر کے دیگر ساتھی اپنے ساتھی کی شہادت پر فخر کر رہے تھے جس نے اپنی جان قربان کر کے دہشت گردی کی ممکنہ واردات کو ناکام بنا دیا
جس میں نجانے کتنے معصوم شہری لقمہ اجل بن جاتے
شہید پولیس آفیسر کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ شاہ ایران نے فرائض کی بجا آوری کے دوران اپنی جان قربان کر کے تاریخ میں اپنا نام درج کروا دیا ہے
جس پر موٹروے پولیس کے افسران اور جوانوں کو فخر ہے موٹروے پولیس پر مشکوک گاڑی کی آمد کی اطلاع کے بعد سیکورٹی میں کی جانے والی سختی اور گاڑیوں کی خصوصی چیکنگ کے آپریشن کی نگرانی ایس ایس پی محمد علی بابا خیل ازخود کر رہے تھے
اور پٹرولنگ افسران گشت سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کر رہے تھے اس موقع پر موٹروے پولیس کے تمام افسران اور جواب انتہائی چاق و چوبند انداز میں اپنے فرائض کی انجام دہی میں مشغول تھے
موٹروے پر خودکش دھماکے میں ایک آفیسر کی شہادت کی خبر پر ایس ایس پی محمد علی بابا خیل اشکبار ہو گئے تاہم انہوں نے مواصلاتی رابطے کے زریعے موٹروے پولیس کے افسران اور جوانوں کے مورال کو بلند رکھتے ہوئے اور از خود جائے وقوعہ پر پہنچ گئے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس آفیسر شاہ ایران کےلئے پاکستان موٹروے پولیس کی طرف سے 6 لاکھ،وفاقی وزیر مواصلات کی طرف سے 20 لاکھ اور انسپکٹر جنرل پنجاب کی طرف سے 10 لاکھ روپے کی امداد کے علاوہ دہشت گردی کی واردات کو ناکام بنانے والے ڈیوٹی افسران( جو اس وقت گشت پر مامور تھ) کےلئے موٹروے پولیس نے ایک ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے
SSP محمد علی بابا خیل کا کہنا ہے کہ شہید پولیس آفیسر کے ورثاء کو دی جانے والی امدادی رقم اگرچہ پولیس آفیسر کی جان کا مداوا نہیں ہو سکتی تاہم شہید پولیس آفیسر کے اہلخانہ اور پورے خاندان کو بجا طور پر فخر کرنا چاہیئے کہ انکے‌خاندان کے ایک سپوت نے اپنی جان دے کر کئی معصوم زندگیوں کو بچا لیا
یوں شہید پولیس آفیسر امر ہو گیا
ssp محمد علی بابا خیل نے کہا کہ موٹروے کی تاریخ میں ہونے والے پہلے خودکش حملے میں ایک آفیسر کی شہادت پاکستان موٹروے پولیس کےلئے ایک اعزاز ہے اور پاکستان موٹروے پولیس کے تمام افسران و جوان اپنے ساتھی کی شہادت پر فخر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ بھی ملک و قوم کی خدمت کے مشن میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے
.................................
اس موقع پر مین شکریہ ادا کرتا ہوں پاکستان موٹروے پولیس کے ایس پی او جناب محترم عرفان اکبر صاحب کا اور جناب عدنان صاحب کا جو پاک نیٹ کے ناظم اعلی اور ایڈمن ہیں اور موٹروے پولیس سے تعلق رکھتے ہیں
اس موقع پر میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اس شہید کو جس نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر ملک میں ہونے والی دہشت گردی کی ایک بڑی واردات کو بلکہ دہشت گردوں کو ناکام بنا دیا اور ثابت کر دیا کہ ملک کے جوان اپنے ملک کی طرف بری نیت سے اٹھنے والی ہر آنکھ کو نکال سکتے ہیں اور ملک کی عظمت و حرمت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
شہید پولیس آفیسر موٹروے شاہ ایران کی شہادت پر ہم انہیں اور انکے گھر والوں کو سلام پیش کرتے ہیں

دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے تبصرے کے ساتھ موٹروے کے اس جوان کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے چند کلمات ضرور ادا کریں
مجھے اپنے ملک کے شیر جوانوں پر فخر ھے جو اپنے پاک وطن کی حفاظت کے لئے اپنی جان دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے اور جب تک ھماری سانسیں ہیں اور رگوں میں لہو ھے یہ سب اس وطن کی عزت و حرمت پر قربان ھے I Love Pakistan
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-11-09), ایس اے نقوی (31-10-09), حیدر Rehan (13-11-09)
پرانا 31-10-09, 07:50 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام ھے میرے وطن کے ھر فوجی کو
میرے وطن کے ھر سپاہی
ھر محب وطن پاکستانی کو
ھر اس ماں کو جس نے خودار پاکستانی کو جنم دیا پرورش کی
سلام ھے ان سب کو جو غیروں کی لگائ ھوئ آگ سے اپنے وطن کو بچانے کے لیے دن رات کوشش کر رھے ھیں
سلام ھے میرے اس کی سر زمین کو
جو خون سے لال ھو رھی ھے مگر ھیرے پیدا کر رھی ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-11-09), ام طلحہ (02-11-09), حیدر Rehan (13-11-09)
پرانا 02-11-09, 12:35 PM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے درخواست ہے ہر نماز کیساتھ دو نفل نماز حاجت پڑھ کر ملک کیلئے دعا کریں۔ اب مزید خون ناحق بہنا بند ہو جائے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (04-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), حیدر Rehan (13-11-09)
پرانا 03-11-09, 11:08 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام ان تمام جوانوں اور افسروں کو ہماری حفاظت کے لیئے اپنی جان کا نظرانہ پیش کر رہے ہیں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), حیدر Rehan (13-11-09)
پرانا 04-11-09, 01:35 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,463
کمائي: 93,765
شکریہ: 1,529
2,954 مراسلہ میں 8,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عظیم ملک کے عظیم بیٹے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
عظیم ملک کے عظیم بیٹے اور بیٹیاں زندہ باد

بے شک یہ عظیم ملک اللہ تعالٰی کا خاص تحفہ ہے جو کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کے نام پر بنا۔ یہ بات بہت بڑی حقیقت ہے کہ اس کے باشندے بہت خوش نصیب ہیں۔ اس قوم کے بیٹے اور بیٹیاں بہت عظیم ہیں جو اس کی ترقی اور حفاظت کے لئے اپنا تن من دھن لگانے کو ہروقت تیار ہیں۔ ایسے ہی قوم کے بیٹوں اور بیٹیوں کی قربانیوں پر پوری قوم فخر کرتی ہے اور یہ ان کو زندگی مزید جوش و جذبے سے گزارنے کی ہمت دیتی ہے۔ آج کل کے بم دھماکوں اور خودکش دھماکوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں پر پوری قوم بہت رنجیدہ ہے اور ملک و قوم کے دشمنوں کا خاتمہ چاہتی ہے۔ ملک و قوم کے دشمنوں کا خاتمہ اسی صورت ہوسکتا ہے کہ ہم اپنے فوجیوں، پولیس والوں اور دیگر سکیورٹی کے اہلکاروں کی ہمت بڑھائیں اور ان کے لئے دعائیں کریں، کیونکہ ان حالات میں انہوں نے ملک و قوم کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں ہم ان کی تعریف کرتے ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہی قربانیوں سے قوم کا دہشتگردی کے خلاف لڑنے کا حوصلہ اور ہمت میں اضافہ ہوتا ہے۔
پاکستان زندہ باد
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), سائرہ علی (13-11-09)
پرانا 04-11-09, 08:49 AM   #11
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,995
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے لو گ قابل تقلید ہو تے ہیں ،
اللہ شاہ ایران کی قربانی قبول کرے امیں۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), حیدر Rehan (13-11-09), سائرہ علی (13-11-09)
پرانا 04-11-09, 08:55 AM   #12
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,995
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
سب سے درخواست ہے ہر نماز کیساتھ دو نفل نماز حاجت پڑھ کر ملک کیلئے دعا کریں۔ اب مزید خون ناحق بہنا بند ہو جائے۔
اور ساتھ حکمرانوں کی اصلاح اور ھدایت کی دعا بھی کریں کہ وہ امریکی مفادات کی قیمت معصوموں کے خون کی صورت میں ادا نہ کریں ، اس لئے کہ یہ خون بہت مقدس اور قیمتی ہے۔
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 10:01 AM   #13
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,400
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک شاہ ایران کی قربانی قبول فرمائے
آمین
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-11-09), حیدر Rehan (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 12:25 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,156
شکریہ: 7,909
2,137 مراسلہ میں 4,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر نفس موت کا زائقہ لےگا (القران)
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-11-09), ایس اے نقوی (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 12:26 PM   #15
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,156
شکریہ: 7,909
2,137 مراسلہ میں 4,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر نفس موت کا زائقہ لےگا (القران)

انسان اگر مرنے کے لیے ہی پیدا کیا گیا ہے تو اللہ کی قسم شہادت سے بڑھ کر کوئی موت بہتر نہی ہوسکتی ۔
(امام حسین علیہ سلام
)
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, فرض, کارنامے, پہچان, پولیس, پاکستانی, پشاور, لوگ, مکمل, موقع, معلوم, آپریشن, ایران, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, خون, خودکش, خدا, خصوصی, دھماکہ, دل, رات, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسا بادشاہ حسین ہے نیلم خان عمومی بحث 117 09-04-12 12:49 PM
ریمنڈ کے خلاف مقدمہ کے پبلک پراسیکوٹر رانا بختیار تبدیل، عہدہ سے استعفٰی دے دیا گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:48 AM
موٹروے پر ایسا بھی ہوتا ہے محمد کاشف حبیب پاکستان کی سیاحت 18 09-01-10 07:46 PM
موٹروے پولیس میں پٹرول آفیسرز(سب انسپکٹر) کی بھرتیاں محمدعدنان نوکری کی آفر 10 29-08-07 01:28 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger