| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1053
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-02-10), فرحان دانش (10-02-10), ھارون اعظم (10-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), منتظمین (10-02-10), ام طلحہ (11-02-10), ابو عمار (10-02-10), احمد بلال (02-08-10), راجہ اکرام (10-02-10), رضی (12-02-10), عبداللہ حیدر (10-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فیضان بھائی ایک بہت بڑے المیے کی طرف نشاندہی کی ہے آپ نے۔
اللہ ہمیں خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی ان خرافات سے بچنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (10-02-10), احمد بلال (02-08-10), راجہ اکرام (10-02-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب فیضان بھائی
حالات یکسر تبدیل ہو گئے ہیں، نہ ٹی وی پر کوئی اخلاقیات بچی ہیں اور نہ ہی وہ معیاری اخلاقی رسالے اب عام ہیں۔ بچوں کے لئے معیاری کہانیوں کی جگہ اب کارٹونز نے لے لی ہے جس میں بنانے والے اپنی پوری تہذیب اور رسم و رواج کو اس طرح سمو دیتے ہیں کہ ناپختہ ذہن فوری متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ جہاں احتیاط کی ضرورت ہے وہیں بچوں کو متبادل دینے کی بھی ضرورت ہے، کیوں کہ یکسر ہر چیز کو نظر انداز کرنا بھی آج ممکن نہیں رہا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (10-02-10), احمد بلال (02-08-10), رضی (12-02-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,785
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت کمال کا لکھا ھے آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
کچھ عرصہ قبل ایک دعوت میں چند احباب اکٹھے تھے۔ ایک صاحب ٹی وی اور ڈش کے فائدے بیان کرتے ہوئے فرما رہے تھے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا، زمانے کے ساتھ چلنا چاہیے۔ میں کسی کام سے باہر نکلا تو دیکھا کہ ان کی چار پانچ سال کی بچی جھولا جھول رہی تھی اور بڑے ترنم کے ساتھ کسی دیوی ماں کے گیت گائے جا رہی تھی۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (10-02-10), کنعان (11-02-10), ھارون اعظم (10-02-10), احمد بلال (02-08-10), راجہ اکرام (10-02-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو کہتے ہیں قسمت کی ناکامیاں
بھائی اصل میں احساس بڑی چیز ہے جہان تگ و دو میں جو غیرت کی طرف لے جاتا ہے۔ جب احساس ختم ہو جائے تو سارے جذبے او ساری اقدار ختم ہو جاتی ہیں۔ پھر دیوی کی تعریف بھی چنداں بری نہیں لگتی اور اب کے سامنے نہ جھکنے کا ملال بھی نہیں رہتا۔ اللہ ہمیں عقل سلیم کو استعمال کرنے اور نقل صحیح پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
چاچا تارڑ تو بس ایک بار کارٹون دکھا دیتا تھا،کسی بھی چیز کی ایک حد سے زیادتی اچھی نہیں ہوتی،، آج کل مختلف چینلز پر 24 گھنٹے کارٹون چلتے رہتے ہیں۔ اور بچے دیکھ دیکھ کے نظریں بھی خراب کرتے ہیں اور ان کی تعلیمی کارکردگی پر بھی اثر پڑتا ہے۔ نیز کارٹونوں ڈراموں فلموں، رئلٹی شوز اور ننگ دھڑنگ ناچ کا بھارتی کلچر کا اثربچوں کے ذہنوں پر خطرناک حد تک اثر انداز ہونے لگا ہے۔ ہم چھوٹے تھے تو ہمارے ماں باپ ہمیں ایک محدود وقت تک ٹی وی دیکھنے کی اجازت دیتے تھے اور دیگر ایکٹیوٹیز جیسے مسجد جانا،، سکول کا کام کرنا وغیرہ پربھی ہمیں مجبور کر کے بٹھاتے تھے،، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ذہنوں میں اگر اسلام بہت زیادہ نہیں تو ایک درمیانی سے حالت میں موجود ہے۔ کسی بھی غلط کام کرنے پر ہمارے اندر ہمارا ضمیر ہمیں احساس گناہ دیتا رہتا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ مثبت عادات کم ہوتی جا رہی ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (10-02-10), ام طلحہ (11-02-10), احمد بلال (02-08-10), رضی (12-02-10), عبداللہ حیدر (10-02-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت اچھی پوسٹ ہے۔ لیکن ایک بات مد نظر رہے کہ ہم اگر مثبت تفریحی ذرائع بچوں کے لئے فراہم نہیں کریں گے تو لا محالہ وہ ان چیزوں کی طرف راغب ہوںگے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہماری دینی جماعتیں بھی اس پہلو کویکسر نظر انداز کررہی ہیں۔ مجھے اپنے سکول کے وقت کا ایک واقعہ یاد آتا ہے کہ کچھ دوستوں نے پروگرام بنایا تھا کارٹون فلم دیکھنے کا، جو کہ سلطان محمد فاتح کے بارے میں بنائی گئی تھی۔ آپ یقین کریں اس طرح کی کارٹون میں نے کبھی نہیں دیکھی۔ اب اس طرح کے پروگرامز ہوں گے تو بچوں کو ایک پیغام بھی ملے گا اور تفریح بھی ہوگی۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (10-02-10), یاسر عمران مرزا (11-02-10), احمد بلال (02-08-10), راجہ اکرام (10-02-10), عبداللہ حیدر (10-02-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون بھائی
آپ نے درست کہا، متبادل دینا انتہائی لازمی ہے ورنہ بچوں کو ان چیزوں سے ہٹانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بہت اہم مسئلے کی طرف آپ کی نشاندہی کا شکریہ۔ اللہ سب کو اس قسم کی خرافات سے محفوظ رکھے۔ امین دراصل اس قسم کی خرافات ہماری اپنی پیدا کردہ ہیں۔ جو والدین خود ٹی وی کے شوقین ہوں چاہے وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کا شوق ہو یا فلموں کا، وہ بچوں کو کیسے روک ٹوک سکتے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ آج بھی اخلاق سکھانے والے رسائل موجود ہیں، جیسا کہ نونہال وغیرہ، لیکن کیا بحیثیت والدین ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ ہمارے بچے ان سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ہمارے گھر میں بچپن میں نونہال باقاعدگی سے آتا تھا اور وہ ایک بہترین رسالہ تھا۔ گوکہ آج بھی نونہال اور اس کی طرز کے کئی رسائل موجود ہیں، لیکن والدین شاید ان کی اہمیت سے واقف نہیں۔ انٹرنیٹ پر معلومات کا طوفان ہمارے معاشرے اور خصوصا کم عمر بچوں کے لیئے وبال ہے۔ اس پر بھی والدین کو سختی سے کنٹرول کرنا چاہیئے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,316
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام دوستوں کا شکريہ کہ آپ نے ناچيز کی حوصلہ افزائ کي- راجہ صاحب درست فرمايا آپ نے اور باقی دوستوں نے کہ متبادل بھی ہونا چاہيۓ- آپ حضرات کے تبصروں سے راہنمائ ملی ہے انہيں کی روشنی ميں ايک اور تحرير لکھنے کا ارادہ ہےجس ميں مسئلہ کے حل پر روشنی ڈالنے کی کوشش کرينگے---
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-02-10), ھارون اعظم (10-02-10), یاسر عمران مرزا (11-02-10), راجہ اکرام (11-02-10), عبداللہ حیدر (12-02-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیضان بھائی آپ کی نئی تحریر کا انتظار رہے گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (11-02-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہترین تحریر اور بدترین المیہ۔ اللہ ہمارے بچوں پر رحم کرے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے
آجکل ٹی وی جہاں بچوں کی اخلاقیات بگاڑ رہا ہے وہیں انہیں اپنے مذہب سے بھی دور لے جا رہا ہے آجکل ڈانس کر نا، گا نے گانا ایک عام سی بات سمجھی جا تی ہے جبکہ تھوڑا عرصہ پہلے یہ ایک قوم میراثیوں کا کام گردانا جا تا تھا۔۔ یہ ٹی وی کی کرامات ہے کہ اب یہ شرفاء کا سٹیس سمبل ہے آج ہی ایک جگہ پر ایک صاحبہ سے بات ہورہی تھی جو کہ ایک بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔۔۔ لیکن انہوں نے ایک بات پر مجھے کہا۔۔" آپ بہت گرو ہو مہاراج " ۔۔ مجھے ایک دم جھٹکا لگا۔۔ اور میں نے ان محترمہ کو کہا آئندہ اپنی گفتگو میں ہند ی کے الفا ظ نہ بولنا۔۔ یہ بھی ایک المیہ ہے ہم بے اختیا ری میں بہت کچھ کرتے جا رہے ہیں اللہ ہمارے حال پر رحم کرے
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (11-02-10), ام طلحہ (11-02-10), احمد بلال (02-08-10), عبداللہ حیدر (12-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوسکتا, کوئ, کوشش, کلاس, کارنامے, کرتے, گھر, پہلی, لگا, لے, آج, ايک, اللہ, بڑا, بے, بچے, بار, دے, دعا, شکل, شام, عمری, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| وہ جو ہم ميں تم قرار تھا تمہيں ياد ہو کہ نہ ياد ہو | زارا | شعر و شاعری | 0 | 10-02-11 07:03 PM |
| ثابت ہوگیا کہ مرزا قادیانی ایک نمبر کا جھوٹا تھا | غازی اسلام | عقیدہ رسالت | 3 | 05-12-10 09:06 AM |
| پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں | یو اس سنٹرل کمانڈ | خبریں | 14 | 01-09-10 03:20 PM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | نورین خان | شعر و شاعری | 81 | 12-09-09 10:59 AM |