| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 214
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-03-10), فیصل ناصر (24-03-10), پاکستانی (24-03-10), نورالدین (24-03-10), منتظمین (24-03-10), ام طلحہ (25-03-10), راجہ اکرام (25-03-10), عبداللہ حیدر (24-03-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہترین تحریر محمود بھائی!!
کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے میں واقعی سیاست میں آجاؤں۔ شاید کچھ تو ٹھیک کر پاؤں۔کیا ھل ہے ان مسائل کا، سمجھ سے بالاتر ہے۔الامان الحفیظ
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (26-03-10), راجہ اکرام (25-03-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین محمود بھائی
بہت اچھی نشاندہی کی ہے آپ نے اس رویے کی کہ کس طرح اجتماعیت کے بجائے انفرادیت کی سوچ پروان چڑھ چکی ہے ، اور ہر اس فیصلے کو رد کر دیا جاتا ہے جو اجتماعیت کے مفاد میں ہو۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (26-03-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہر درد دل رکھنے والا ایسی ہی سوچ رکھتا ہے مگر ٹھیک کرنے کی نیت سے اگر آپ سیاست میں آنا چاہیں تو ٹھیک کر دئیے جاتے ہیں ۔ با اصول سیاستدان کی اولاد اسے چھوڑ جاتی ہے ۔ کبھی موقع ملا تو تفصیل سے اس پر لکھوں گا کہ سیاسی پارٹی کا صدر وزیر اعظم ہو اور اسی پارٹی کا فنانس سیکرٹری اپنے ایم اے اکنامکس پاس بھائی کی درخواست جیب سے نہ نکال پائے کہ لوگ کیا سوچیں گے ذاتی مفاد لے رہا ہے ۔ اور اپنی ذاتی زندگی کی کمائی میں صرف 99 سالہ لیز کا مکان چھوڑے ۔ تو ایسے شخص کو آج کیا کہا جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمارے چاروں طرف خانگی مسائل سے لیکر معاشرتی و سیاسی مسائل تک ایسی ہی سوچ گھیرا ڈالے ہوئے ہے ۔ ایک نظر تو ڈالیں نیٹ کی دنیا میں ۔ ہمارے جیسوں کی کیا درگت بنتی ہے ۔ چند روز ہوئے ایسے ہی پاک نیٹ پہ جائزہ لے رہا تھا ۔ 2200 سے کچھ زیادہ پاکستانی ایک ہی وقت میں آن لائن تھے ۔ یقین مانیں ڈھونڈنے پر 2100 سے زیادہ گپ شپ کے فورم میں پائے گئے ۔ غیر سنجیدگی یا تفریع طبع ۔ وقت گزاری رہ گئی ہے ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوری, فرض, گھر, پاک, نماز, نظر, مکمل, محبت, معلوم, بچوں, تحریر, جوا, جلد, خوش, روزہ, زندگی, سال, طلب, عنصر, عادت, عرصہ, غور, غالب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا | سیپ | شاعری اور مصوری | 2 | 12-01-11 10:53 PM |
| بجلی کا بحران سابقہ حکومت کے ناکافی اقدامات کا نتیجہ ہے،سلیم سیف اللہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:16 AM |
| آرٹ کو پروفیشن کے طور پر اختیار کیا جا سکتا ہے، سیماب ارضم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:50 AM |