| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 241
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (16-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), دین محمد وطن پال (15-06-09), رضی (18-06-09), سحر (20-08-09) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
راجہ اکرم صاحب آپ کا شکریہ کہ ایک اایسی موضوع زیر بحث لانے کی کوشش کی جوکہ پورے پاکستانی قوم کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے اور دوسری بات رائٹر کی ہے جس میں انہوں نے سوات مہاجرین کے عنوان سے مضمون لکھا اپنے ہی ملک میں کوئی مہاجر نہیں ہوتھا مجھے افسوس ہے کہ ہمارے اپنے لوگ ہی ہمیں مہاجر پکارتے ہیں تو دوسروں سے گلہ کریں جیسا کہ علامہ اقبال کہتے ہیں ہمیں تو اپنوں نے لوٹاغیروں میں کہا دم تھا میری کشتی ڈوبی وہاں جہاں پانی کم تھا اوراس آخری شعر میں شاعر نے جس انداز غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-06-09), راجہ اکرام (15-06-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر پیش کریں ۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (17-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ماشاءاللہ بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے
راجا صاحب بات یہ ہے کہ پاکستان بڑی مشکلوں سے ملا مگر ہمارے باعث حکمرانوں نے اسکی اہمیت نہیں کی جس کا نیتجہ یہ نکلا کہ آج ہم اور ہمارے اپنے اپنے ہی ملک میں بے آسرا ہیں بے یارو مددگار ہیں اور بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں اور جہاں تک بات ہی انکی کے انکو ذرئعہ معاش فراہم کیا جائے تو حکمران طبقہ اپنا پیٹ پالے کہ غریب مزدور کا پیٹ پالے راجا صاحب ہمارے حکمران اگر چاہیں تو بہت جلدی ملکی حالات بہتر ہو سکتے ہیں اور اس میں عوام کو بھی اپنا کردار ادا کرنا پڑتا ہے مگر افسوس کہ نہ ہمارے حکمران چاہتے ہیں اور نہ ہی ہم |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (17-06-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم شاہ جی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔
حالات یقینا مزید سنگینی کی طرف جا رہے ہیں۔ اور ہمارے ارباب اقتدار سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر ہے۔ عوام کو ہی کچھ کرنا ہے۔ لیکن کب یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ ۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (17-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
راجا صاحب اللہ نے انسان نے عقل و شعور دیا ہوا ہے انسان کو اپنی عقل سے بھی کام لینا چاہیئے
دیکھو بھائی جب ہم ریل کی پٹڑی پر لیٹ جائیں اور کہیں کہ ٹرین ہمارے اوپر سے گزر جائے گی اور ہم بچ جائیں گے اللہ ہم کو بچانے والا ہے تو بھائی میرے اللہ نے عقل دی اور کہا کہ اپنی عقل کا استعمال کرو ہم اللہ کےلئے کرتے کیا ہے گناہوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ہر وہ فعل جو منع کی گیا ہے ہم کرتے ہیں نما پڑھتے ہیں تو صرف پڑھتے ہیں قائم نہیں رکھتے جبکہ حکم ہے کہ نماز قائم کرو یعنی پڑھو اور اسکو قائم رکھو جو نماز کا مقصد ہے ہم اشرف المخلوقات ہیں اپنی عقل سے کچھ نہیں کرتے اسی لئے سماج دشمن عناصر ہمارے درپے ہیں شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (18-06-09), راجہ اکرام (17-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوامخود بھوکی مر رہی ہے۔ وہ مہاجرین کیا خدمت کرے گی؟
|
|
|
|
| arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (18-06-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عارف کریم بھائی
خدمت کے لئے دیگر اشیاء کے مقابلے میں جذبے کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (18-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فرقہ واریت, کراچی, پہچان, پاکستان, پاکستانی, وفا, واقعات, لوگ, نظر, آج, اللہ, انسان, امتحان, تلاش, تحریر, حل, خلاف, دل, شعر, عالم, عزیز, غم, صوبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |