واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


میراغزہ:یہاں ہر روز اک نیا کربلا ہوتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-09, 04:22 PM   #1
میراغزہ:یہاں ہر روز اک نیا کربلا ہوتا ہے
حیدر حیدر آن لائن ہے 28-12-09, 04:22 PM

غزہ ایک سال بعد
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی حملے کا ایک برس پورا ہونے پر کہا ہے کہ اس فوج کشی سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لیے لازماً بہت کچھ کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اہلیان غزہ کو انتہائی بنیادی حقوق سے بھی محروم کیا جارہا ہے ۔ بان کی مون نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ اس فلسطینی علاقے کا قطعی ناقابل قبول اور ایسا محاصرہ ختم کردے جس کے منفی نتائج پیدا ہورہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کشی کا ایک برس پورا ہونے پر اس علاقے میں ریلیاں منعقد کی گئیں۔

اسرائیلی کی بائیس روز کی اس فوجی کارروائی میں چودہ سو سے زائد فلسطینی مارے گئے تھے جن میں سینکڑوں کی تعداد میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں۔

گو گزشتہ ایک برس میں تشدد کم ہوا ہے لیکن اسرائیلی فوج کشی کے بعد کوئی پائیدار جنگ بندی نہیں ہوئی اور غزہ کے لوگوں کو انتہائی بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا جارہا ہے۔

سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ غزہ میں بنیادی انسانی ضروریات کی اشیاء کی فراہمی مقدار اور معیار دونوں میں بہت کم ہے اور معاشی اور تعمیر نو کی سرگرمیاں مفلوج ہیں۔
اقوام متحدہ کے امدادی اور تعمیراتی کاموں کے ادارے ’یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ کے مطابق غزہ کے اسرائیلی محاصرے سے وہاں پانی کی فراہمی ناکافی اور مضر ہے جس سے صحت عامہ متاثر ہورہی ہے جبکہ بچوں کی اموات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کشی کا ایک برس پورا ہونے پر دو سو گاڑیوں پر مشتمل ایک امدادی قافلے کو بھی امید ہے کہ غزہ میں داخلے کی اجازت مل جائے گی۔

بان کی مون نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ غزہ کا محاصرہ ختم کردے کیونکہ اسرائیلی کی بہتری بھی غزہ کے حالات سے ہی جڑی ہوئی ہے۔

بشکریہ بی بی سی

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), راجہ اکرام (28-12-09)
پرانا 28-12-09, 04:52 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default












حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (28-12-09)
پرانا 28-12-09, 04:52 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 04:57 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default































حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 04:59 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,382
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اُن پر جو آج بھی اسرائیل کے جبر و استبداد کے سامنے مُٹھی میں محض خاک لے کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (28-12-09)
پرانا 28-12-09, 05:20 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک سنت شبیری زندہ نہیں‌کرتے، احمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے کا جگر پیدا نہیں کرتے تب تک اسی طرح ظلم ہوتا رہے گا۔ اللہ تعالی ہمیں عزم و ہمت کے ساتھ کفار کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
سلام ہے ان غیرت مندوں کو جو جدید اسلحہ سے لیس فوج کا مقابلہ آج بھی کنکر اور پتھر سے کرتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-12-09)
جواب

Tags
color, ہوتا, فوج, فوجی, ہورہا, کوئی, کربلا, گزشتہ, پیدا, ناقابل, متاثر, مطابق, ایسا, اجازت, اضافہ, بہتری, بچوں, بچے, جائے, خواتین, روز, سال, علاقے, غزہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM
غزل - جو اس شور سے میر روتا رہے گا - میر عبدالقدوس شعر و شاعری 6 19-08-07 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger