واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


میرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-11, 11:21 AM   #1
میرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں
sonojesus sonojesus آف لائن ہے 19-09-11, 11:21 AM

میرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں

خواب تو یہ ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ملک ہرا بھرا ہو سر سبز ہو
ہر طرف ہریالی ہو ہر طرف خوشحالی ہو
میرے مزدور کو فکر معاش نہ ہو صبح شام روزی کی تلاش نہ ہو
اسکول جائے اس کا بچہ بھی بارش میں چھت کی تلاش نہ ہو
اس کا بچہ بھی سبزہ ازاروں میں کھیلے
میرے صاحب مقتدرت بھائیوں کو دولت کی بجائے اپنے کمزوروں کی فکر ہو
ہم دوسرے کے آگے ہاتھ پھیلانے کی بجائے دوسروں کو دینے والے بنیں
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہے
ہم صرف نام سے نہیں اپنے اعمال سے حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبی سیدالکونین رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کہلانے والے ہوں
ان تعلیمات پر عمل کرنے والے ہوں جو اللہ تعالیٰ نے نازل کیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیں
اور حق رسالت ادا کیا۔
ہم اسلامی تعلیمات پر عمل کر کے اسلام کی دکھلائی ہوئی راہ پہ چل اتنی کامیابیاں حاصل کریں کہ کسی کو اسلام پہ حملہ کرنے کی جرات نہ ہو
آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور عذاب یہ ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ہی قتل کر رہے ہیں ہم ہی قتل ہو رہے ہیں

 
sonojesus's Avatar
sonojesus
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: faisalabad pakistan
عمر: 25
مراسلات: 69
شکریہ: 36
52 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 135
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sonojesus کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-09-11), رضی (20-09-11)
جواب

Tags
پہ, وسلم, نام, ملک, محمد, آگے, اپنے, اللہ, اتنی, احمد, ادا, اسلامی, بارش, تلاش, تعالیٰ, جائے, حملہ, حضرت, خواب, راہ, زندگی, شام, عذاب, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آنکھوں کے حلقے دور کریں عبدالقدوس فیشن اور بیوٹی ٹپس 3 01-01-12 02:46 AM
اب کس کے لیے لکھوں میں محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی 10 05-12-11 04:21 PM
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے The Great شعر و شاعری 1 07-08-08 07:26 PM
میں حیران ھوں یہ دیکھ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 0 27-07-08 10:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger