واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


میں تو اندھا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-07, 10:00 AM   #1
میں تو اندھا ہوں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 22-06-07, 10:00 AM

آج کل میں ایک ملک کا صدر ہوں بہت خوشی کی بات ہے میں اس ملک کا صدر بن گیا ہوں لیکن نہت سے لوگ مجھ سے جلتے ہیں پتہ نہیں کیا بات ہےکیوں جلتے ہیں وہ جانتے بھی ہیں کے میں اندھا ہوں- پھر بھی جلتےہیں جناب دیکھا نہ سب لوگ کہتے ہیں ملک میں مہنگائی ہے آپ خود ہی بتاوں میں اندھا ہوں تو مجھے کیسے نظر آئے گی مہنگائی اور اگر مہنگائی نظر آئے گی تو میں پھر ہی اس کو دور کر سکوں گا لوگ کہتے ہیں انصاف نہیں ہے مجھے تو کبھی بھی نا انصافی نظر نہیں آئی لوگ کہتے ہیں قتل و غارت ہو رہی ہے بے گناہ لوگ مارئے جا رہیے ہیں کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے ان کو انصاف دینے والا کوئی نہیں ہے تو آپ ہی بتاوں یہ سب کچھ ہو رہا ہے اگر ہو بھی رہا ہے تو میں کیا کروں مجھے تو کچھ نظر نہیں آ رہا میں تو اندھا ہوں-آپ میں سے اگر کسی کو نظر آ رہا ہے تو آپ اس کو انصاف دلادو مجھے تو کچھ نظر ہی نہیں آ رہا میں تو اندھا ہوں- لیکن مجھے کرسی نظر آتی ہے اور بہت اچھی طرح نظر آتی ہے اس لیے کہ میں صدر ہوں اور ہاں ایک بات اور میں اکیلا ہی اندھا نہیں ہوں میرے ساتھ آپ لوگ بھی اندھے ہوں کیونکہ جب میں نےسابق وزیراعظم کے خلاف ایکشن لیا تو سب نے کہا میں نے ٹھیک کیا ہے جب میں نے اختساب کا ڈرامہ کیا تو سب نے کہا میں نے ٹھیک کیا ہے اور جب مجھے اس کرسی پر بیٹھ کر کام کرنے کی عادت ہو گی مجھے مزا آنے لگا تو پھر آپ سب میرے مخالف ہو گے لیکن اس وقت تک تو میں اندھا ہو چکا تھا اس لیے مجھ تو کچھ نظر نہیں آتا جب کچھ نظر آیا تو میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا


جی صدر صاحب آپ کو کچھ نظر نہیں آتا آپ کو اس وقت نظر آئے گا جب آپ کو بھی اس طرح مہنگائی میں جینا پڑے گا جب آپ کا کوئی عزیز قتل ہو گا تب آپ کا نظر آئے گا پھر ایسا نظر ائے گا کہ آپ کبھی بھی اندھے نہیں ہو گے


خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 741
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-06-07, 10:17 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,174
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

واہ بہت اچھے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-06-07, 10:25 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

شکریہ عدنان بھای
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-07, 08:23 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 39
کمائي: 295
شکریہ: 5
14 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

اسلام علیکم۔

جناب آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ سچ ہے کہ درد کی شدت کا وہی اندازہ لگا سکتا ہے جسے درد ہو۔

بلال عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-07, 09:50 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,274
کمائي: 62,434
شکریہ: 10,292
3,095 مراسلہ میں 7,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

آپ نے کافی اچھا اور دلچسپ لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 01:57 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

میں نے پہلے بھی ایک مراسلہ دیا تھا شائد ٹھیک سے آیا نہیں


آپ نے واقعی بہت اچھا کالم لکھا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-07, 01:47 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال عباسی
اسلام علیکم۔

جناب آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ سچ ہے کہ درد کی شدت کا وہی اندازہ لگا سکتا ہے جسے درد ہو۔

بہت شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-07, 01:48 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
آپ نے کافی اچھا اور دلچسپ لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-07, 01:48 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
میں نے پہلے بھی ایک مراسلہ دیا تھا شائد ٹھیک سے آیا نہیں


آپ نے واقعی بہت اچھا کالم لکھا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے
بہت شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-07, 05:42 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-07, 11:53 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 05:28 PM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,174
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 05:12 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 03:55 AM   #14
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 724
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

خرم بہت زبردست لکھا ہے بہت محنت کی ہے، داد قبول ہو۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-10-07, 08:37 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تو اندھا ہوں

شکریہ ساگر بھای آپ کا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،، ،،،،،،
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستانی, وزیراعظم, لوگ, نظر, مہنگائی, آج, اللہ, اسلام, جواب, خوش, خلاف, خرم, شہزاد, عبدالقدوس, عدنان, عزیز, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا ::::: عادل سہیل خواتین کے مخصوص مسائل 103 02-10-11 10:34 PM
میں بدمعاش ہوں تو جانتے ہو فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 6 19-08-10 08:39 AM
میں تو پنجتن کا غلام ہوں ایس اے نقوی گپ شپ 2 10-09-09 05:28 PM
مجھے چاہے جتنا رلائے تو ۔ تجھے دیکھ کر میں ہنساکروں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:52 PM
ہم ہوں تنہا تو نہیں دشت کی پنہائی بہت خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger