واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

ناقابل اشاعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-11, 09:43 PM   #1
ناقابل اشاعت
مشال خان مشال خان آف لائن ہے 15-06-11, 09:43 PM

کراچی میں آگ اور خون کا کھیل جاری ہے، سڑکوں پر بے گناہ لوگ سسکیاں لیتے ہوئے جان کی بازیاں ہار رہے ہیں۔ پتہ نہیں ان میں سے کتنے اپنے گھروالوں کا واحد سہارا ہونگے۔ پتہ نہیں کتنے بچے یتیم ہوگئے ہونگے۔ کتنے والدین کی انکھیں اشک بار ہونگی۔ کتنی بہنیں اپنے بھائیوں کا ماتم کررہی ہونگی۔ ذہن ماؤف سا ہوجاتا ہے، جب یہ ساری باتیں، سوچیں دماغ پر حاوی ہوجاتی ہے۔ پچھلے دنوں رینجرز کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت پران سیاسوں گدوں نے جتنا واویلا کیا، وہ سب کے سامنے ہیں۔ ویسے بھی ہمارے سیاست دانوں، حاص کر کراچی کی سیاست میں لاشوں پر سیاست، اور لاشوں کی سیاست کا بڑا عمل دخل رہا ہے۔
سوچنے والی بات یہ ہے، کہ یہ وہی گد ہیں، جو نیشنل اسمبلی میں بلند بانگ پورے مسلح فورسز کو سرفراز کی موت کا ذمہ دار ٹھرا کر واویلا کررہے تھے، اور آج انہی گدوں نے کراچی کو سڑکوں پر معصوم عوام کو نوچ نوچ کر سڑکوں اور گلیوں کو خون میں رنگ دیا ہے۔ اب ان گدوں کے خلاف کون واویلا کرے اور کس فورم پر کرے۔ سپریم کورٹ اف پاکستان کی انکھوں کو ادھر پٹی کیوں بند گئی ہے۔ کیوں وزارت داخلہ کے خلاف ازخود نوٹس لیکر سندھ اور وفاق کے وزیرداخلہ کو برطرف نہیں کیا جاتا۔ کیوں ان پارٹیوں کو میڈیاں پر آکر بک بک کرنے کی اجازت دی جارہی ہے، جو بذات خود اس ساری دہشت گردی کے زمہ دار ہے۔ ان رینجرز اہلکاروں کو تو ہم فورا گھسیٹ کر انصاف کے کٹھرے میں لے آئے۔
کس کو نہیں پتہ کہ اہلیان کراچی پر یہ بجلیاں کون گرا رہا ہے، کون نہیں جانتا کہ اس خون ریزی کا زمہ دار کون ہے، مگر ہر زبان پر تالا کیوں ہے۔ ؟؟؟ کیوں اس دہشت گردی کے ذمہ داروں کو گھسیٹتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے جارہے۔ کیا یہ "جسکے ہاتھ میں ڈنڈہ وہی مالک" کی بدترین مثال نہیں ہے۔
پاک رینجرز میں صرف ایک اہلکار کے گناہ پر ہم نے پورے مسلح فورسز کو آڑے ہاتھوں لیا، ہم ان میں سے کسی ایک کی غلطی پر ان سب کی قربانیاں بھول گئے۔ ارمی، رینجرز، پولیس سب کی خوب حبر لی۔ میڈیاں، عوام، سپریم کورٹ، سیاست دان سب ان کے پیچھے پڑ گئے۔ کیا ہم نے ایسے بڑھ چڑھ کے ان شہیدوں کا ماتم کیا جو دہشت گردی کی جنگ میں ہماری خاطر، ہمارے دفاع کی خاطر کٹ مرتے ہیں۔ نہیں نہ۔ کیا ہم نے کبھی ان لوگوں کا درد جانا جو ہمارے تحفظ کے لئے سڑک پر سرراہ کسی گاڑی کی تلاشی لیتے ہوئے کسی خودکش حملہ اور کی حرام موت کی نظر ہوگئے۔ نہیں نہ۔
ہمیں نظر آتی ہے تو صرف ان میں سے ایک فرد کی غلطی۔ کیا ہماری مثال اس مکھی جیسی نہیں رہ گئی جو پورے خوبصورت بدن کو چھوڑ کر صرف گندے زخم پر جا بیٹھتی ہے۔ یقینا۔
کراچی کی سڑکوں پر جو پچھلے دودنوں سے ہورہا ہے، اس کے ذمہ دار بھی وہ گد ہے جو قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں، اور سرفراز شاہ کی موت کے ذمہ دار بھی وہی گد ہیں، کہ وہ حالات کو اس ڈگر پر لے کر آئے ہیں، کہ اب اسطرح کے واقعات معمول بنتے جارہے ہیں۔ بس دعا صرف ایک بات کی، کہ اللہ ہمارے ملک پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے کیونکہ اللہ کسی قوم کے اجتماعی گناہ معاف نہیں کرتا۔

Last edited by مشال خان; 15-06-11 at 09:50 PM..

مشال خان's Avatar
مشال خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-06-11), فاروق سرورخان (17-06-11), ھارون اعظم (15-06-11), ننھا بچہ (15-06-11), منتظمین (15-06-11), احمد بلال (16-06-11), رضی (30-07-11), سحر بٹ (31-07-11), عبداللہ آدم (26-06-11)
پرانا 15-06-11, 10:08 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مشال خان (16-06-11), احمد بلال (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 08:30 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
کراچی میں آگ اور خون کا کھیل جاری ہے، سڑکوں پر بے گناہ لوگ سسکیاں لیتے ہوئے جان کی بازیاں ہار رہے ہیں۔ پتہ نہیں ان میں سے کتنے اپنے گھروالوں کا واحد سہارا ہونگے۔ پتہ نہیں کتنے بچے یتیم ہوگئے ہونگے۔ کتنے والدین کی انکھیں اشک بار ہونگی۔ کتنی بہنیں اپنے بھائیوں کا ماتم کررہی ہونگی۔ ذہن ماؤف سا ہوجاتا ہے، جب یہ ساری باتیں، سوچیں دماغ پر حاوی ہوجاتی ہے۔ پچھلے دنوں رینجرز کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت پران سیاسوں گدوں نے جتنا واویلا کیا، وہ سب کے سامنے ہیں۔ ویسے بھی ہمارے سیاست دانوں، حاص کر کراچی کی سیاست میں لاشوں پر سیاست، اور لاشوں کی سیاست کا بڑا عمل دخل رہا ہے۔
سوچنے والی بات یہ ہے، کہ یہ وہی گد ہیں، جو نیشنل اسمبلی میں بلند بانگ پورے مسلح فورسز کو سرفراز کی موت کا ذمہ دار ٹھرا کر واویلا کررہے تھے، اور آج انہی گدوں نے کراچی کو سڑکوں پر معصوم عوام کو نوچ نوچ کر سڑکوں اور گلیوں کو خون میں رنگ دیا ہے۔ اب ان گدوں کے خلاف کون واویلا کرے اور کس فورم پر کرے۔ سپریم کورٹ اف پاکستان کی انکھوں کو ادھر پٹی کیوں بند گئی ہے۔ کیوں وزارت داخلہ کے خلاف ازخود نوٹس لیکر سندھ اور وفاق کے وزیرداخلہ کو برطرف نہیں کیا جاتا۔ کیوں ان پارٹیوں کو میڈیاں پر آکر بک بک کرنے کی اجازت دی جارہی ہے، جو بذات خود اس ساری دہشت گردی کے زمہ دار ہے۔ ان رینجرز اہلکاروں کو تو ہم فورا گھسیٹ کر انصاف کے کٹھرے میں لے آئے۔
کس کو نہیں پتہ کہ اہلیان کراچی پر یہ بجلیاں کون گرا رہا ہے، کون نہیں جانتا کہ اس خون ریزی کا زمہ دار کون ہے، مگر ہر زبان پر تالا کیوں ہے۔ ؟؟؟ کیوں اس دہشت گردی کے ذمہ داروں کو گھسیٹتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے جارہے۔ کیا یہ "جسکے ہاتھ میں ڈنڈہ وہی مالک" کی بدترین مثال نہیں ہے۔
پاک رینجرز میں صرف ایک اہلکار کے گناہ پر ہم نے پورے مسلح فورسز کو آڑے ہاتھوں لیا، ہم ان میں سے کسی ایک کی غلطی پر ان سب کی قربانیاں بھول گئے۔ ارمی، رینجرز، پولیس سب کی خوب حبر لی۔ میڈیاں، عوام، سپریم کورٹ، سیاست دان سب ان کے پیچھے پڑ گئے۔ کیا ہم نے ایسے بڑھ چڑھ کے ان شہیدوں کا ماتم کیا جو دہشت گردی کی جنگ میں ہماری خاطر، ہمارے دفاع کی خاطر کٹ مرتے ہیں۔ نہیں نہ۔ کیا ہم نے کبھی ان لوگوں کا درد جانا جو ہمارے تحفظ کے لئے سڑک پر سرراہ کسی گاڑی کی تلاشی لیتے ہوئے کسی خودکش حملہ اور کی حرام موت کی نظر ہوگئے۔ نہیں نہ۔
ہمیں نظر آتی ہے تو صرف ان میں سے ایک فرد کی غلطی۔ کیا ہماری مثال اس مکھی جیسی نہیں رہ گئی جو پورے خوبصورت بدن کو چھوڑ کر صرف گندے زخم پر جا بیٹھتی ہے۔ یقینا۔
کراچی کی سڑکوں پر جو پچھلے دودنوں سے ہورہا ہے، اس کے ذمہ دار بھی وہ گد ہے جو قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں، اور سرفراز شاہ کی موت کے ذمہ دار بھی وہی گد ہیں، کہ وہ حالات کو اس ڈگر پر لے کر آئے ہیں، کہ اب اسطرح کے واقعات معمول بنتے جارہے ہیں۔ بس دعا صرف ایک بات کی، کہ اللہ ہمارے ملک پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے کیونکہ اللہ کسی قوم کے اجتماعی گناہ معاف نہیں کرتا۔
اسی بات سے غافل ہیں سب۔۔۔حالات بگڑتے ھیں جب اعمال بگڑتے ھیں۔۔۔اللہ ہدایت دے ہم سب کو، توبہ استغفار کرنے کی توفیق دے اور اللہ جس سے راضی ہوتا ہے وہ عمل کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 11:57 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,898
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فطرت افراد سے اغماض تو کر لیتی ہے
کرتی نہیں ملت کے گناہوں کو کبھی معاف

کبھی نسیم حجازی کے ناولوںمیں غرناطہ اور بغداد کی تباہی کی داستانیں پرھا کتے تھے وہیں پر یہ شعر بھی ملتا تھا، اب ہم زیادہ ہی پرھ لکھ گئے تو نسیم حجازی کا نام حقارت سے لینے لگے............... لیکن یہ کیا کہ خود ہمارا حال بھی غرناطہ اور بغداد سے مختلاف تو نہیں ہو رہا......... تو کیا ہم بھی؟؟؟
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (30-07-11)
جواب

Tags
فورم, ہے۔, کورٹ, کس, گئی, پولیس, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موت, آج, اللہ, بے, جیسی, خون, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, دعا, سپریم, سیاست, عوام, غلطی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا باجماعت نماز تراویح بدعت ہے؟ عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 15 31-08-10 12:28 AM
بدعت بھائی گپ شپ 4 05-08-09 07:52 PM
::::: اچھی بدعت اور بری بدعت :::::: عادل سہیل ایمان 95 03-08-09 05:51 PM
گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 40 26-07-09 09:52 AM
جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:28 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger