واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


نظر و فکر کی اجتماعیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 09:44 PM   #1
نظر و فکر کی اجتماعیت
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 17-06-11, 09:44 PM

ایک شخص کی گاڑی بر لب سڑک بند ہو گئی اسنے دائیں بائیں نظر دوڑائی وہاں کچھ نوجوان کھڑے نظر آئے انھیں آواز دے کر بلایا کہ میری گاڑی بند ہو گئی ہے اگر آپ مہربانی فرما ئیں اسے دھکا لگادیں ۔نوجوانوں نے دھکا لگایا مگر گاڑی اپنی جگہ سے ایک فٹ بھی حرکت نہ کر سکی۔گاڑی والا بھائی ذرا زور سی دھکا پھر لگایا مگر نتیجہ صفر ہی رہا۔گاڑی اپنی جگہ سے نہ ہل سکی ۔ایک نوجوان کہنے لگا ٹھرئیے کیا آپ بھی وہ ہی سوچ رہے ہیں جو میں سوچ رہا ہوں۔سارے نوجوان بولے آپ کیا سوچ رہے ہیں۔۔۔؟
وہ کہنے لگا کہ میں سوچ رہا تھا کہ آپ دھکا لگائیں میں صرف گاڑی پر ہاتھ رکھتا ہوں ۔سب نے کہا تقریباََہماری سوچ بھی آپ جیسی ہے ۔اسنے کہا کہ اگریونہی ایک دوسرے پر بوجھ ڈالتے رہے تو تو قیامت تک یہ گاڑی یہیں کھڑی رہے گی آئے اپنی سوچ کو چھوڑیئے اور ایک جذبے کے تحت گاڑی کو دھکا لگائیں جونہی سب نے مل کر دھکا لگایا گاڑی میں حرکت ہوئی اور گاڑی سٹارٹ ہو گئی
انفرادی سوچ کے نتائج کچھ اور ہیں اور اجتماعی سوچ کے ثمرات کچھ اورہیںآج ہمارے اندر اجتماعیت ختم ہو چکی ہے ہم سب انفرادی سوچ و فکرمیں غرق ہیں اسی لئے کنارہ دور نظر آرہا ہے ۔ذرا تاریخ عالم پرنظر دوڑائیے آج ہم مسلمان ہونے کے ناطے کفر کے مظالم کوبرداشت کر رہے ہیں۔اس کی وجہ ء اول یہی ہے کہ ہم میں اتحاد نہیں ہے اجتماعی فکر نہیں ہی۔ہر کوئی صرف اپنے تک سوچتا ہے ہمیں اس منتشر فکرکے لبادے سے نکلنا ہو گا اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرناہوگا۔اپنی سوچ و فکر میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا اپنے آپکو بدلناہوگا ۔یہ ہی انقلاب کے بنیادی اصول ہیں جب تک درخت کی جڑیں مضبوط نہ ہوں درخت قائم نہیں رہ سکتا۔

پھل پھول پتیوں پر ہے سب کی نظر نثار
جڑ پر نہیں نظر جسکی ہے یہ سن بہار
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (17-06-11), فیصل ناصر (17-06-11)
جواب

Tags
کوئی, گئی, پھول, پیدا, یہیں, وجہ, قائم, لب, نظر, مسلمان, اپنے, اسے, اصول, بھائی, جگہ, جیسی, دے, ذرا, سوچ, سوچتا, شخص, عالم, غرق, صفر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مخالفت حدیث:واقعیت اورحقیقت ابن جمال علوم حدیث 1 03-03-11 06:13 AM
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کا مقدمہ - جمعیت کی اخلاقی برتری کے خاتمہ کی کوشش ھارون اعظم میرا پاکستان 6 19-04-10 12:02 PM
جمعیت الاقوام یا لیگ آف نیشنز طارق راحیل سیاست 0 31-12-08 09:20 PM
کراچی:قائد آبادبم دھماکے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج ابو کاشان خبریں 1 16-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger