واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


نواز شریف کا دس اوور کا چیلنج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-11, 06:08 AM   #1
نواز شریف کا دس اوور کا چیلنج
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 21-12-11, 06:08 AM

آج قصور میں نواز شریف نے دس اوور کا چیلنج میچ جیت لیا ہے۔ نواز شریف نے ہمیشہ ہی خفیہ چالوں ہی سے بڑےبڑے میچ جیتے ہیں ۔میں اپنے سابقہ پیغام میں ہی عمران خان کو ن لیگ کے خفیہ وار کے بارے میں خبردار کر چکا تھا۔ بددیانت قیادت نے قوم کو بے علم اور بددیانت بنائے رکھنے کا علم اٹھا رکھا ہے۔ن لیگ کی قیادت کی خفیہ چالوں کا کوئی مشاہدہ کرنا چاہتا ہے تو نواز شریف اور چوہدری نثار کی پریس کانفرس کا جائزہ کافی ہے۔صحافیوں میں سے سوال کرنے والے صحافی اور سوالات پہلے ہی متعین کر لیے جاتے ہیں۔
لیڈر شپ وہ ہوتی ہے۔ جو قوم کو علم اور دیانت کے راستہ پر ڈال دے۔المیہ ہے۔ہماری مساجد میں پانی کے گلاس اور لوٹے تک زنجیروں سے بندھے ہوتے ہیں۔شہر کی کسی بھی بڑی مسجد کے دروازے رات کھلے رکھیں صبح تک ہر چیز سے مسجد صاف ملے گی۔
عمران خان تم جہاد پر نکلے ہو۔ ایسے کٹھن راستہ پرجانے والوں کے پاؤں پر آبلوں کے زخم اور کبھی کوئی ہزیمیت بھی اٹھانی پڑتی ہے۔
ان شاءاللہ نئے سورج کے طلوع کے بعد جاہلیت کے اندھیرے غائب ہوں گے۔
کامیابی اس کے قدم اس کے چومتی ہے۔جو گھبراتے ہر گز نہیں مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا ہی منزل ہے۔
افتخار احمد
خانیوال
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فش شاوڈر زارا باورچی خانہ 1 26-02-11 11:52 PM
بھارت کو واک اوور! ALI-OAD خبریں 1 23-12-10 07:51 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM
فراز اور لوڈشیدڈنگ champion_pakistani مزاحیہ شاعری 3 26-07-09 07:50 AM
دنیا کی سب سے بڑی ہوورکرافٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 0 16-11-08 04:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger