| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 516
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو حسینؓ کی تقلید بھی کرے کوئی
کہ صرف سوگ منانے سے کچھ نہیں ہوگا اٹھو کہ ہم بھی جھکا دیں کسی یزید کا سر لہو کے اشک بہانے سے کچھ نہیں ہوگا۔۔!!
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 266
کمائي: 5,514
شکریہ: 189
211 مراسلہ میں 501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کربلا کے شہیدوں کو سلام |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس پوسٹ میں بہت سے حقائق پر پردہ ڈالا گیا ہے۔ اور بہت سے حقائق کی شکل مسخ کردی گئی ہے ۔ میری نظر میں یہ ایک متنازعہ پوسٹ ہے ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,511
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے تو یہ پوسٹ باقی شعیہ قصوں کے مقا بلے ذیادہ بہتر طریقے سے بیان کردہ لگی ۔ ویسے اصل واقعہ کیا ہوا وہ تو اللہ کو ہی معلوم ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (06-12-11) |
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سائل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کربلا کا تاریخی پس منظر |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
برائے مہربانی حدیث کے معاملے میں رائے زنی کرتے ہوئے محتاط رہیں! اس موضوع پر خلافت و ملوکیت میںمولانا مودودی تفصیلا بحث کی ہے آپ وہاں سے مطالعہ کر سکتے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم! وہاں پر بادشاہت ہے آپ خلافت کی بات کر رہے ہیں۔ خلافت کے قائم ہونے کے لیے کیا شرائط در کار ہیں؟ آپ اس کی وضاحت فرما دیں اور پھر وہی شرائط عرب کے سعود پر فٹ کر کے دکھائیں تو میں آپ کو مان جائوں۔
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 45
کمائي: 853
شکریہ: 179
24 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=رضی;482091]آپکی بات بھی درست ہے صرف پہلا پیرا مجھے حقیقت سے قریب تر نہیں لگتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے۔ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔ خلافت کا زمانہ تیس سال کا ہوگا ۔ اس کے بعد وہ خلافت بادشاہت میں بدل جائے گی حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث بیان کرنے کے بعد راوی سے یا عام لوگوں کو خطاب کر کے کہا کہ حساب کر کے دیکھو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو تیس سال کی مدت بیان فرمائی ہے وہ اس طرح ہوتی ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ دو سال۔، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ دس سال، حضرت عثمان کی خلافت کا زمانہ بارہ سال اور حضرت علی کی خلافت کا زمانہ چھ سال(رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ)۔ (احمد، ترمذی، ابو داؤد) حدیث کے راوی حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ نے تیس سال کا جو حساب بیان کیا ہے وہ تخمینا ہے اور اس بات پر مبنی ہے کہ انہوں نے کسور کو بیان نہیں کیا، چنانچہ صحیح روایات اور مستند تاریخی کتابوں میں خلافت راشدہ کی تیس سالہ مدت کو اس طرح بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ دو سال چار ماہ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ دس سال چھ ماہ، حضرت عثمان غنی کی خلافت کا زمانہ چند روز کم بارہ سال اور حضرت علی مرتضی رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ چار سال نو ماہ رہا ہے۔ اس طرح چاروں خلفاء کی مجموع مدت خلافت انتیس سال سات ماہ ہوتی ہے اور پانچ مہینے جو باقی رہے وہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ ہے، پس حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ بھی خلفاء راشدین میں سے ہوئے حضرت حسن کی مصالحت پر تیس سال کا عرصہ مکمل ہوتا ہےرضی اللہ عنہم آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم کی اس پیشین گوئی کے مطابق خلافت کی جگہ ملوکیت کا دور آگیا۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابیِ رسول تھے ۔ ان کی بادشاہت کو حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی مصالحت کے بعد صحابہ نے عمومی طور پر قبول کیا تاہم جب انھوں نے اپنی ملوکیت کو موروثی بنانا چاہا تو صحابہ نے اسے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ تمام معروف صحابہ تو مزاحمت پر ڈٹے رہے جبکہ دیگر صحابہ نے اتمامِ حجت کے بعد خاموشی اختیار فرمالی مگر اس فیصلے پر صاد نہیں کیا۔ یزید کو حکمران تسلیم کرنے سے انکار کرنے والوں کی فہرست میں صحابہ کی بڑی تعداد کے نام آتے ہیں۔ انصار و مہاجرین کی اکثریت نے یزید کی حکمرانی پر نکیر کی۔ ان میں حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت عبد اللہ بن عمر، حضرت عبد اللہ بن عباس، حضرت حسین بن علی حضرت عبد الرحمان بن ابی بکر، حضرت احنف بن قیس اور حضرت حجر بن عدی رضی اللہ عنہم کے اسماے گرامی خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ملک زوالفقار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا | ملک اظہر (07-12-11), حیدر Rehan (08-12-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو حسینؓ کی تقلید بھی کرے کوئی
کہ صرف سوگ منانے سے کچھ نہیں ہوگا اٹھو کہ ہم بھی جھکا دیں کسی یزید کا سر لہو کے اشک بہانے سے کچھ نہیں ہوگا۔۔!! __________________بہت زبردست جناب،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ، |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (07-12-11), حیدر Rehan (08-12-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,466
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جی
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 257
کمائي: 5,573
شکریہ: 443
124 مراسلہ میں 510 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قافلہ حجاز میں ایک حسین بھی نہیں
گرچہ ہے تابدار ابھی گیسوئے دجلہ وفرات Last edited by ملک اظہر; 08-12-11 at 07:49 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, کربلا, پھول, قید, مکہ, مقابلہ, محبت, معلوم, آدمی, اہل بیت, اللہ, انسان, امیر, امام زین العابدین, بچپن, جواب, حکم, حال, حضرات, خبر, خدا, دعا, زمانہ, سفر, عبادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیرت رسول صلٰی اللہ علیہ والہ وسلم ”کچھ انوکھے پہلو“ | رضی | تعلیم و تربیت | 0 | 11-09-11 08:18 AM |
| ::: سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم (7) ::: | عادل سہیل | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 03-09-08 04:00 AM |
| ::: سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (6) ::: | عادل سہیل | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 29-08-08 11:58 PM |
| ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت (5) ::: | عادل سہیل | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 29-08-08 11:46 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |