| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 662
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے سید محمد عابد کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (26-11-11), محمد یاسرعلی (26-11-11), مرزا عامر (05-04-12), احمد 85 (05-02-12), طارق راحیل (28-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: Pakistan
عمر: 24
مراسلات: 188
کمائي: 5,199
شکریہ: 159
117 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام دوستوں کے لئے ڈاکٹر عبدالسلام سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا منذرجہ ذیل تھریڈ کے بارے میں کیا خیال ہے۔
ڈاکٹر عبدالسلام … تصویر کا دوسرا رخ - پاکستان کی آواز
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (27-11-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سید عابد صاحب، مجھے آپکے اس مضمون سے اختلاف ہے ، میرے خیال سے ڈاکٹر عبدالسلام نے پاکستان کے لیے کوئی خاص کارنامہ انجام نہیں دیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (19-02-12), dxbgraphics (27-11-11), skjatala (26-11-11), فکری (27-11-11), ہادی (26-11-11), قاسمی (27-11-11), نبیل خان (27-11-11), سید محمد عابد (26-11-11), طارق راحیل (28-11-11), عبیداللہ عبید (26-11-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | skjatala (26-11-11), سید محمد عابد (26-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,466
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سید عابد صاحب،اور پاک نیٹ کے معزز ممبران
اگر آپ صاحبان ڈاکٹر عبدالسلام آنجہانی کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنا چاہتے پہیں تو اس کے لئے ۔ ۔ ۔ محمد متین خالد صاحب کی ترتیب دی ہوئی کتاب : غدارِ پاکستان : کا ضرور مطالعہ کریں تا کہ آپ سب کو معلوم ہو جائے کہ ڈاکٹر عبدالسلام آنجہانی کتنا بڑا پاکستان کا غدار تھا اور پاکستان کے اہم راز انڈیا پنہچاتا تھا اور آنجہانی ڈاکٹر کے پاکستان اور کہوٹہ پلانٹ کے بارے میں کیا خیالات اور نظریات تھے۔ ۔ ۔ ۔ڈاکٹر عبدالسلام آنجہانی کی تعریف میں اگر کوئی قادیانی لکھے تو اس کا حق ہے لیکن اگر کوئی مسلمان یا کوئی محب وطن پاکستانی لکھے تو افسوس ہے ۔۔۔ ایسے شخص کی تعریف کرنا جس نے ملک کی کوئی خدمت نہیں کی بلکہ جب بھی موقع ملا اس کی جڑیں کاٹنے کی کوشش ہی کی ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ افسوس ہے ۔ ۔ ۔ اسے تو نوبل انعام ملا ہی اس لئے تھا کہ یہ ہمارا جاسوس ہے ۔۔۔ نوبل کا بیج اس کے سینے پہ سجا دو تاکہ یہ اور اچھے انداز میں ہماری خدت کر سکے ۔ ڈاکٹر عبدالسلام آنجہانی کو جب نوبل انعام ملا تو اس موقع پر اس نے اسے مرزا قادیانی کا معجزہ قرار دیتے ہوئے فخریہ انداز میں کہا ۔ ۔ میں پہلے مرزا غلام احمد قادیانی کا غلام ہوں پھر مسلمان ہوں پھر پاکستانی ۔۔ :ماخوذ از غدار پاکستان ص18: کاش پاک نیٹ انتظامیہ اس کتاب کو پاک نیٹ پہ شئیر کر دے تو یہ ملک کی بہت بڑی خدمت ہو گئی Last edited by نبیل خان; 26-11-11 at 09:00 PM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (27-11-11), فکری (27-11-11), فاروق درویش (06-03-12), قاسمی (27-11-11), ایکسٹو (19-02-12), ابوسعد (27-11-11), بلال الراعی (27-11-11), رضی (27-11-11), سید محمد عابد (26-11-11), طارق راحیل (28-11-11), عبدالقدوس (27-11-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,466
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ محمد متین خالد کی کتاب غدار پاکستان کا مطالعہ کریں اور اپنے بلاگ میں اس کتاب کو جگہ دیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کیا غدار پاکستان نامی کتاب انٹرنیٹ پر کہیں موجود ہے؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: Pakistan
عمر: 24
مراسلات: 188
کمائي: 5,199
شکریہ: 159
117 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر عمران بھائی کیونکہ ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی تھے اس لئے متعدد لوگ ان کے خلاف ہیں اور ہو سکتا ہے کہ ان کو قایانی ہونے کی وجہ سے نوبل انعام دیا گیا ہو، مگر پاکستان کا نام ان کے نام کے ساتھ جڑا ہے اور ان کا نوبل پرائز پاکستان کے نام کو روشن کرتا ہے۔۔ میں کسی کی بھی حمایت نہیں کر رہا ہوں جیسا میری عقل ناقص کو علم ہے میں بیان کر رہا ہوں۔ آپ تمام مجھ سے کافی علم رکھتے ہیں اور میں آپ سب کے بیانات کی قدر کرتا ہوں۔ مگر یہ بھی درست ہے کہ پاکستان کے بیشتر ادارے، یہاں تک کے پاکستان میں اٹومک انرجی اور سائنس و ٹیکنولوجی کے ریسرچ سنٹرز کی بنیادوں کو مضبوط کرنے میں ان کا کافی ہاتھ ہے۔۔۔۔۔
Last edited by سید محمد عابد; 26-11-11 at 09:38 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سید محمد عابد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: Pakistan
عمر: 24
مراسلات: 188
کمائي: 5,199
شکریہ: 159
117 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب اس سر سے آپ کو اختلاف کیون ہے؟ کیا ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی نے پاکستان کے لئے کچھ نہیں کیا؟ کیا ڈاکٹر قدیر نے پاکستان کو کچھ نہیں دیا؟ ایٹمی توانائی پاکستان کے پاس کیسے آئی جب مستقبل میں کسی نے کوئی کام ہی نہیں کیا؟ چلو مان لیتے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالسلام سے آپ کو اختلاف ہے اور آپ کے مطابق انھوں نے پاکستان کے لئے کچھ نہیں کیا اور جو کچھ بھی انہوں نے کیا اس میں ان کا اپنا مفاد تھا مگر چند ایماندار لوگ ضرور تھے جن کی وجہ سے پاکستان کو ایٹمی ٹیکنولوجی ملی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سید محمد عابد کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (26-11-11), نبیل خان (27-11-11) |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,276
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکڑ عبد القدیر کو نوبل انعام کا نہ ملنا ،،،،،یہ کچھ نہ کچھ ضرور ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلاس, کالج, کراچی, پاکستان, پاکستانی, قائداعظم, لندن, مکمل, موقع, آج, انعام, بہترین, بھائی, تحریر, تعلیم, سال, شہر, شاندار, عظیم, غریب, صفر, صدی, صدیقی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ | غیاث | عقیدہ رسالت | 20 | 19-10-11 07:20 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |