واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


ٍفیس بک یا فیک بک“Fake Book”

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-12, 10:00 AM   #1
ٍفیس بک یا فیک بک“Fake Book”
احمد 85 احمد 85 آف لائن ہے 02-02-12, 10:00 AM

ہم فیس بک کیوں استعمال کرتے ہیں؟
سوچنے کی بات ہے کہ ہم لوگ فیس بک کے بارے میں جنون کی حد تک لگ گئے ہیں۔کیا کسی نے یہ سوچنے کی زحمت بھی کی ہے کہ فیس بک ہم کس مقصد کے لئے استعمال کرتے ہیں؟تو اس کی چند ایک وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
(1)نئے دوستوں کی تلاش
(2)تصاویر یا اپنے خیالات دوسروں تک پہنچانا اور ان پر لوگوں کے تبصروں کے لئے
(3)ٹائم پاس کرنے اور بطور تفریح
اب سوچنے کی بات ہے کہ فیس بک پر ہم دوست تلاش کرنے آتے ہیں یا لڑکے لڑکیوں سے دوستی یا لڑکیاں لڑکوں سے دوستی کرنے آتی ہیں؟آیا فیس بک کے دوست واقعی وفا دار اور سچے ہوتے ہیں یا پھر کوئی لڑکا لڑکی بن کر آپ کو بےوقوف بنا رہا ہوتا ہے؟
دوسرا مقصد یہ کہ اپنی تصاویر وغیرہ اپ لوڈ کر کے ان پر لوگوں کے مختلف تبصروں سے خوش ہونا۔کیا ہم اتنے ہی آزاد خیال ہوگئے ہیں کہ اپنی پرائیویٹ زندگی لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لئے تڑپ رہے ہیں۔ کیا لڑکیاں اپنی اصلی تصاویر فیس بک پر دینے سے ڈرتی نہیں کہ لوگ ان کا غلط استعمال کریں گے؟اور حقیقت میں لوگ کتنا فیس بک پر دی گئی انفارمیشن کا غلط استعمال کرتے ہیں؟
تیسرا مقصد ٹائم پاس کرنے کا ذریعہ یا بطور تفریح کے فیس بک کو استعمال کرنا۔کیا یہ حقیقت نہیں کے ہم لوگ کئی کئی سو لوگ ایڈ کر لیتے ہیں اور پھر ان کو ایوائڈ (Avoid)کر رہے ہوتے ہیں؟کیا ہم اتنے بے حس ہو گئے ہیں کے لوگوں کی پرائیویٹ تصاویر پر عجیب عجیب قسم کے تبصرے کر کے تفریح حاصل کر رہے ہوتے ہیں؟
فیس بک کے فوائد
فیس بک کے ذریے ہم اچھی اچھی باتیں دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔جن مین انفارمیشن ،اور اچھے پروگراموں کی ویڈیوز بھی اب لوڈ کر سکتے ہیں۔فیس بک کے ذریعے ہم نئے دوست بنا سکتے ہیں مگر بات ادھر آکر رک جاتی ہے کہ مقصد اگر نیک ہو تو دوست بھی اچھے مل جاتے ہیں لہذا اچھی سوچ کے ساتھ فیس بک کو مثبت رنگ مین استعمال کریں گے تو یہ فائدہ مند ثابت ہوگی ورنہ لوگ فیس بک کے ذریعے اپنے آپ کو خود ہی تباہی کے جال میں پھنسا رہے ہوں گئے۔
Use It Wisely
کیا فیس بک FaceBook ہے یا FakeBookہے؟
ایک ہمدرد

احمد 85
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 31
شکریہ: 6
28 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 184
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد 85 کا شکریہ ادا کیا
chandbutt786 (02-02-12), فیصل ناصر (02-02-12), ہادی (03-02-12), یاسر عمران مرزا (02-02-12), تبتیلا انجم (02-02-12), سحر (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 11:51 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پڑھنے والی چیز لگ رہی ہے لیکن ، قدرے فرصت میں پڑھوں گا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد 85 (02-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger