واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


پاکستان اور چین کی دوستی کے خطّے پر اثرات۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-11-11, 08:56 PM   #1
پاکستان اور چین کی دوستی کے خطّے پر اثرات۔
عروج عروج آف لائن ہے 21-11-11, 08:56 PM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

دوستی ،یہ پانچ حرفی لفظ اپنے اندر جس قدر چاشنی لیے ھوئے ھے اس سے کہیں زیادہ پُراثر ھے ،اس میں جس قدر گیرائی پنہاں ھے اس سے کہیں زیادہ یہ اپنے اندر گہرائی سموئے ھوئے ھے۔۔
اس کے وجود میں آتے ھی جیسے کائنات سجدہ ریز ھو جاتی ھے دراصل کائنات تو وجود میں آگئی تھی مگر اسے دوستی کی چاھت و چاشنی نے ھی آج تلک قائم رکھا ھے۔
یہی دوستی دو اجسام سے آگے بڑھ جائے تو اقوام، تہذیبیں اور زبانیں ھی کیا؟ سرحدیں بھی اس کے آگے مخفی ھو کر رِہ جاتی ھیں مگر پُر اثر ھونے کے سبب یہ اِک نیا وجود لیے دنیا بھر کے سامنے آجاتی ھے ۔
آج اگرھم اپنے اِرد گِرد نظر دوڑائیں تو اس نفسا نفسی کے دَور میں اگر کم ھوئی ھے تو یہ دوستی ھی ھے۔
بقولِ شاعرہ۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ دوستی آزاد ھوتی ھے تہذیب کی قید سے
یہ نا آشنا ھوتی ھے زبان و دین سے
گَر کر دے اس کے سامنے کوئی،خدائی کا دعوٰی
ھاں، یہ مان جاتی ھے دل و جان سے۔۔۔۔۔
مگرھماری خوش قسمتی کہ ھمیں جہاں دشمن ملے وھیں چین جیسے باوقار ملک کی دوستی بھی نصیب ھوئی۔ ممالک کی دوستی جہاں ترقی کی راھیں وَاء کرتی ھے وھاں ان کا قدّ دوست کیا دشمنوں کی نظر میں بُلند کرتی ھے ۔
آج ھمیں کفار کی بد نظری کاسامنا ھے مگر وہ صرف غُرّا کر رِہ جاتے ھیں ،صرف اور صرف مضبوط ومستحکم ،بہادر و نڈر بُلند قامت چین سے دوستی کے سبب۔۔۔۔
کیا وجھ ھے؟ کہ دو جنگوں کی ھمّت کر لینے والا دشمن آج تلک پھر ھمّت مجتمع کر نہیں پارھا؟ حالانکہ اُس کی ظاھری طاقت،استحکام اور ڈرامائی جمہوریت کا دعوٰی ۔اسے کس بات کا ڈر ھے ؟ھاں ھم نشیں، پاسباں اور بُلند بانگ دعوے سے دوستی کا اعلان کرنے والا دوست اگر چین جیسا ھو تو حملے کرنے کی حماقت کوئی نہیں کر پاتا ۔
کفار گرج تو رھیں ھیں برسنے کی تاب انسانی سوچ میں بھی دُور دُور تک نہیں۔ان شا ءاللہ۔
ھمارے حکمرانوں نے شاھراہ ِریشم کے شہید معماروں کی عظمت کو سلام، پہلے اس کی سرحد کی حفاظت کی مانند تجارت کی صنعت کو فروغ دے کرکیا تھا جبکہ آج چینی زبان کو اپنے سکولوں کے اندرلازمی سیکھنے کا درجہ دے کر محبّت بھرا پیغام بھی دیا ھے ۔۔۔۔۔۔
بقول ِشاعرہ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ تجارت ھو تو سکتی ھے لفظوں،قافلوں اور اموال سے
جو دل میں جاگُزیں ھو جائے،اُس محبّت کا کیا کہنا
جو جذ بے روح سے پھُوٹیں ،ان کی گہرائی سے
دشمن کیوں نہ تڑپے، جنون پھر کیوں نہ لرزے۔۔۔۔۔۔
از۔ عروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-11-11, 12:20 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,658
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب عروج آپی واقعی پاک چائنا دوستی کی مثال تاریخ نہیں ملتی اللہ پاک پاک چائنا دوستی ہمیشہ قائم دائم رہے۔ کل کوئی بندہ کہہ رہا تھا کہ چائنا نے کہا ہے کہ وہ گوادر سے چائنا تک ریل کی پٹری بچھانا چاہتا ہے کیا واقعی ہی ایسی کوئی خبر ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-11)
جواب

Tags
کس, پہلے, پاکستان, قید, قائم, چین, نظر, ملک, ملے, آج, آزاد, بے, تاب, جائے, خوش, دوستی, دے, دل, دنیا, روح, سوچ, سامنے, عظمت, صنعت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
’پاکستان بھارت سے دوستی چاہتا ہے‘ گلاب خان خبریں 0 04-06-11 06:56 AM
افغانستان میں پاکستان کی مدد سے تعمیرکردہ ادارے دوستی کی علامت بن گئے گلاب خان خبریں 0 04-12-10 06:14 AM
سشمیاسین اور وسیم اکرم کی دوستی اختتام پذیر۔۔۔۔۔۔ پاکستان ایک بھارتی بھابھی نہ لاسکا جاویداسد خبریں 0 08-08-10 04:59 PM
پاکستان امریکہ دوستی فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 0 17-04-10 11:50 PM
دوستی! Zullu230 گپ شپ 39 25-11-07 12:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger