واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


پاکستان: ایک ناکام ریاست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-10, 06:45 AM   #1
پاکستان: ایک ناکام ریاست
حیدر حیدر آن لائن ہے 24-05-10, 06:45 AM

ریاست ہوگی
ماں کے جیسی
جو ہر شہری کا
خیال کرے گی
ریاست ماں ہوتی ہے ہر شہری کی۔ جس طرح ہماری ماں ہماری کوتاہیوں سے در گزر کرتی ہے، ہماری تنگی مصیبت میں ہمارا ساتھ دیتی ہے اور حوصلہ برھاتی ہے،اپنا پیٹ کاٹ کر ہمارے منہ میں لقمہ ڈالتی ہے، خود گیلی جگہ پر سوتی ہے لیکن ہم کو بہتر سے بہتر جگہ فراہم کرتی ہے،ہماری خاطر ہمارے باپ اور معاشرے سے لڑتی ہے، بعینہ یہی کام ریاست بھی کرتی ہے۔ روٹی ،کپڑا اور مکان یہ کم از کم ذمہ داری ہے ریاست کی جو اسکو ادا کرنی ہوتی ہے ۔اس کے ساتھ کے دیگر لوازم ہیں کہ اپنے شہریوں کو خوف سے امن دلوائے، خواہ یہ خوف چور ڈاکوؤں سے ہو یا کہ سرحد پار کے جنگجوؤں سے۔اسکی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہریوں کے ساتھ برابر کا سلوک کرے اور کسی مسئلہ میں انصاف سے کام لے۔ اسکی ذمہ داریوں میں یہ ذمہ داری بھی موجود ہے کہ اپنے شہریوں کو ترقی کرنے کے برابر مواقع فراہم کرے۔

جب امریکی کہتے ہیں کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے تو ہمیں اکثر آگ لگ جایا کرتی ہے اور ہم چلا چلا کر امریکہ کو گالیاں دیتے ہیں۔ لیکن کیا گالیاں دینے سے حقائق بدل جاتے ہیں؟ کیا امریکہ کو بُرا بھلا کہنے سے یہ حقیقت بدل جائے گی کہ پاکستان اپنے شہریوں کے منہ میں نوالہ ڈالنا تو کُجا جو کچھ ان کے منہ میں ہے وہ بھی نکلوا رہا ہے، کیا اس حقیقت سے انکار کیا جا سکتا ہے کہ چور ڈاکو جس جگہ اور جیسے چاہتے ہیں وہاں پر پاکستان کے شہریوں کی زندگی کی کمائی لوٹ کر لے جاتے ہیں۔ درجنوں پولیس ویڈیوز، سیکڑوں ایسی خبروں جن میں طاقور لوگوں کی طرف سے غریبوں کی عزت خاک میں ملائے جانے کی خبریں ہوتی ہیں کوئی دعوے سے کہہ سکتا ہے کہ اسکی عزت اس ملک میں محفوظ ہے۔ کیا کوئی عام شہری دعوے سے کہہ سکتا ہے کسی مشکل میں پولیس لٹیروں کے بجائے اسکی پشت پر کھڑی ہوگی؟وہ تمام شہری جن کی عزت پولیس کے ہاتھوں سر راہ مٹی میں مل گئی، وہ تمام لوگ جن کو پولیس نے نکیل دال کر بازاروں میں گھمایا، وہ تمام لوگ جنکی بیتیوں کی عزتیں پولیس نے اجتماعی طور پر لوٹیں، وہ تمام لوگ جنکی گھرانوں کی عصمتیں سر عام طاقتور لوگوں نے اچھالیں کیا ہم ہی جیسے اس ملک کے شہری نہ تھے؟
کیا کوئی دعوے سے کہہ سکتا ہے کہ اس ملک کے محافظ ہماری جان و مال و عزت کی نگہبانی کر رہے ہیں؟ اگر ہاں تو کیوں کر ایسا ہوتا ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں ایک ہی دن میں درجنوں لاشے پھڑک رہے ہوتے ہیں؟ اگر یہ ہمارے محافظ ہیں تو کیوں کر پنجاب کے دیہات میں غریبوں کی بیٹیوں کی عصمتیں لٹ جاتی ہیں؟
دہشت گرد جہاں چاہتے ہیں وہاں کاروائی کر جاتے ہیں ۔۔۔جہاں قتل و خون کی ہولی کھیلنا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔وہان خون کے رنگ بکھیر جاتے ہیں۔۔۔۔۔
پھر بھی ہم انکار کرتے ہیں کہ پاکستان ناکام ریاست نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ہمارا یہ استدلال خطرے کے وقت شترمرغ کی طرح ریت میں سر چھپانے کی طرح نہیں ہے؟
ہاں میں ببانگ دہل کہتا ہوں کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے۔ مجھے اس ملک میں اب تک خوف سے نجات نہیں مل سکی۔ مجھے اس ملک میں نہ صرف چورؤں ڈکیتوں کا خوف ہے بلکہ مجھے اس ملک میں اس ملک کے محافظؤں سے بھی خوف ہے کہ نہ جانے کب یہ لوگ مجھے کس الزام میں ساری عمر کے لیے غائب کر دیں۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
شکریہ: 52,449
11,148 مراسلہ میں 35,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 486
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (24-05-10), shafresha (24-05-10), ھارون اعظم (24-05-10), نیلم خان (24-05-10), نورالدین (26-05-10), اویسی (24-05-10), عبداللہ آدم (24-05-10), عبداللہ حیدر (24-05-10), غلام مجتبی جان (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 08:33 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,732
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی اس خوف میں‌آپ تنہا ہی مُبتلا نہیں‌ہیں، مجھ جیسے کافی لوگ اس کا شکار ہیں۔

مگر مجھے یقین ہے کہ یہ ریاست مٹنے یا ختم ہونے کے لیئے نہیں‌بنی، ابھی اللہ تعالیٰ‌کی مشیت کے کئی باب مکمل ہونے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (24-05-10), ھارون اعظم (24-05-10), نیلم خان (24-05-10), اویسی (24-05-10), ابن آدم (24-05-10), حیدر (25-05-10), رضی (24-05-10), عبداللہ آدم (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 11:50 AM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,899
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا سنت اللہ پاکستان کے باب میں کوئی خاص ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر عوامل موجود ہیں تو سنت اللہ تو وہی ہے جو شروع سے ہے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), نیلم خان (24-05-10), حیدر (25-05-10), عبداللہ حیدر (24-05-10), غلام مجتبی جان (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 12:01 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,732
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کیا سنت اللہ پاکستان کے باب میں کوئی خاص ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر عوامل موجود ہیں تو سنت اللہ تو وہی ہے جو شروع سے ہے
اپنے قیام سے لیکر اب تک یہ مملکت جتنے ڈرامائی طریقے سے اپنے وجود کو برقرار رکھے ہوئے ہے وہ خود اپنے آپ میں‌ایک معجزہ ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-05-10), اویسی (24-05-10), حیدر (25-05-10), عبداللہ آدم (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 12:03 PM   #5
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,145
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کیا سنت اللہ پاکستان کے باب میں کوئی خاص ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر عوامل موجود ہیں تو سنت اللہ تو وہی ہے جو شروع سے ہے
سرخ کلکر والے الفاظ کی تشریح کریں۔
اویسی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), نیلم خان (24-05-10), حیدر (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 01:11 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان انشاء اللہ قیامت تک رہے گا

پاکستان زندہ باد
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), اویسی (24-05-10), حیدر (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 02:29 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

100000000000% سچ ہے ۔
واقعی ناکام ترین سیاست ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), نیلم خان (24-05-10), حیدر (25-05-10), غلام مجتبی جان (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 03:20 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
100000000000% سچ ہے ۔
واقعی ناکام ترین سیاست ہے
چلو مان لیتے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), حیدر (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 03:59 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,899
شکریہ: 23,988
4,983 مراسلہ میں 14,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ چیزیں اللہ نے بنی آدم کے لیے طے کر دی ہیں کہ اگر انسان ایسا کریں گے تو ان کے ساتھ ایسا معاملہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے سنۃ اللہ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔مثلا اقوام کو نافرمانی پر عذاب اور فرمانبرداری پر انعام وغیرہ۔
ان میں دیر تو ہو سکتی اور اللہ ڈھیل بھی دیے رکھتے ہیں لیکن ان کا نفاذ لازمی ہوتا ہے۔

پاکستانیوں کا یقین سقوط ڈھاکہ سے پہلے کتنا پختہ ہو گا کہ پاکستان کو کچھ نہیں ہو گا لیکن
جو اعمال تھے نتیجہ بھی ویسا ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب بھی ہمیں یقین ہے لیکن صرف جذباتی باتیں ہی تو سب کچھ نہیں ہوتی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), ھارون اعظم (24-05-10), نیلم خان (25-05-10), حیدر (25-05-10), عبداللہ حیدر (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 07:45 PM   #10
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اپنے قیام سے لیکر اب تک یہ مملکت جتنے ڈرامائی طریقے سے اپنے وجود کو برقرار رکھے ہوئے ہے وہ خود اپنے آپ میں‌ایک معجزہ ہے!
میرے بھائی یہ محض اللہ کا احسان ہے کہ اب تک یہ ملک محفوظ ہے لیکن اگر ہم نا بدلے تو کچھ بعید نہیں ہمیں‌بدل دیا جائے۔
ہم نے جس مقصد کی خاطر یہ ملک حاصل کیا تھا اس سے کوسوں دور ہیں۔ پھر سے ہمیں‌یہ یاد کرنا ہوگا:‌ پاکستان کا مطلب کیا - لا الہ الا اللہ۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), ھارون اعظم (24-05-10), نیلم خان (25-05-10), حیدر (25-05-10), عبداللہ آدم (25-05-10), عبداللہ حیدر (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 11:10 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,732
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
میرے بھائی یہ محض اللہ کا احسان ہے کہ اب تک یہ ملک محفوظ ہے لیکن اگر ہم نا بدلے تو کچھ بعید نہیں ہمیں‌بدل دیا جائے۔
ہم نے جس مقصد کی خاطر یہ ملک حاصل کیا تھا اس سے کوسوں دور ہیں۔ پھر سے ہمیں‌یہ یاد کرنا ہوگا:‌ پاکستان کا مطلب کیا - لا الہ الا اللہ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کچھ چیزیں اللہ نے بنی آدم کے لیے طے کر دی ہیں کہ اگر انسان ایسا کریں گے تو ان کے ساتھ ایسا معاملہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے سنۃ اللہ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔مثلا اقوام کو نافرمانی پر عذاب اور فرمانبرداری پر انعام وغیرہ۔
ان میں دیر تو ہو سکتی اور اللہ ڈھیل بھی دیے رکھتے ہیں لیکن ان کا نفاذ لازمی ہوتا ہے۔

پاکستانیوں کا یقین سقوط ڈھاکہ سے پہلے کتنا پختہ ہو گا کہ پاکستان کو کچھ نہیں ہو گا لیکن
جو اعمال تھے نتیجہ بھی ویسا ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب بھی ہمیں یقین ہے لیکن صرف جذباتی باتیں ہی تو سب کچھ نہیں ہوتی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے درست کہا دوستوں!
کیا آپ جانتے ہیں‌کہ خانہ کعبہ پر بمباری بھی ہوچکی ہے، حجر اسود کو اُس کے مقام سے اُکھاڑ کر لے جایا گیا تھا، مگر کعبۃ اللہ آج بھی ہمارے لیئے مرکز ایمان ہے بالکل اسی طرح‌پاکستان کے ایک بازو کے ٹوٹ جانے کے باوجود بقیہ پاکستان مزید حادثوں کا سامنا کرکے بھی قائم رہے گا! ان شاء اللہ تعالیٰ

یہ بات صرف میں‌نہیں‌کہہ رہا کئی اہل علم و دانش اس بات کی تائید کرتے ہیں۔

میں نے پہلے بھی عرض کیا کہ ابھی مشیت الہیٰ کے کئی رازوں سے پردے اُٹھنے باقی ہیں۔ کئی تنکوں کو کام میں‌آنا ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-05-10), نیلم خان (25-05-10), حیدر (25-05-10), عبداللہ آدم (25-05-10), غلام مجتبی جان (25-05-10)
پرانا 25-05-10, 12:48 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائ کی بات سے متفق ہوں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-05-10), حیدر (25-05-10), غلام مجتبی جان (25-05-10)
پرانا 25-05-10, 06:50 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,387
شکریہ: 52,449
11,148 مراسلہ میں 35,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کا قائم رہنا اور پاکستان کا بطور سزا قائم رہنا دونوں مختلف باتیں ہیں۔ اگر تو پاکستان انہی شدید برائیوں والے حالات میں ہی تا قیامت قائم رہتا ہے تو پاکستان کے قائم رہنے میں کیا فائدہ ہے؟ اور اگر مغربی ممالک محض چند برائیوں کی وجہ سے تباہ کر دئیے جائییں تو اس سے نسل انسانی کو کیا فائدہ؟
(نوٹ: میں پاکستان کے وجود کا مخالف نہیں۔ لیکن کم از کم اتنا تو تسلیم کریں کہ ہم ناکام ہیں۔ جب تک یہ تسلیم نہیں کریں گے تب تک بہتری کیسے لائیں گے)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-05-10), نیلم خان (25-05-10)
پرانا 25-05-10, 08:24 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,732
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
پاکستان کا قائم رہنا اور پاکستان کا بطور سزا قائم رہنا دونوں مختلف باتیں ہیں۔ اگر تو پاکستان انہی شدید برائیوں والے حالات میں ہی تا قیامت قائم رہتا ہے تو پاکستان کے قائم رہنے میں کیا فائدہ ہے؟ اور اگر مغربی ممالک محض چند برائیوں کی وجہ سے تباہ کر دئیے جائییں تو اس سے نسل انسانی کو کیا فائدہ؟
(نوٹ: میں پاکستان کے وجود کا مخالف نہیں۔ لیکن کم از کم اتنا تو تسلیم کریں کہ ہم ناکام ہیں۔ جب تک یہ تسلیم نہیں کریں گے تب تک بہتری کیسے لائیں گے)
پاکستان کے قیام کو " سزا" کے بجائے "امتحان" کے طور پر دیکھنا ذیادہ مُناسب ہوگا۔

میں‌نے اپنے ایک تھریڈ:
http://pak.net/%DA%AF%D9%BE-%D8%B4%D...C%D8%A7-39755/
میں‌مختصرا اس جانب اشارہ کیا تھا کہ جو لوگ اس ملک کی تباھی یا اسے نقصان پہچانے میں کسی طور بھی شریک رہے ہیں وہ عبرتناک انجام کا شکار ہوئے ہیں یہ محض Coincident نہیں‌ہوسکتا اور نا ہی ماضی قریب یا بعید میں‌اس طرح‌کی کوئی مثال موجود ہے۔

ناجانے کیوں‌مگر میرا دل کہتا ہے کہ شاید ہماری نسل تو نہیں‌مگر آنی والی نسل جلد ہی اس "معجزے" کے ثمرات سے بہرہ ور ہوگی۔
یاد رہے کہ یہ سب کچھ مشیت الہیٰ کے تحت ازخود ہوگا یعنیٰ "امریکہ" یا "یورپ" سے خائف نام نہاد طاقتوں کا اس میں‌کوئی رول نہیں‌ہوگا، البتہ "چند مخلصین" اس سلسلے میں‌ضرور بطور "تنکہ" استعمال ہوں گے اور عند اللہ ماجور ہوں گے۔

آپ میری گفتگو کو "پیشن گوئی" بھی کہہ سکتے ہیں۔!

Last edited by shafresha; 25-05-10 at 08:28 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-05-10), حیدر (04-06-10), غلام مجتبی جان (25-05-10)
پرانا 25-05-10, 09:40 AM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں

آپ میری گفتگو کو "پیشن گوئی" بھی کہہ سکتے ہیں۔!
واہ واہ کیا کہنے شاہد بھائ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-05-10), حیدر (04-06-10)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہے۔, کرنی, کراچی, پولیس, پاکستان, وقت, چور, ملک, الزام, امریکہ, بدل, جانے, جائے, خون, خود, رنگ, زندگی, طور, طاقتور, عزت, غائب, غریبوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی شہری کو رہا کرانے کےلئے امریکا کا پاکستان پر زبردست دباﺅ گلاب خان خبریں 0 29-01-11 03:27 AM
فتح کو ترس آ گیا ، پاکستان سے برطانیہ کو پہلی شکست جاویداسد خبریں 3 18-09-10 09:11 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger