واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

پاکستان دنیا کا ایک امیر ترین ملک آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 2.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 16-10-11, 07:49 PM   #1
پاکستان دنیا کا ایک امیر ترین ملک آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کیوں؟
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 16-10-11, 07:49 PM
درجہ بندی: (1 votes - 2.00 average)

کچھ عرصہ قبل انٹرنیٹ پر دو امریکنوں کے درمیان ایک مزاحیہ طرز کا مکالمہ کافی جگہ شائع ہوا جس میں دونوں امریکی مستقبل کی کسی وقت میں پاکستان کو دنیا کے امیر ترین روپ میں دیکھتے ہیں اور پاکستان کا ویزہ حاصل کرنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ وہ مکالمہ کسی پاکستانی کی ہی تخلیق تھا جسے پڑھ کر میں نے بے اختیار ٹھنڈی سانس لی اور سوچا کاش حقیقت میں ایسا ہی ہو۔

لیکن آج ایک پاکستانی صاحب سے ملاقات کے بعد ان کے پر اثر دلائل سننے اور انٹرنیٹ پر چند ریسرچ رپورٹس دکھانے کے بعد مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو وہ واقعی مستقبل میں دنیا کا امیر ترین ملک بن سکتا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی رکاوٹ پاکستان کے سیاستدان اور پاکستان کا میڈیا ہے۔

سیاست دان اس لیے کہ وہ بیرونی طاقتوں کے پے رول پر پاکستان کو مسلسل تباہی اور بربادی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ پاکستان میں‌مصنوعی مسائل اور مصنوعی طور پر وسائل کی قلت پیدا کر کے عوام کو روٹی اور پیٹ کے چکر سے ہی باہر نہیں نکلنے دیا جا رہا۔ اور ذمہ دار کوئی ایک حکومت نہیں بلکہ گزشتہ کئی دھائیوں کی حکومتیں بیرونی طاقتوں کی اس سازش کی ایک کڑی رہی ہیں۔

اور میڈیا اس لیے کہ، وہ مسلسل غیر ضروری مسائل اور چٹ پٹے موضوعات پر پاکستان کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ میڈیا سے وابستہ بیشتر افراد صحیح حقائق کو جانتے ہیں مگر وہ خاموش ہو جاتے ہیں یا خاموش کرا دیے جاتے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ پاکستان دنیا کا ایک امیر ترین ملک کیسے ہے؟ اس سوال کا جواب یہ کہ پاکستان میں‌دنیا بھر کے قدرتی وسائل اور معدنیات موجود ہیں۔ ان معدنیات میں کوئلہ، تیل، تانبا اور قدرتی گیس شامل ہیں۔ ان میں‌زیادہ تر وسائل تر بلوچستان میں ہیں۔ لیکن دیگر علاقوں پنجاب اور سندھ میں‌بھی موجود ہیں۔
ان وسائل کے متعلق جاننے کے لیے کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں فقط گوگل سرچ ہی کافی ہے۔

پاکستان میں موجود کوئلے کے ذخائر سے بجلی بنانے کے موضوع پر ڈاکٹر ثمر مبارک کئی بار مختلف ٹی وی پروگرامز میں بات کر چکے ہیں‌مگر کوئی بھی انہیں‌وسائل مہیا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ بلکہ حکومتی عہدیدار مسلسل وسائل کی کمی کا رونا رو رو کر پاکستان کو بھکاری بنانے پر تلے ہوے ہیں۔ کبھی چین سے تو کبھی سعودی عرب سے اور کبھی امریکہ سے امداد کے لیے بھیک مانگتے نظر آتے ہیں۔

اس ویڈیو میں‌بیشتر قدرتی وسائل کا ذکر کیا جا رہے ہے۔

یہاں‌کامران خان ایک اور تیل کے ذخیرے کا ذکر کر رہا ہے۔

اس تحقیقی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کے پاس 6 ٹریلین بیرل کے تیل کے ذخائر موجود ہیں۔
The Destabilization of Pakistan

مزید تلا ش پر آپ کو مزید تحقیقاتی مقالے اور ویڈیوز مل جائیں گی۔ سوال یہ ہے کہ اتنی بھرپور قدرتی وسائل کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں‌کیوں‌پھنستا چلا جا رہا ہے؟

پاکستان دنیا کا ایک امیر ترین ملک آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کیوں؟ | Yasir Imran Mirza
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 16-10-11 at 10:56 PM..

یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 245
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-10-11), shafresha (16-10-11), پاکستانی (17-10-11), محمد یاسرعلی (16-10-11), محمدعدنان (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11), رضی (17-10-11), غلام خان (26-10-11)
پرانا 16-10-11, 08:19 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,387
شکریہ: 52,449
11,148 مراسلہ میں 35,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مزید تلا ش پر آپ کو مزید تحقیقاتی مقالے اور ویڈیوز مل جائیں گی۔ سوال یہ ہے کہ اتنی بھرپور قدرتی وسائل کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں‌کیوں‌پھنستا چلا جا رہا ہے؟
وسائل ہوں ۔۔۔۔
وسائل نہ ہوں۔۔۔۔۔
دونوں صورتوں میں یہی سوال سب سے اہم ہے ۔ ۔ ۔ ۔
اس کا جواب سبھی کے پاس ہے۔ لیکن یار اب بات کرتے ہوئے شرمندگی ہوتی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-10-11, 09:19 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
وسائل ہوں ۔۔۔۔
وسائل نہ ہوں۔۔۔۔۔
دونوں صورتوں میں یہی سوال سب سے اہم ہے ۔ ۔ ۔ ۔
اس کا جواب سبھی کے پاس ہے۔ لیکن یار اب بات کرتے ہوئے شرمندگی ہوتی ہے۔
لیکن جب تک ہم بات نہیں‌کریں گے، سب کچھ اسی طرح چلتا رہے گا۔ اگر ہم تبدیلی لا نہیں سکتے لیکن اس کے لیے کوشش تو کر سکتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 10:01 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,387
شکریہ: 52,449
11,148 مراسلہ میں 35,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
لیکن جب تک ہم بات نہیں‌کریں گے، سب کچھ اسی طرح چلتا رہے گا۔ اگر ہم تبدیلی لا نہیں سکتے لیکن اس کے لیے کوشش تو کر سکتے ہیں۔
یار اصل میں کل ایک واقعہ ایسا ہوا ہے کہ اب بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔ ورنہ مجھے کوئی اختلاف تو نہیں ہے آپ کی رائے سے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-10-11, 10:55 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیے جب موڈ اچھا ہوا تب بات کر لیجیے گا۔ تب تک اور کوئی صاحب روشنی ڈال دیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 10:58 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,088
شکریہ: 5,195
5,038 مراسلہ میں 11,459 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یار اصل میں کل ایک واقعہ ایسا ہوا ہے کہ اب بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔ ورنہ مجھے کوئی اختلاف تو نہیں ہے آپ کی رائے سے
واقعہ ہمارے گوش گزار بھی ہو سکتا ہے کیا!!!!!
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:08 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,387
شکریہ: 52,449
11,148 مراسلہ میں 35,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
واقعہ ہمارے گوش گزار بھی ہو سکتا ہے کیا!!!!!
ہاں لیکن کل۔
ابھی میں سونے جا رہا ہوں۔۔۔اور نیٹ کی سپیڈ بھی ڈیڈ سلو ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ کھجل خواہ ہوں۔ آج کل بہت زیادہ سُست اور کاہل الوجود ہوا پڑا ہوں۔۔۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-10-11), یاسر عمران مرزا (17-10-11), wajee (16-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:49 AM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہاں لیکن کل۔
ابھی میں سونے جا رہا ہوں۔۔۔اور نیٹ کی سپیڈ بھی ڈیڈ سلو ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ کھجل خواہ ہوں۔ آج کل بہت زیادہ سُست اور کاہل الوجود ہوا پڑا ہوں۔۔۔۔۔۔
ہم کون سے الگ ہیں آپ سے۔ اور ہمارے بیشتر پاکستانی بھائی بھی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 11:46 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,088
شکریہ: 5,195
5,038 مراسلہ میں 11,459 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر پائی جی واقعہ کہاں گیا جو آپ گوش گزار کرنے والے تھے چلو دسوں جلدی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 05:08 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,387
شکریہ: 52,449
11,148 مراسلہ میں 35,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
حیدر پائی جی واقعہ کہاں گیا جو آپ گوش گزار کرنے والے تھے چلو دسوں جلدی
یار ۔۔۔۔
اب تو بھول بھی گیا۔
ہر تکلیف دہ بات کی طرح اس کو بھی بھول گیا ہوں ۔ کیا بات کرنی تھی۔ اب تو کُچھ بھی یاد نہیں آ رہا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:50 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور کوئی صاحب کچھ کہنا چاہیں تو اجازت ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
جواب

Tags
pakistan, php, ہے۔, گوگل, پاکستان, پاکستانی, ویب, وقت, چین, نظر, میڈیا, مزاحیہ, مسائل, آج, انٹرنیٹ, امیر, امریکہ, بے, جواب, خان, دنیا, عوام, عرب, عرصہ, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیرونی ممالک میں پاکستانی تنظیمں ناکام کیوں؟ زارا عمومی بحث 0 17-02-11 04:19 PM
حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس گلاب خان خبریں 2 08-01-11 03:16 AM
کشمیر معاملے پر پاکستان سمیت دنیا خاموش کیوں؟ ALI-OAD اپکے کالم 2 04-11-10 10:11 PM
پاکستان پر خوف سے کپکپی طاری: مگر کیوں؟ حیدر خبریں 9 30-04-10 09:48 PM
پاکستان کو دنیاسے ملانے والی فائبر آپٹک کیبل منقطع وجدان خبریں 0 09-07-08 11:38 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger