واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


پاکستان کو برباد کسی نے کیا؟ حصہ دوئم تعلیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-11, 06:57 AM   #1
پاکستان کو برباد کسی نے کیا؟ حصہ دوئم تعلیم
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 14-11-11, 06:57 AM

تعلیم
تعلیم کہتے ہیں علم کو اور علم کے معنٰی ہیں روشنی
جس ملک میں روشنی نہ ہو اگر ہو تو بہت کمزور ت وایسے ملک کو ختم ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگتی ۔ اگر روشنی زیادہ ہو تو ایسے ملک کو ترقی کربے میں زیادہ دیر نہیں لگتی
تو جناب اس وقت پاکستان کی کچھ ایسی صورت حال اس وقت ہے پاکستان کو مخلص لوگوں کی بہت کمی ہے اس کے علاوہ اور کوئی کمی نہیں ہے اگر یہ کمی اسی طرح برقرار رہی تو اس ملک کو ختم ہوتے زیارہ وقت بھی نہیں لگے گا ۔
اب بات کرتے ہیں تعلیم کی ۔
تو جناب ہمارے ملک میں تعلیم بلکل بھی نہیں ہے
تعلیم کے ابتدائی نصاب تک پورا نہیں ہے ان کے پاس نہ ہی ان کو پتہ ہے کہ نصاب میں کیا کیا شامل کرناچاہیے ۔
نہ تو نصاب میں ٹریفک کہ تعلیم ہے نہ آج تک کسی نے اس کی طرف سوچنے کی زحمت کی ہے آج تک عوام کو یہ نہیں پتہ کہ سگنل پر روکنا کیوں ضروری ہے ۔ نہ ہی ٹریفک قوانین کا کسی کو پتہ ہے ۔ اگر لوگوں کو اس کی تعلیم دی جارہی ہوتی توآج ہم ٹریفک کے مسائل میں مبتلا نہ ہوتے ۔ یہ تعلیم پرائیمری جماعت سے نصاب میں ہونی چاہیے تھی ۔ اس سے بھی ملک کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے ۔
ابتدائی طبی تعلیم ۔ یہ بھی مڈل جماعت سے نصاب میں شامل ہونی چاہیے تھی ۔ تا کہ لوگ دوسرے انسانوں کی مدد کر سکیں ۔ اگر کوئی سنگین حادثہ پیش آجائے تو لوگ اس میں مدد کر سکئں اور قیمتی جانوں کو بچایا جاسکے ۔
اور اب باری آتی ہے صفائی کی ۔ تو جناب ہمارے ملک میں بچوں کو صفائی کے بارے میں نہ تو بتایا جاتا ہے نہ صفائی پر کوئی لکچر دیا گاتا ہے کہ صفائی آخر کیوں ضروری ہے ۔ اگر آپ سرکاری سکولوں کا وزٹ کریں یا سرکاری سکولوں کے بچوں سے معلوم کریں کہ وہ وہاں کیا کرتے ہیں
صفائی کے لئے کوئی عملہ نہیں ہے اگر ہے تو صرف دفتر تک محدود ہوتا ہے ۔ صفائی کا بچوں کو بتایا ہیں جاتا مگر جو وقت بچوں کے پڑھنے کا ہوتا ہے اس وقت بچوں سے صفائی کروائی جاتی ہے ۔ صفائی کرنے کا بھی کوئی طریقہ نہیں بتاتے جس سے بچوں کے بیمار ہونے کا خاشہ ہوتا ہے اور ان کا قیمتی وقت الگ برباد کرتے ہیں ۔ اور جس دن استاد صاحب کی چھوٹی ہو اس دن بچوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا ۔
اس طرح بچہ جو تعلیم حاصل کررہا ہوتا ہے اس کا بھی کوئی معیار نہیں ہے ۔
پرائیوٹ سکولوں میں اپنا نام بنانے کے چکر میں فیل ہونے والئے بچوں کو صرف اس لئے پاس کرتے ہیں‌ کہ ان کانام بنا رہے لوگ اپنے بچوں کو زیادہ بھیج سکیں ۔
اس سے ہوتا کیا ہے ؟ بچہ جب اپنی تعلیم پوری کرتا ہے ۔ تو اس کے پاس جو عقل و صلاحیت ہونی چاہیے وہ نہیں ہوتی ۔ اس سے پھر آگے وہہی بچہ سفارش یا رشوت پر نوکری پر لگتا ہے تو پھر ملک و قوم کا نام بدنام کرتا ہے کیوں کے اس کے پاس کوئی صلاحیت نہیں ہوتی ۔
اور پھر باری آتی ہے تعلیم بورڈ کی تو یہاں پر تو صرف رشوت ہی سے اپنا کام کرونے پڑتے ہیں ۔ بچوں کی کوئی خاص تیارہ نہیں کرتے باس رٹا لگاتے ہیں پاس ہونے کے لئے ۔ یا پھر امتحان کے نگران صاحب کو رشوت دے کر پاس ہوجاتے ہیں ۔ مگر ان کے پاس علم کی روشنی نہیں ہوتی ۔ ایسے لوگ صرف ملک کو تباہ کرتے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں ۔
اگر خوش قسمتی سے چند ایک اچھی تعلیم حاصل کر بھےی لیتے ہیں‌ تو پاکستان کی بدقسمتی کہ ان کو اپنی صلاحیت کی بنا پر نوکری نہیں ملتی ۔ مجبورن ایسے لوگ بیرونی ملک جاکر اپنا مستقل اور دوسرے ملک کا مستقل بناتے ہیں ۔
اس طرح پاکستان میں تعلیم کے نظام میں کوئی ایسا ادارہ یا فرد نہیں ملتا جو بچوں کی صلاحیت کو نکھار سکے تعلیم حاصل کرنے میں بچوں کی مدد کر سکے ۔ تعلیم کے شبعوں میں شعبہ منتخب کرنے میں مدد کر سکے ۔ اس شبعہ کے نہ ہونے سے اس ملک کا بہت نقصان ہورہا ہے ۔ کبھی آپ نےغور کیا ہے کہ جب کوئی بچہ اپنی صلاحیت کے الٹ علم حاصل کرتا ہے تو جب اس کو اس حقیقت کا علم ہوتا ہے تو وہ بچہ زیرہ ہوجاتا ہے نہ ادھر کا نہ اُدھر کا
اس سے ہماری نوجوان نسل تباہ ہو جاتی ہے ۔ اگر نسل تباہ تو ملک تباہ
اگر ہم ان سب باتوں پر غور کریں اور عمل کریں تو ہمارہ ملک اب بھی ترقی کر سکتا ہے '

آخر میں آپ سب سے اپیل ہے ۔
آپ سب اپنے گھر سے باہر صفائی کا خاص خیال رکھیں
اور اپنے خیالات سے ضرور آگاہ کریں ۔ اگر یہ سلسلہ آپ کو پسند ہے تو اس تیسرا حصہ لکھوں گا ورنہ یہ بند
وسلام
عبدالرحمٰن
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 422 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
جواب

Tags
گھر, ٹریفک, پاکستان, پسند, وقت, نوکری, نام, ملک, مسائل, معلوم, آج, امتحان, استاد, بچوں, تعلیم, حال, حصہ, خوش, دے, عوام, عقل, علم, عملہ, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قومی آبی پالیسی کی کنسلٹنسی کیلئے پاکستان نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کرنیوالی کمپنی ٹھیکا دے دیا گلاب خان خبریں 1 30-08-10 03:43 AM
سی آئی اے کے متعلق اصل خبر کیا ہے؟ پاکستان کا فایدہ یا نقصان؟ محمد کاشف حبیب خبریں 0 29-07-08 08:43 AM
بلوچستان کمیٹی کا اجلاس ،صوبے میں تعمیر نو کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور گر عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:59 PM
اقوام متحدہ نے ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق پاکستان کا احتجاج مسترد کردیا عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:23 PM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger