| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 162
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (12-11-11), یاسر عمران مرزا (12-11-11), محمدخلیل (12-11-11), مرزا عامر (12-11-11), wajee (12-11-11), احمد نذیر (12-11-11), بنت حوا (12-11-11), رضی (12-11-11), عبدالقدوس (13-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,210
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 422 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے ؟
آخر ہم دوسروں سے ہی کیوں تبدلی لانے کی امید کرتے ہیں خود کیوں نہیں ؟ کیوں کہ ہم سب تو سیاسی پاڑٹیاں کے پیچھے لگے رہتے ہیں ۔ سیاسی لوگ اگر کسی کو بڑا سمجتھے ہیں تو ہم بات سچ ، جھوٹ کی تمیز کرنے کی بجائے ہم ان کی طرف داری شروع کردیتے ہیں ۔ لڑائیاں شروع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوکری اگر نہیں ملتی تو سفارش یا رشوت دی جاتی ہے گندگی کو راستے میں پیھنک دیتے ہیں ۔ کبھی سوچا ہے اس سے کتنا نقصان ہوتا ہے اگر کوئی چور یا ڈاکو چوری کرتا ہے تو اس کو روکنے کی بجائے پاس کھڑے ہوکر تماشہ دیکھتے ہیں ۔ اس سے امن تباہ ہوتا ہے ۔ کبھی ہم ٹریفک سگنل پر روکنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اس کے نتائج میں ہم کتنا برا نقصان برداشت کرتے ہیں ۔ یہ ہے مختصر تعارف اس پاکستان کی عوام کا ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بالکل ٹھیک کہا بھائی میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں ہم لوگ دوسروں پر تو آسانی سے انگلی اٹھا دیتے ہیں پر اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے ہم لوگوں پر جوبھی آفت ہے وہ زرداری کی صورت میں ہویا کسی اور صورت میں ہمارے اعمالوں کی سزا ہی ہے قرآن ترجمے سے پڑھو سب سمجھ جاؤگے کہ ان سب کا زمہ دار کون ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کوئی, کرے, کرتے, کردیا, گے, ٹریفک, پولیس, پاکستان, وقت, لیا, چیک, ملک, آتا, آج, بڑا, تحفہ, ترقی, تعلیم, جواب, حصہ, دیکھ, سوال, عوام, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پہچانیے یہ کون ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ | محمدخلیل | گپ شپ | 10 | 22-05-11 07:02 PM |
| کیا کہنے جناب کے ؟؟؟؟؟؟؟؟ | احمدنواز | سیاست | 10 | 01-08-10 01:02 AM |
| پاکستان میں کورٹ میرج کیوں جائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ | افرازاعوان | ازدواجی زندگی | 3 | 26-09-09 01:14 AM |
| اُمیدوار کے درمیان الیکشن کروانا ؟؟؟؟؟؟؟؟ | wajee | تجاویز اور شکایات | 4 | 07-10-08 12:19 AM |