| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 873
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا | sahj (16-01-10), فرحان دانش (16-01-10), نیلم خان (16-01-10), نورالدین (02-03-10), محمدعدنان (16-01-10), احمد بلال (17-01-10), راجہ اکرام (16-01-10), رضی (16-01-10), عبداللہ خراسانی (20-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم گوہر بھائی
شاید یہ آپ کو دوسری بار شکایت ہوئی ہے لیکن میرے بھائی یہ قانونا درست ہے، پاک نیٹ کے کسی بھی تھریڈ کا لنک کہیں بھی دیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہر گز نہیں کہ کوئی ناظم اپنے موضوع پر بحث کروانا چاہتا ہے بلکہ میں نے تو آپ کے تھریڈ کے حوالے سے اپنا تفصیلی موقف پیش کیا تھا دوسری جگہ تو اس کے حوالے سے آپ کو آگاہ کای، اور شاید اس مین کوئی برائی نہیں اور یہ ناظمین کی ڈکٹیٹر شپ نہیں ہے، بلکہ غیر ناظمین کے سینکڑوں لنک آپ کو جا بجا دھاگوں میں ملیں گے۔ اس لئے دل چھوٹا نہ کیا کریں، یہ کوئی وجہ نہیں ہے پاک نیٹ چھوڑنے کی۔ اور اگر میری وجہ سے دکھ پہنچا ہو تو انتہائی معذرت و السلام راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم گوہر بھائی
شاید یہ آپ کو دوسری بار شکایت ہوئی ہے لیکن میرے بھائی یہ قانونا درست ہے، پاک نیٹ کے کسی بھی تھریڈ کا لنک کہیں بھی دیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہر گز نہیں کہ کوئی ناظم اپنے موضوع پر بحث کروانا چاہتا ہے بلکہ میں نے تو آپ کے تھریڈ کے حوالے سے اپنا تفصیلی موقف پیش کیا تھا دوسری جگہ تو اس کے حوالے سے آپ کو آگاہ کای، اور شاید اس مین کوئی برائی نہیں اور یہ ناظمین کی ڈکٹیٹر شپ نہیں ہے، بلکہ غیر ناظمین کے سینکڑوں لنک آپ کو جا بجا دھاگوں میں ملیں گے۔ اس لئے دل چھوٹا نہ کیا کریں، یہ کوئی وجہ نہیں ہے پاک نیٹ چھوڑنے کی۔ اور اگر میری وجہ سے دکھ پہنچا ہو تو انتہائی معذرت و السلام راجہ اکرام |
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (02-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,484
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصولوں پر میرا کوئی موقف نہیں اور نہ ہی کوئی سمجھوتا ہو سکتا ہے ، معذرت ان معاملات کا حل نہیں ، معاملہ اخلاقی ہو یا ایڈمنسٹریٹیو ، بہر حال کچھ نہ کچھ اصول تو ہونے چاہیں ، میرے ایک نیا موضوع شروع کرنے پر اسی پاک نیٹ کے ایک ناظم نے اپنے سخت الفاظ میں آگاہ کیا تھا کہ یہ موضوع وہ شروع کر چکے ہیں لہذا مجھے اسی لنک پر اپنا موقف پیش کرنا چاہیے اور اب اگر وہی الفاظ میں دہرا رہا ہوں تو نئی بات سننے میں آرہی ہے، اسطرح کی ڈپلومیسی مجھے نہیں آتی اور نہ اتنا وقت ملتا ہے کہ مہمل باتوں پر اظہار خیال کیا جائے
اگر کوئی معاملہ اپنے اندر مکمل ہے تو وہ سسٹم ہے اور نامکمل ہے تو بے اصولی ، اگر مزید دیکھنا چاہیں تو میں لنک پیش کر سکتا ہوں ۔۔۔ |
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,484
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصولوں پر میرا کوئی موقف نہیں اور نہ ہی کوئی سمجھوتا ہو سکتا ہے ، معذرت ان معاملات کا حل نہیں ، معاملہ اخلاقی ہو یا ایڈمنسٹریٹیو ، بہر حال کچھ نہ کچھ اصول تو ہونے چاہیں ، میرے ایک نیا موضوع شروع کرنے پر اسی پاک نیٹ کے ایک ناظم نے اپنے سخت الفاظ میں آگاہ کیا تھا کہ یہ موضوع وہ شروع کر چکے ہیں لہذا مجھے اسی لنک پر اپنا موقف پیش کرنا چاہیے اور اب اگر وہی الفاظ میں دہرا رہا ہوں تو نئی بات سننے میں آرہی ہے، اسطرح کی ڈپلومیسی مجھے نہیں آتی اور نہ اتنا وقت ملتا ہے کہ مہمل باتوں پر اظہار خیال کیا جائے
اگر کوئی معاملہ اپنے اندر مکمل ہے تو وہ سسٹم ہے اور نامکمل ہے تو بے اصولی ، اگر مزید دیکھنا چاہیں تو میں لنک پیش کر سکتا ہوں ۔۔۔ |
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,484
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملاحظہ فرمائیں
"السلام علیکم، گوہر بھائی آپ کے منفرد طرز تحریر کا میںدل سے معترف ہوں! اگرچہ اب جمیل الدین عالیٰجی جیسی تحاریر کے پڑھنے والے بہت کم رہ گئے ہیں۔ اگر میںغلط نہیںہوںتو یہ تھریڈ غالبا میرے ایک تھریڈ؛ اکیس دسمبر 2012، کیا ہم ایک عذاب کے قریب ہیں؟ کے جواب میںلکھا گیا ہے؟ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ سے گذارش ہے کے میرے مذکورہ بالا تھریڈ پر اپنے خیالات سے آگاہ کیجیئے۔ آپ کے اس تھریڈ کی اکثر باتوں سے قطعی طور پر متفق نہ ہونے کے باوجود میںآپ کے نظریات و خیالات کو اِتنا ہی محترم جانتا ہوں جتنا میرے اپنے خیالات۔ جواب کا منتظر!" لنک 21 دسمبر 2012 مفروضات؛ نظریات اور حقائق |
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,484
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملاحظہ فرمائیں
"السلام علیکم، گوہر بھائی آپ کے منفرد طرز تحریر کا میںدل سے معترف ہوں! اگرچہ اب جمیل الدین عالیٰجی جیسی تحاریر کے پڑھنے والے بہت کم رہ گئے ہیں۔ اگر میںغلط نہیںہوںتو یہ تھریڈ غالبا میرے ایک تھریڈ؛ اکیس دسمبر 2012، کیا ہم ایک عذاب کے قریب ہیں؟ کے جواب میںلکھا گیا ہے؟ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ سے گذارش ہے کے میرے مذکورہ بالا تھریڈ پر اپنے خیالات سے آگاہ کیجیئے۔ آپ کے اس تھریڈ کی اکثر باتوں سے قطعی طور پر متفق نہ ہونے کے باوجود میںآپ کے نظریات و خیالات کو اِتنا ہی محترم جانتا ہوں جتنا میرے اپنے خیالات۔ جواب کا منتظر!" لنک 21 دسمبر 2012 مفروضات؛ نظریات اور حقائق |
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ناظمین کو صرف اس بات پر نظر رکھنی چاہئے کہ بد زبانی ، گالم گلوچ یا بدتمیزی تو نہیں ہورہی۔ خیالات کو موڑنے کے لئے ناظمیت کا استعمال درست نہیں۔ بحث کیجئے ایک عام آدمی کی طرح، آزادی اظہار کو ریگولیٹ نہ کیجئے جب تک جھوٹ نہ ہو۔ ہم یہاں آتے ہی اس لئے ہیں کہ ہم کم از کم ایک بات پر متفق ہیں کہ ہم متفق نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ لہذا دوسروں کی رائے کی بہر طور عزت بہت ہی ضروری ہے۔ اس کے لئے بہترین طریقہ چپ چاپ تماشہ دیکھنے میںہے کہ جب تک بد زبانی، گالم گلوچ، یا بدتمیزی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ناظمین کو صرف اس بات پر نظر رکھنی چاہئے کہ بد زبانی ، گالم گلوچ یا بدتمیزی تو نہیں ہورہی۔ خیالات کو موڑنے کے لئے ناظمیت کا استعمال درست نہیں۔ بحث کیجئے ایک عام آدمی کی طرح، آزادی اظہار کو ریگولیٹ نہ کیجئے جب تک جھوٹ نہ ہو۔ ہم یہاں آتے ہی اس لئے ہیں کہ ہم کم از کم ایک بات پر متفق ہیں کہ ہم متفق نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ لہذا دوسروں کی رائے کی بہر طور عزت بہت ہی ضروری ہے۔ اس کے لئے بہترین طریقہ چپ چاپ تماشہ دیکھنے میںہے کہ جب تک بد زبانی، گالم گلوچ، یا بدتمیزی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | گوہر (16-01-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر اب وقعی کا فی تبدیلی آتی جا رہی ہے۔۔۔
اور بہت سے لوگ آنا کم ہوگئے ۔۔ جو ماحول کچھ عرصہ پہلے تھا۔ وہ نظر نہیں آتا۔۔۔۔ میں تو اب ویسے بھی کم آرہا ہوں۔۔ اور بہت عرصہ سے کوئی دھاگہ بھی نہیں بنایا- لہذا بہت سارے دھاگے میری نظر سے نہیں گذرے۔۔ لیکن ۔۔۔ گوہر بھائی جیسے لوگ کسی بھی فورم کا اثاثہ ہوتے ہیں انکی شکائت کو نظرانداز نہ کیا ۔۔جائے۔۔ ورنہ ۔۔۔۔ پاک نیٹ پر صرف تعریفیں کرنے والے ہی رہ جائیں گے۔۔۔ |
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا اور اب بھی عرض کر رہا ہوں یہ معاملہ انتظامیہ کا نہیں اور نہ ی ڈپلومیسی ہے جسے آپ شاید غلط فہمی کی وجہ سے سمجھ رہے ہیں۔ پہلے بھی آپ نے شکایت کی شافریشہ بھائی کے لنک دینے کی وجہ سے، انہوں نے بطور ناظم نہیں بلکہ ایک ممبر ہونے کے حیثیت سے یہ لنک دیا تھا، تا کہ اگر آپ کی نظر سے نہیں گزرا تو آپ ان کے خیالات دیکھ سکیں اور اگر کوئی رائے دینا مناسب سمجھیں تو رائے دیں ۔۔۔ کوئی زبردستی نہیں تھی لہذا آپ کی اس شکایت کا جواب شاید انتظامیہ نے نہیں دیا بلکہ شافریشہ بھائی نے خود ہی آپ سے رابطہ کیا۔ اب میں نے جو لنک دیا وہ بطور ذیلی ناظم نہیں بلکہ بطور ایک عام ممبر کے دیا اور مقصد صرف یہ تھا کہ اگر آپ کی نظر سے نہیں گزرا تو دیکھ لیں۔ اس سے زیادہ نہ تو میں نے کچھ سوچا، نہ میرے ذہن میں کوئی خیال آیا۔ اور یقین کیجئے مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ یہ مسئلہ انتظامیہ کی ڈکٹیٹر شپ، ڈپلومیسی اور پتہ نہیں کہاں پہنچ جائے گا۔ اگر مجھے ذرا برابر بھی شبہ ہوتا کہ اس معمول کی بات کو اتنا سنجیدگی سے لیا جائے گا کہ انتظامیہ مورد الزام ٹھہرے گی تو میں ہر گز ایسا کرنے کا خیال بھی دل میں نہ لاتا۔، اور میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ فورم کے کسی بھی دھاگے میں کسی دوسرے دھاگے کا لنک دینا ایک عام سی بات ہے اور میں آپ کو ایک نہیں سینکڑوں ایسی مثالیں دے سکتا ہوں جہاں ایک عام ممبر اپنے دھاگے کے لنک دوسرے لوگوں کے موضوعات میں شیئر کرتا ہے۔ اور مجھے ایک سال ہو چلا ہے یہاں، آج تک کسی نے کبھی شکایت نہیں کی صرف آپ نے کی اور اتنی شدت کے ساتھ کی کہ فورم کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس کے بجائے اگر آپ یہ کہہ دیتے کہ میرے کسی بھی موضوع پر کوئی ساتھی لنک نہ دے مجھے یہ بات پسند نہیں تو میں یقینا احتیاط کرتا۔ بہر حال یہ باتیں میں ایک عام ممبر کی حیثیت سے کر رہا ہوں اور معذرت اس مسئلے کا حل ہے یا نہیں اس کا فیصلہ آپ خود کر لیجئے اور صرف معذرت سے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے میں آپ کے موضوع سے اپنا لنک ختم کر رہا ہوں اس کے علاوہ بھی اگر کوئی اقدام جو آپ کے خیال میں اس ڈکٹیٹرشپ کے تاثر کو ختم کرنے کے لئے مفید ہو ضرور بتائیے گا تا کہ عمل میں لایا جا سکے اور ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ میں نے یہ لنک بطور عام ممبر کے دیا ہے اس میں انتظامیہ کا کوئی تعلق نہیں، پاک نیٹ کے اصول برقرار ہیں اور ہر سطح پر ان کو رو بہ عمل لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہاں کوئی ڈکٹیٹر نہیں بلکہ قانون کا احترام ہے۔۔۔۔ شکریہ و السلام راجہ اکرام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین کا کہنا ہے شاعر اور لکھاری بہت حساس ہوتے ہیں اور میں سمجھتا ہوں ان کی یہ بات بالکل ٹھیک ہے
گوہر بھائی کا کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے اکثر و بیشتر فورم کے تھریڈز میں حوالے کے لئے کسی نا کسی تھریڈ کا لنک ڈال دیا جاتا ہے اور اس پر قوانین کوئی پابندی بھی نہیں ہے خود گوہر بھائی اپنے ہر تھریڈ میں اپنے بلاگ اور دیگر مضامین کا لنک دیا کرتے ہیں اس سے پہلے بھی گوہر بھائی کی شکایت پر ایک ناظم اعلٰی نے پرسنلی گوہر بھائی کو یہ وضاحت کی کے انکا قطعی مقصد تھریڈ کے رخ کو موڑنا نہیں تھا بلکہ وہ اسی موضوع پر اپنی لکھی تحریر پر گوہر بھائی کی رائے جاننے کے متمنی تھے اور پھر انہوں نے دل شکنی پر دست بدستہ معذرت بھی کی بہر حال اگر گوہر بھائی کو یہ بات پسند نہیں ہے کے انکے تھریڈ میں کسی اور تھریڈ کا لنک لگایا جائے تو اسٹاف اس بات کا خیال رکھے گا لیکن اگر کوئی غیر اسٹاف ممبر یہ کام کرتا ہے تو گوہر بھائی سے درخواست ہے اس پوسٹ کی رپورٹ کردیا کریں تاکہ اس کو دیکھ لیا جائے ایک بار پھر گوہر بھائی سے کسی بھی دل شکنی کی معذرت ایک وضاحت پاک نیٹ ایک اوپن پلیٹ فارم ہے جسے ہر شخص اپنے خیالات کی تر جمانی کے لئے استعمال کرتا ہے یہاں موجود تمام کا تمام اسٹاف بھی عام ممبران پر ہی مشتمل ہے جو پاک نیٹ اور ممبران کی محبت میں ہی اس فورم پر اسٹاف کی خدمات بھی انجام دیتے ہیں اگر کسی تھریڈ میں کوئی بھی اسٹاف یا انتظامیہ کا رکن کوئی رائے دیتا ہے یا کسی بحث میں حصہ لیتا ہے تو یہ پاک نیٹ کے ممبر کی حثیت سے اسکا حق ہے اور کسی بھی غلطی یا ناپسندیدہ بات کی صورت میں اس کو بھی ایک عام ممبر کی طرح ہی سمجھنا چاہئے اسٹاف کے بیشتر معاملات ٹیکنکل اور انتظامی معاملات تک ہی محدود ہوتے ہیں اسلئے تمام ممبران سے گذارش ہے کے اسٹاف کو کوئی علیحدہ مخلوق سمجھنے سے گریز کریں ہوسکتا ہے کل آپ ہی اسٹاف ہوں اور اسٹاف آپ جیسے بن جائیں شکریہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو بھی شاید غلط فہمی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ اور یقین کیجئے مجھے بالکل نہیں معلوم کہ آپ یہ کس بنا پر کہہ رہے ہیں۔ ناظمیت کو کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ لنک شیئر کرنے کا عمل یہاں معمول کی بات ہے، مجھے ذیلی ناظم بنے دن ہی کتنے ہوئے ہیں میرے محترم اور اس سے پہلے اس بات کو کبھی یہ نہیں کہا گیا کہ ’’خیالات کو موڑنے کے لئے ناظمیت کا استعمال درست نہیں۔ بحث کیجئے ایک عام آدمی کی طرح، آزادی اظہار کو ریگولیٹ نہ کیجئے‘‘ ہر کسی کی رائے کی عزت ہے مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ بات یہاں تک پہنچ جائے گی بحر حال آئندہ احتیاط کروں گا۔ لیکن اس بات کو اتنا بڑھاوا مت دیجئے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اپنا مراسلہ متعلہ سیکشن سے ختم کر دیا ہے جس میں لنک تھا
شکریہ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (02-03-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
مجھے گوہر صاحب کی بات سے قطعی اتفاق نہیں ہے۔، کسی بھی فورم کے قوانین اس بات سے اپنے ممبران کو نہیںروک سکتے کہ وہ اپنے مراسلات میں لنک ڈالیں، اور وہ بھی اس صورت میں جب کہ لنکس فورم کے اندرونی ہوں۔ رہی بات موضوع کو موڑنے اور دوسری طرف لے جانے کی تو بھائی صاحب اگر آپ کا موضوع اس لیول کا ہے تو اسے پڑھنے والا اسے پڑھ کر اور تبصرہ کر کے ہی جائے گا، کسی کے لنک ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اور میرے بھائی گوہر صاحب - آپ تو ماشاءاللہ اتنے اچھے لکھاری ہیں، آپ کی تحاریر کو پسند کرنے والوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا - آپ فکر نہ کیا کریں۔ آپ سے ایک التماس ہے کہ پچھلے معاملے میں شاہ فریشا نے آپ سے معذرت بھی کرلی تھی اور اپنا نقطہ نظر بھی واضحکر دیا تھا اس بات کو پھر ایشو بنانا کچھ درست نہیں۔ فاروق سرور صاحب کی بات آؤٹ آف کونٹیکسٹ / غیر متعلقہ لگ رہی ہے کیونکہ کسی دوسرے مراسلے کا لنک دینے سے خیالات کا رخزبردستی نہیں موڑا جاسکتا - وجہ میں اوپر بیان کر چکا ہوں۔ محترم ڈاکٹر نور صاحب -- آپ کو کس بات کا گلہ ہے جو آپ نے لکھنا چھوڑ دیا ہے؟اور آپ کے خیال میں لوگ کون سے کم ہو گئے ہیںاور اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ اور خود آپ کے کم کم آنے کی وجہ ؟ والسلام طاہر بچے بہت معصوم اور سچے ہوتے ہیں لیکن بڑوںمیں بچکانہ رویے چہ معنی ؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, فورم, کوئی, پاک, پرانی, لیئے, لنک, چلتی, نظر, میاں, موضوع, اپنے, اللہ, اصول, بے, بار, خوش, دے, درخواست, دعا, ذرا, شروع, عنوان, عادت, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ازدواجى زندگى كے اصول يا خاندان كا اخلاق عفو و درگزپاک نیٹ مہم | Wahid Mahmood | گپ شپ | 10 | 13-01-11 10:40 PM |
| مسلمانوں کے لیے انٹر نیٹ استعمال کرنے کے رہنما اصول | حیدر | اپکے کالم | 11 | 25-12-09 12:16 AM |
| ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں | فیصل ناصر | عمومی بحث | 36 | 08-10-09 03:03 AM |
| ڈکٹیٹر شپ کی باقیات نہیں چاہتیں کہ اسمبلی مدت پوری کرے،زرداری نوابشاہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:30 PM |
| ’ڈکٹیٹر بادشاہ نے آمر کی مدد کی ہے‘ | چاچا کمال | خبریں | 0 | 11-09-07 04:03 PM |