واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


پیغمبر اسلام (صلی اللہ و علیہ وسلم) سے جنگ جیتنا سیکھا۔ گولڈامائیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 11:23 PM   #1
پیغمبر اسلام (صلی اللہ و علیہ وسلم) سے جنگ جیتنا سیکھا۔ گولڈامائیر
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 14-06-08, 11:23 PM

۔

Attached Thumbnails
worth-reading-urdu-article.gif  

Attached Images
 


 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 488
Reply With Quote
پرانا 15-06-08, 07:20 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیغمبر اسلام (صلی اللہ و علیہ وسلم) سے جنگ جیتنا سیکھا۔ گولڈامائیر

میں کھٹکتا ہوں دلِ یذدان میں کانٹے کی طرح اور تو فقت اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (15-06-08), غلام خان (27-12-10)
پرانا 03-09-08, 11:46 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیغمبر اسلام (صلی اللہ و علیہ وسلم) سے جنگ جیتنا سیکھ

مسلمانوں کی بڑی قوّت مشورہ ہے جو کہ اسلامی جمہوری نظام ہے نہ کہ یہ نام نہاد انگریزی جمہوریّت جو ایک ناکام نظام ہے۔ پیغمبر ص ایک نبی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مدبّر سیاسی رہنما تھے مگر انہوں نے ہمیشہ مشوروں سے ہی کام لیا جو کہ اسلام کی بنیادی قوّت اور ریڑھ کی ھڈّی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ غزوہ خندق کے موقعہ پر جبکہ معلوم ہوا کہ کفّار کا ایک کئی گنا زیادہ لشکر مسلمانوں پر چڑھا آ رہا ہے حضور ص نے صحابہ کا مشورہ بلایا۔ زیادہ جنگ جوؤں نے مشورہ دیا کو چاہے کافر جتنے زیادہ ہوں ان سے کھلے میدان میں مقابلہ کریں گے۔ آپ ص ایک مضبوط ارادے اور قوّی جسم اور اعصاب کے مالک تھے پھر بھی آپ ص نے ایک بزرگ صحابی سلمان فارسی رض کے مشورے کو ترجیح دی کہ فارس میں دفاع کے لئے خندق کھودنے کا رواج ہے جو ایک اہم جنگی چال ہے ۔اس طرح خندق کی کھدائی کا حکم دیا جس سے عرب آشنا نہ تھے اور جب یہ کفّار کا جمع کیا دل وہاں پہنچا تو حیران ہو کر رہ گیا۔ خندق جسے وہ آسانی سے پار نہیں کر سکتے تھے کہ دوسری طرف مسلمان مستعد تھے اور کم تعداد میں پار کرنا موت کو دعوت تھی۔
بعد کے ادوار میں اسلامی خلافت میں کمزوریاں اس شورٰی کے مشوروں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پیدا ہوئیں جو اسلامی سلطنت کی بنیاد رہی ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موت, مقابلہ, معلوم, اللہ, اسلام, اسلامی, حکم, دل, صحابہ, صحابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
نیکی صرف اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے ابن آدم عمومی بحث 2 12-10-10 12:20 PM
شاید غم حسین کا موسم قریب ہے رانا امر اسلام اور معاشرہ 0 28-12-09 03:30 PM
پیغمبر اسلام صلی اٌللٰہ علیہ وسلم پر عالمی فلم کا منصوبہ ھارون اعظم خبریں 0 02-11-09 10:06 PM
بیتے موسم لوٹ آتے ھیں اعتبار کرنا Haya 786 شعر و شاعری 11 23-10-08 07:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger