| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 462
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | imran786leo (10-05-09), فیصل ناصر (10-05-09), پاکستانی (11-05-09), منتظمین (10-05-09), محمدخلیل (10-05-09), wajee (10-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ابن جلال (10-05-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-05-09), راشد احمد (10-05-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اچھی شئیرنگ ہے۔
مجھے چینی قوم تاریخ اور ثقافت کی تھوڑی بہت معلومات ہیں، اس لیئے میری ذاتی رائے میں پوائنٹ نمبر 9، 12، 16، 18 محض شوشے ہی ہیںان پوائنٹس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اس قسم کی باتیں پاکستانیوں کی اُڑائی ہوئی ہیں۔ واللہ اعلم |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-05-09), راشد احمد (10-05-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,180
شکریہ: 363
473 مراسلہ میں 1,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ معلومات کتابوں، کالموں سے جن میں جاوید چوہدری، عبدالقادر حسن۔ کچھ معلومات محترم جاوید چوہدری جو روزنامہ ایکسپریس کے لئے کالم لکھتے ہیں انہوں نے ٹی وی پروگرام کل تک میں فراہم کی ہیں۔ کچھ معلومات ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھی اپنے پروگرام میں فراہم کی تھیں بس اسی طرح اکٹھی کرکے اور ٹائپ کرکے شئیر کردی ہیں۔ |
|
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی زبردست اور معلوماتی تحریر درج کی گئی ہے اور جیسا کہ آپ نے شاہد بھائی کو بتایا کہ مختلف کالم نگاروں اور تجزیہ نگاروں کی اطلاعات درج کی گئی ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ اس کےلئے آپ کو کافی محنت درکار ہوئی ہو گی اور الفاظ کا انتخاب بھی بلا شبہ معنی رکھتا ہے ماشاء اللہ سے لگتا ہے کہ آپ جاوید چوہدری صاحب کو شوق سے پڑھتے ہیں جہاں تک میں نے دیکھا ہے کہ مختلف مقامات پر انداز تحریر جاوید چوہدری جیسا ہے یا شاہد مجھے غلطی لگی ہے
ایک اچھا معلوماتی موضوع فراہم کرنے پر آپ کا شکریہ |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | راشد احمد (11-05-09) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
جن اشخاص کا آپ نے حوالہ دیا ہے کیا آپ کے خیال میںان حضرات کی ہر بات من و عن درست ہوتی ہے؟ میںاب بھی اپنی بات پر قائم ہوں۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,180
شکریہ: 363
473 مراسلہ میں 1,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری تحریر سے متفق ہونا یا نہ ہونا آپ کاحق ہے۔ یہ لوگ سچ کہتے ہیں یا جھوٹ اللہ ہی جانتا ہے لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ ہم چین کی طرح ترقی کرسکتے ہم اسے اپنا دوست گردانتے ہیں لیکن افسوس کہ ہم اس کی تقلید کرنے کی بجائے امریکہ کے دربار میںجی حضور کہہ رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
رہی بات چین کی ترقی کی تو چینیوں کی ترقی تو اب ہمارے لیئے ہی نہیںساری دُنیا کے لیئے مشعل راہ ہے۔ موجودہ مالی بحران نے چین کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچایا ہے۔ آج امریکہ سے ذیادہ ڈالر چینی حکومت کی تحویل میں ہیں۔ موقعہ ملا تو اس پر پھر کبھی تفصیل سے بات کروں گا۔ آپ کی شئیرنگ کا بہرحال شکریہ! |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,375
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موجودہ چین کے بارہ میں مزید حقائق کا انتظار رہے گا ۔ کیونکہ مغربی میڈیا میں تو یہی دکھاتے ھیں کہ چین کے صنعتی علاقوں میں لاکھوں لوگ بے کار ہو کر واپس دیہاتوں کا رخ کر رہے ہیں - اور چین کیونکہ برآمد کرنے والا ملک ہے اس لئے ان کا مال اس وقت مالی بہران سے دوچار دنیا میں بک نہیں رہا -
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 212
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راشد اس خوبصورت مضمون پیش کرنے پر مبارکباد
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, پہچان, پاکستانی, پسند, وزیراعظم, وصیت, قرآن, لوگ, چین, موت, موجودہ, مشعل, آج, اللہ, امریکہ, احتجاج, اسلام, بھائی, تحریر, تعلیم, جھوٹ, جاہل, حضرات, دوست, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دلچسپ اور عجیب تصویریں | خرم شہزاد خرم | دلچسپ اور عجیب | 33 | 17-01-11 08:57 PM |
| امریکہ میں دلچسپ ہیلمنٹ کی نیلامی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 0 | 09-07-10 03:08 PM |
| دلچسپ خبریں | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-02-10 03:41 AM |
| دلچسپ دعائیں | حسنین ایوب | قہقہے ہی قہقے | 0 | 12-12-09 05:11 PM |
| جاپان میں نئے دلچسپ ٹریفک سگنل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 6 | 02-04-09 02:34 AM |