واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


کامیابی یا ناکامی کا کریڈٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 09:15 PM   #1
کامیابی یا ناکامی کا کریڈٹ
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 12-01-10, 09:15 PM

کسی بھی شخص کی کامیابی یا ناکامی کا کریڈٹ صرف اس شخص کی ذات پر ہی نہیں بلکہ اس کے عزیزوں،رشتہ داروں اور دوستوں کے روئیےاور برتا ؤپر بھی ہوتا ہے۔ اگر ہم کوئی کامیابی حاصل کرتے ہیں تو وہ کامیابی ایک ہماری کامیابی نہیں ہوتی بلکہ ہمارے ان چاہنے والوں کی بھی ہوتی ہے جو قدم قدم پر ہماری رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اسی طرح جب کبھی ہمیں ناکامی کا سامنا کرناپڑتا ہے تو ایک وہ ہماری ناکا می نہیں ہوتی بلکہ اس میں ہمارے اطراف میں موجودان لوگوں کابھی کافی حد تک عمل ودخل ہوتا ہےجو پچھلی کامیابیوں کا احساس دلاکر ہمارا حوصلہ بڑھانے کے لئےہماری چھوٹی چھوٹی ناکامیوں کاذکر کر کے ہمارا حوصلہ مزیدگھٹا دیتے ہیں۔
عام زندگی میں یہ کہا جاتا ہے کہ لوگ آپ کی خوشی میں آپ کی ہنسی کے ساتھ ہنسی کی آواز ملا سکتے ہیں لیکن آپ کے غم میں آپ کو صرف اپنے رونے کی آواز سننی پڑتی ہے ۔اسی طرح میں نے اپنی زندگی کے مختصر سے تجربے سے یہ سیکھا ہے کہ جب جب میں کامیاب ہوا ہوں،تو لوگ اس میں اپنا حصہ ثابت کرنے آجاتے ہیں لیکن جب میں ناکام ہوتا ہو تو اس کی مکمل ذمہ داری مجھ پر ڈال دی جاتی ہے ۔بجائے اس سبب کی وجہ جانے کہ میری ناکامی کا سبب کیا ہے ۔ اگر میری محنت میں کمی ہوتی تو میں ماضی میں بھی کم محنت کرتا اور کامیاب نہ ہوتا۔لیکن میری ہمارےہاں ہرشے کا صرف منفی پہلو ہی دیکھا جاتا ہے۔
اگر ہم اس طرح کی سوچ اور زہینیت سے چھٹکارا پا لیں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم نہ صرف اپنی زندگی میں بلکہ اوروں کی زندگی میں بھی بہتر نتائج نہ پاسکیں۔بس ذرا تھوڑا طرزِفکر کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے پھرہم چھوٹی چھوٹی ناکامیوں پر دلبرداشتہ ہونے کے بجائے بڑی کامیابیوں کی تلاش میں سرگرداں اور انہیں پاتے ہوئے دکھائی دیں گے۔
فرحان دانش کا بلاگ – وال چاکنگ سے اقتباس
اس لنک پر کلک کرکے اس پوسٹ کے بارے میں میرے بلاگ پر بھی تبصرہ کیجیے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
شکریہ: 2,659
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-01-10), محمدخلیل (12-01-10), طاھر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 09:30 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

ماشاءاللہ فرحان دانش بھائی
بہت اچھے

ارے آپ تو باقاعدہ لکھتے بھی ہیں‌اور اچھا لکھتے ہیں۔

بھائی ! میراخیال ہے کہ آپ پارٹی کے بجائے اس پر توجہ دیں۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-01-10), فیصل ناصر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 09:37 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاپی پیٹ کا سوال ہے بابا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-01-10)
جواب

Tags
ہیں،, ہوتا, ہے۔, ہماری, کوئی, کلک, کرتے, قدم, لنک, مکمل, اپنے, بڑھانے, تلاش, ثابت, جانے, حصہ, دیکھا, دیں, ذرا, زندگی, سوچ, شخص, ضرورت, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کریڈٹ کارڈ محمدخلیل Business 69 18-09-10 10:22 AM
کیوٹ بےبی!!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 2 02-03-10 04:19 PM
ٹربیوٹ ۔۔۔ گوہر بھائی محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 0 25-11-09 08:22 PM
کریڈٹ کارڈ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 13-02-09 10:01 AM
کریڈٹ کارڈ کی حقیقت (ایک انتخاب) وجدان عمومی بحث 2 28-03-08 01:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger