| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 514
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,392
شکریہ: 52,449
11,148 مراسلہ میں 35,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
25 جولائی کو دینی تنظیموں کا اجلاس ہوا اور آج 25 اگست آ چکی ہے۔
اس ایک ماہ میں دہشت گردوں المعروف اے این پی، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے تو خوب محنت کی، لیکن دینی جماعتوں نے کیا کردار ادا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے خیال میں کیا متوقع کردار تھا جو انہیں ادا کرنا چاہیے تھا؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | حیدر (22-08-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی
میںبتا تا ہوں دینی جماعتوں کو پورے پاکستان کی سطح پر ریلیاں جلسے جلوس اور احتجاج بلند کرنا چاہئے اور کراچی کو فوج کے حوالے کرنے اور دہشت گردوں کی بیج کنی کا مطالبہ کرنا چاہئے ورنہ دینی رہنماؤں اور علماء کی اس خاموشی کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | حیدر (22-08-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوج کے حوالے کرنے کی اگر بات کی تو کل یہی سارے لوگ مولویوں کے پیچھے پڑ جائیں گے جو آج یہ امید رکھتے ہیں مولویوں سے۔
ضیاء کا ساتھ دیا تھا اور آج تک طعنے، کوسنے، گالیاں اور نہ جانے کیا کیا کہا جاتا ہے مولویوں کو ۔۔ آپ کا خیال ہے ایک بار پھر آ بیل مجھے مار والی پالیسی اپنا لیں ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-08-11 | عبداللہ آدم | krain to kia krain!!! | 50 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جواب ہے
نکتہ چینی کے ڈر سے فرائض کو پس پشت ڈالا جاسکتا ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | حیدر (22-08-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسے آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، لیکن یہ صرف آج علماء کی ذمہ داری نظر آ رہی ہے سب کو جب ہر طرف سے مایوسی اور ناکامی ہوئی ہے۔ کل یہ صورتحال یکسر بدل بھی سکتی ہے
ا س لیے علماء کرام جو کچھ کر رہے ہیں وہ سوچ سمجھ کر اور مل جل کر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔ جس کی ایک مثال اس تھریڈ میں پیش کی گئی تفصیلات ہیں۔ علماء ہمیشہ اپنے مستقبل سے بے نیاز ہو کر عوام اور مسلمانوں کے لیے بہت کچھ کر جاتے ہیں اور بعد میں وہی لوگ دشمن بن جاتے ہیں۔ اس لیے اب بہترین حل یہی ہے کہ علماء اپنے مستقبل کو سامنے رکھ کر ہی کوئی فیصلہ کریں ۔۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ عوام کو ایک بار عقل آنے دیں تا کہ کل پھر پی پی، اے این پی اور ایم کیو ایم کو ہی اپنا حقیقی مسیحا سمجھ کر ووٹ نہ دیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (22-08-11), حیدر (22-08-11), حسن قادری (23-08-11), سیفی خان (22-08-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک عام مسلمان کے لئے تو شاید اس طرح کی ایکسکیوذ پر قناعت کی جاسکتی ہے
لیکن کہتے ہیں علما نبی کے وارث ہیں اگر علماء بھی "اپنے مستقبل" کو سامنے رکھ کر کچھ کریں گے تو پھر علماء اور عام آدمی میںفرق ہی کیا رہ جاتا ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جذباتی باتیں ہیں جناب
علماء تبھی یاد آتے ہیں جب کوئی شادی کرے یا پھر جنازہ پڑھانا ہو ان شاء اللہ مساجد میں پاکستان کی بہتری کے لیے اجتماعی دعائیں ہوں گی اور ہو بھی رہی ہیں، ہمارے معاشرے کے متفقہ فیصلے کے مطابق علماء کا یہی فرض منصبی ہے اور علماء اس ذمہ داری سے عہدہ برا ہونے کے لیے ہمہ تن مصروف ہیں باقی احتجاج کے لیے این جی اوز اور سول سوسائٹی کافی ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مطلب یہ کے علماء کو اب خود کو شادی اور جنازہ پڑھانے تک ہی محدود کرلینا چاہئے
بہت شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | حیدر (22-08-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب تک عوام و خواص کی فکری ارتقاء نہیں ہوتی، انہیں علماء کا حقیقی کردار سمجھ نہیں آتا، جب تک عوام و خواص علماء کو صرف نکاح اور جنازے تک محدود کرنے کے اپنے تصور سے تائب نہیں ہوتے، جب تک علماء کے حقیقی مقام سے لوگ آگاہ نہیں ہوتے ۔ تب تک تو کم از کم علماء کو عوام کی توقعات کا پورا خیال رکھنا چاہیے اور بس یہی دو کام کرنے چاہییں مجھے علم ہے یہ باتیں بہت تکلیف دہ ہیں ، خاص طور پر کراچی کے حالات کو سامنے رکھ کر جب سوچا جائے لیکن کیا کریں ۔۔۔ اپنے ہی ہاتھوں کا بویا ہوا ہے، خود ہم نے ہی علماء کو ان کی اصل جگہ دکھانے کی کوشش کی ہے، ہم نے ہی دین کو نجی معاملہ بنانے زور دیا ہے اور دین و سیاست کو الگ الگ کر کے علماء کو مساجد تک محدود کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ سیاست اور حکومت کا حق صرف پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی، مسلم لیگ جیسوں کو دیا ہے دکھ مجھے بھی بہت زیادہ ہے ۔۔۔ لیکن علماء کو یاد کرنے کا یہ مناسب وقت نہیں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ہر اوکھے ویلے مولوی کی یاد آتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,392
شکریہ: 52,449
11,148 مراسلہ میں 35,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے افسوس ہوا ہے کہ کس شخص کے سامنے کیا باتیں کی جا رہی ہیں۔ لگتا ہے کہ راجہ اکرام اور سیفی خان کو روزہ لگ رہا ہے۔یہ باتیں اُن کے سامنے تو اچھی لگتی ہیں جو علما کو محض مسجد و منبر تک محدود کرنے کی باتیں کرتے رہے ہیں۔لیکن اِن باتوں کو اُن لوگوں کو سنوایا جانا کہ جو علما کے کردار کی ہمیشہ سے تائید کرتے آئے ہیں ، نہ صرف ان افراد کے ساتھ زیادتی ہے۔ بلکہ صریح نا انصافی بھی ہے۔
جب حقیقی امر یہ ہے کہ علما کرام بشمول جماعت اسلامی اس وقت حقیقی قیادت سے محروم ہے۔ ان کے جو قائد ہیں وہ قائدانہ صلاحیتوں سے محروم ہیں۔ اس وقت انکی موجودہ پوزیشن ، میری ذاتی پوزیشن سے ہٹ کر نہیں ہے، جو کوئی بھی فیصلہ لینے کا حوصلہ نہیں رکھتا۔ یہ لوگ ڈرے ہوئے، سہمے ہوئے ہیں یا پھر دلوں میں بغض بھر کر نفرت کی آگ میں جھلس رہے ہیں کہ اس قوم نے ہمارے ساتھ کونسا اچھا کیا ہے جو ہم انکا ساتھ دیں۔ افغانستان میں لوگ مارے جا رہے تھے تو سبھی دینی جماعتوں کے پیٹ میں مروڑ اُٹھ رہے تھے اور جلسے جلوس نکالے جا رہے تھے کہ حکومت کو مجبور کیا جا سکے۔ لیکن جب اپنے ہی ملک میں افراد مر رہے ہیں تو یہ لوگ "اندھے ہیں، گونگے ہیں ، بہرے ہیں۔پس وہ رجوع نہیں کر سکتے" کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہی وہ وقت ہے جب قوم علما کے تاریخی کردار سے آگاہ ہو سکتی ہے۔ یہ لوگ قوم کو بتا سکتے ہیں کہ علما انکے دشمن نہیں دوست ہیں۔ جبکہ ایسے وقت میں الگ بیٹھ کر مونگ پھلیاں کھانا اور عوام کو مرتے دیکھتے رہنا ، عوام کے ساتھ دشمنی ہی ہے۔ یہی وہ وقت ہے کہ جماعت اسلامی اہلیان کراچی کے دل جیت سکتی ہے۔ امن تو ہونا ہی ہے انشا اللہ، علما کردار ادا نہیں کریں گے تو کوئی اور سیاسی پارٹی کر جائے گی ، فوج کر جائے گی ، کوئی بیرونی طاقت کر جائے گی۔ پھر یہ علما بیٹھ کر کئی دہائیوں تک وہی رونا روتے رہیں گے کہ قوم لفٹ نہیں کرواتی۔ یاد رکھیے کہ قدرت مواقع دیتی ہے۔ وہ مواقع ایسے بھی ہوتے ہیں کہ گھر بیٹھے اقتدار جھولی میں آن گرتا ہے اور کبھی ایسے بھی ہوتے ہیں کہ قوم کی نیا منجدھار میں ڈوب رہی ہوتی ہے۔ ایسے میں کوئی مسیحا دریا میں کود کر اپنی جان خطرے میں ڈال کر ، قوم کو ساحل کنارے لے آتا ہے۔ کتنے نادان تھے، ہر طوفان کو کنارہ سمجھا کتنے بے سہاروں کو سہارا سمجھا ! کتنے کم ظرف تھے وہ جو ساحل پر تھے ہم کو ڈوبتا دیکھا اور نظارہ سمجھا ! |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
چلیں پھر ہم کوئی ایجنڈا تحریر کریں کہ علماء کو کیا کرنا چاہیئے اور پھر ہم سب اپنے اپنے طور پر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام تک اپنی آواز پنہچائیں ۔ ۔ کیا پتہ کس ذریعہ سے اللہ حالات کو بدل دیں ۔ ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (22-08-11), احمد نذیر (22-08-11), حیدر (22-08-11), حسن قادری (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
| کمائي نے سیفی خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-08-11 | حیدر | Now we are on the spot | 50 |
![]() |
| Tags |
| فورم, فارم, فرقہ واریت, فرض, کراچی, پاکستان, واقعات, وزیر, قدم, لوگ, نیوز, چین, موت, ممکن, ایس ایم ایس, انتظامیہ, تصاویر, حدیث, روزہ, رمضان, زرداری, سیاست, علی, صدارت, صدر زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|