| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1129
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (29-03-12), sahj (12-01-10), shafresha (25-05-09), یاسر عمران مرزا (09-01-10), نبیل خان (13-04-12), مرزا عامر (29-03-12), wajee (25-05-09), yashaka (25-05-09), ام غزل (03-06-09), راشد احمد (25-05-09), رضی (31-05-09), طاھر (26-05-09), عبداللہ آدم (29-03-12), عبداللہ حیدر (02-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,098
شکریہ: 5,198
5,040 مراسلہ میں 11,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل صیح ہے
آج ہم مسلمان انہی وجہ سے پیچھے ہیں فرقوں میں بٹ گے اور انگریزوں کا قانون ہے لڑو اور لڑاوں اور آگے بڑھتے جاؤ سب مسلمان ان کے قانون پر عمل پیرا ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
راجا بھائی آپ نے صحیح تجزیہ کیا ہے، مگر شاید (میرے منہ میںخاک) اب بہت دیر ہوچکی ہے!
شئیرنگ کا شکریہ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,180
شکریہ: 363
473 مراسلہ میں 1,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں لوگ اسلحہ لے کر دندناتے پھریں گے وہاں اس کا استعمال بھی ہوگا۔ امن وامان قائم رکھنے میں حکومتی پالیسیاں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ایک طرف تو کلاشنکوف کلچر کا رونا روتی ہے تو دوسری طرف پابندی لگانے کی بجائے مزید لائسنس دیتی ہے۔
امن وامان قائم رکھنا حکومتی اداروں کیذمہ داری ہوتی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (03-06-09), راجہ اکرام (25-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,180
شکریہ: 363
473 مراسلہ میں 1,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں لوگ اسلحہ لے کر دندناتے پھریں گے وہاں اس کا استعمال بھی ہوگا۔ امن وامان قائم رکھنے میں حکومتی پالیسیاں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ایک طرف تو کلاشنکوف کلچر کا رونا روتی ہے تو دوسری طرف پابندی لگانے کی بجائے مزید لائسنس دیتی ہے۔
امن وامان قائم رکھنا حکومتی اداروں کیذمہ داری ہوتی ہے۔ |
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (25-05-09) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ انگریزوں کا اصول ہے کہ (divide and rule) جس کو آج تک مسلمان بالعموم اور حکمران بالخصوص یا تو سمجھ نہیں سکے یا جان بوجھ کر اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے نظر اندز کر رہے ہیں۔ لیکن اب وقت آچکا ہے کہ اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کیا جائے۔ مشترکات کو فروغ دے کر مختلف فیہ مسائل کو محدود سے محدود تر کیا جائے تا کہ بہتری کی امید کی جا سکے۔ ۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سلام یقینا حالات ایسے ہیں کہ ہر طرف مایوسی کے بادل ہیں ۔ لیکن رحمت خداوندی سے نا امیدی نہیں ہے۔ کیوں کہ وہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ اگر آج بھی ہم اپنے آپ کو بدلنے کا فیصلہ کر لیں تو یقینا حالات بدل سکتے ہیں، آپ پر امید رہیں اور امید کی روشنی پھیلائیں، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ موجودہ حالات سے قطعی مطمئن ہو جائیں بلکہ تبدیلی کے لئے اپنا حصہ ملاتے جائیں۔ انشاء اللہ تبدیلی آئے گی اور ضرور آئے گی۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (29-03-12), iqbal jehangir (30-03-12), shafresha (25-05-09), نبیل خان (13-04-12), ام غزل (03-06-09), عبداللہ آدم (29-03-12) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
معلوم تاریخ کا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کے کسی بھی ملک میںتبدلی یا انقلابات کے لانے یا آنے کا سبب بنے والی تمام وجوہات اس وقت پاکستان میں میںموجود ہیں مگر مخلص اور دیانت دار قیادت کے بدترین فقدان کی وجہ سے مستقبل قریب میں" کسی بھی طور کا "انقلاب یا تبدیلی" آنے کا کوئی امکان نہیں (اللہ کرے میرے یہ خدشات غلط ہوں) ۔ Last edited by shafresha; 25-05-09 at 06:47 PM. |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ALI-OAD (29-03-12) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,065
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قیادت بھی تبدیل ہو سکتی ہے،
اگر ہم کوشش کریں تو کیا نہیں ہو سکتا۔ عوامی طاقت کے سامنے سب کچھ بے بس ہوا کرتا ہے۔ جس کا بین ثبوت چیف جسٹس کی بحالی ہے۔۔ اسی طرح اگر عوام تبدیلی کا فیصلہ کر لے اور میدان میں نکل آئے تو وہ دن دور نہیں جب ایک بار پھر وطن عزیز امن کا گہوارا ہو۔۔۔ مایوس نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم کوش تو ہیں لیکن بے زوق نہیں راہی۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,180
شکریہ: 363
473 مراسلہ میں 1,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چیف جسٹس کی جن لوگوں نے بحالی کروائی تھی اب وہ ٹھنڈے کمروں میںآرام فرما رہے ہیں۔قوم کو چھوڑیں یہ تو روٹی کے چکروں میں بھول گئی ہے کہ اسے کیا کرنا چاہئے۔ ان کی سوچ یہی ہے کہ کوئی محمد بن قاسم آئے گا اور ہمیں پریشانیوں سے نجات دلائے گا۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چیف جسٹس نے بحال ہوکر اب تک کیا کیا ؟؟؟
لگتا ہے عوام کی اتنی بڑی تحریک کو ہائی جیک کرلیا گیا تھا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
قیادت سے میری مُراد سیاسی قیادت نہیں ہے۔
انقلاب لانے والی قیادت برسراقتدار لوگوں میں سے نہیں ہوتی۔ چیف جسٹس کی بحالی کا فیصلہ بھی نواز شریف صاحب کے گھر سے نکلے کے بعد ہوا تھا ورنہ دمادم مست قلندر کے سارے انتظامات ہوئے ہوئے اسلام آباد میں۔ میری نظر میں چیف جسٹس کی بحالی سے بہت ساری اُمیدیںوابستہ کرلینا بھی ٹھیک نہیں اور نہ ہی یہ کوئی انقلابی معرکہ تھا۔ مشرف اور اُس سے بھی پہلے کے کرپٹ لوگ عدلیہ کے ایوانوں میںاب تک بیٹھے ہیں اور جناب چیف جسٹس فرما رہے ہیں کے عدلیہ کو اپنا احتساب خود کرنا ہوگا۔ یہ تو بالکل ایسا ہی کے کوئی پولیس سے کہیے کے وہ اپنے خلاف ایف آئی آر خود کاٹے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-05-09), نورالدین (29-03-12), مرزا عامر (29-03-12), ام غزل (03-06-09), راجہ اکرام (26-05-09), راشد احمد (26-05-09), رضی (05-02-10), عبداللہ آدم (29-03-12) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہ انقلاب !
اب تو عمر تمام ہوئی اس کی راہ تکتے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم، آپ کا کہنا بجا ہے لیکن انشاءاللہ انقلاب ہی ہماری قوم کا واحد علاج ہے۔ یاد رکھیئے کہ انقلاب لانے کے لیئے چند افراد ہی کافی ہوتے ہیں۔ شاید کہ ہم اپنی زندگیوں میں دیکھ سکیں کہ ہمارے وطن پر بھی اسلام کا بول بالا ہو۔ رہی بات گزشتہ عوامی انقلاب کی تو سیاسی ٹولے کے بازیگروں نے ہمارے عوام کی سادگی سے فائدہ اٹھایا ہے۔ چیف جسٹس کی جدوجہد صرف سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تھی - نواز شریف نے پوری وکلاء پارٹی کو فنڈ کیا اور جب اس کا اپنا کام پورا ہوگیا تو اس کے بعد آپ دیکھ ہی لیں۔ سپریم کورٹ کی حالیہ کارکردگی کو دیکھ لیں، چوری، ڈاکے پٹرول کی قیمت اور اسی طرح کے چھوٹے موٹے کیس، از خود نوٹس کے طور پر لے کر صرف فائل بھرنے والا کام ہورہا ہے - اصل مسئلے جیسا کہ گمشدہ افراد کا مسئلہ وغیرہ کو تو نظر انداز ہی کر دیا گیا ہےِ۔ کیا یہ وہی انصاف کی بالادستی کی مہم تھی تو ن والے، وکلاء اور جیو چلا رہے تھے؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن میں مایوس نہیں ہوں مجھے امید ہے اچھے کل کی، حالات بہت خراب ہیں لیکن میرا رب بڑا کریم ہے۔ انشاءاللہ اندھیرا ضرور روشنی میں بدلے گا، بس اپنا حصہ ڈالتے جاؤ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کورٹ, کراچی, پولیس, پاکستان, قدم, قرآن, نواز شریف, نظر, محمد اقبال, آج, اللہ, اسلام, اشعار, بھائی, خلاف, رات, شاعری, طالبان, علی, علامہ محمد اقبال, علاج, غزل, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک کوئز : بچوںکا پروگرام | ابرارحسین | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 6 | 03-10-10 02:47 PM |
| اب اخلا قی رقص ہوںگے! | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-08-10 10:45 PM |
| پاگلوںکی انجمن | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 3 | 17-11-08 07:30 PM |
| محاوروںکی تشریح!!!! | کانتا | عمومی بحث | 69 | 15-11-08 07:05 PM |
| ’نواز شریف سے حرف بہ حرف متفق ہوں‘ | محمدعدنان | خبریں | 0 | 04-05-08 05:44 AM |