واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


کشمیر معاملے پر پاکستان سمیت دنیا خاموش کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-10, 09:05 PM   #1
کشمیر معاملے پر پاکستان سمیت دنیا خاموش کیوں؟
ALI-OAD ALI-OAD آف لائن ہے 04-11-10, 09:05 PM

مکرمی! تحریک آزادی کشمیر میں آج سے پہلے جلسے، جلوسوں اور ریلیوں کے ساتھ ساتھ مسلح مجاہدین بھی شامل ہوتے تھے۔ مگر اب کی بار نہتے کشمیری ہی جلسے جلوس وغیرہ کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود بھارتی فوجی نوجوانان مقبوضہ کشمیر کو گولیوں کا نشا نہ بنا رہے ہیں۔ پاکستان سمیت امن کے پیامبر تمام ممالک کی خاموشی یقیناً پریشان کن ہے۔ اسلامی دنیا اور او آئی سی نے تو شاید بھنگ پی رکھی ہے۔ کوئی بھارتی مظالم کے خلاف بیان تک نہیں آ رہا روزانہ بیسیوں کشمیری نوجوان شہید کر دیئے جاتے ہیں۔ کیا عالم اسلام اسی طرح ہندو اور یہودی کے ہاتھوں مار کھاتا رہے گا جبکہ اسلامی ممالک میں ایران اور پاکستان دو ایٹمی طاقتیں موجود ہیں۔ پاکستانی فوج بہترین پیشہ ورانہ مہارت کی حامل جذبہ شہادت سے سرشار دنیا کی کسی فوج سے کمتر نہیں ہے۔ بھارت ہمارے پانی پر قبضہ کئے ہوئے ہے کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں کبھی بارڈر پر ہمارے جوانوں پر فائرنگ ہوتی ہے۔ اس جنگ کو ایک نہ ایک دن ہونا ہے۔ ہمیں اپنی شہ رگ کو بھارتی پنجے سے چھڑانا ہے۔ اپنے حصے کا پانی لینا ہے تو دیر کیوں فیصلہ کیوں نہیں ہوتا ہمارے کرتا دھرتا اور عالم اسلام کیوں سامنے نہیں آتا۔ او آئی سی کیوں خاموش ہے یہ کب تک وقت کو دھکہ دیا جاتا رہے گا۔(صوبیدار (ر) مختار احمد اعوان کوٹ لکھپت لاہور)

Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | Nawaiwaqt Group | A house of quality news contents
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
proiub (04-11-10), یاسر عمران مرزا (04-11-10), رضی (04-11-10), عبداللہ آدم (05-11-10)
پرانا 04-11-10, 09:30 PM   #2
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,988
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر کوئی دوسرے کی طرف دیکھے گا تو ایسا ہی ہوگا۔

حقیقت تو یہ ہے کہ ہم کشمیر کو بھول چکے ہیں اب تو اپنی ہی پڑی ہوئی ہے کہ ہم بھی آزاد رہیں گے کہ نہیں؟؟؟
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-10, 10:11 PM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,749
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صحیح کہا آپ نے/////////////////////////////////////////
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
proiub (07-11-10)
جواب

Tags
color, com, group, house, pakistan, ہوتے, ہوتا, ہے۔, ہندو, کوئی, پہلے, پاکستان, پاکستانی, وقت, آج, آزادی, ایران, احمد, اسلامی, بہترین, بار, حامل, خلاف, دنیا, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مظلومیت تیرا ہی مقدر کیوں؟ Zullu230 ذوالفقار احمد خان 2 18-04-12 12:15 AM
بیرونی ممالک میں پاکستانی تنظیمں ناکام کیوں؟ زارا عمومی بحث 0 17-02-11 04:19 PM
پاکستان پر خوف سے کپکپی طاری: مگر کیوں؟ حیدر خبریں 9 30-04-10 09:48 PM
نظام عدل کے نفاذ کی مخالفت کیوں؟ راجہ اکرام اپکے کالم 10 13-05-09 11:27 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger