واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


کوئ تو جگاؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-09, 12:26 AM   #1
کوئ تو جگاؤ
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 10-01-09, 12:26 AM

غزہ پہ ظلم اور بربریت کا دوسرا ھفتہ شروع ھو گیا ھے مگر دنیا کو کوئ فرق نہیں پڑرھا کرسمس دھوم دھام سے منائ گئ نئے سال کا جشن منایا گیا آتش بازی کی گئ خوشی میں دھماکے کیے گئے لوگوں نے روشنیوں میں تالیوں کی گونج میں ایک دوسرے کو مبارک باد دی دھماکے تو غزہ میں بھی ھوئے بس فرق اتنا ھے غزہ میں دھماکوں انسانی جسم اڑے تالیوں کی جگہ چینخوں کی آوازیں تھیں ساری رات مبارک باد کی جگہ بین ھوتا رھا مگر اس کا ساری دنیا میں کسی کو کوئ فرق نہیں پڑا کیونکہ کچھ فلسطینی مارے گئے وہ فلسطینی جن کو عرصے سے مارا جا رھا ھے مسلا جا رھا ھے مگر وہ سخت جان ھیں ختم نہیں ھو رھے پھیلتے جا رھے ھیں زندہ ھیں صرف سانس ھی نہیں لیتے بلکہ سر اٹھانے لگتے ھیں اپنے حق کی بات کرتے ھیں جس کا ان کو کوئ حق نہیںجس کے بدلے میں انھیں پھر مسلا جاتا ھے کچلا جاتا ھے مگر کوئ نہیں بولتا ھم سپر پاورز کی طرف دیکھتے ھیں وہ انصاف کریں ظلم کو روکیں ان لوگوں کی طرف دیکھتے ھیں جو کبھی نہیں چاھتے کہ مسلمان ترقی کریں ان کے مقابلے پہ آئیں ھم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ھم کیا کر سکتے ھیں کیا مسلمان اتنے کمزور ھیں کہ کچھ نہیں کر سکتے کیا 57 مسلم ممالک کے ڈیڑھ ارب لوگوں کے پاس کوئ دولت کوئ طاقت نہیں کہ وہ کچھ کر سکیں کیوں سو رھے ھیں وہ سب لوگ جن کو اللہ نے طاقت دی ھے وہ لوگ جو نئے جزیرے بسا رھے ھیں نیا منی یورپ بنا رھے ھیں دنیا کی بلند ترین عمارتیں بنا رھے ھیں دنیا کے مہنگے ترین ھوٹل بنا رھے ھیں وہ لوگ جن کو اللہ نے تیل جیسی نعمت دی ھے وہ نعمت جس کے بنا دنیا ایک دن بھی نہیں چل سکتی کوئ تو جاؤ ان کو جگاؤ انھیں بتاؤ کہ غزہ میں کیا ھو رھا ھے کیسے تڑپ تڑپ کے معصوم بچے مر رھے ھیں بنا مرھم پٹی کے زخموں سے چور لوگ بنا کسی امداد کے پڑے ھیں کتنی ماؤں کی گودیں سونی ھو گئیں کتنے بچے اپنی ماؤں کی لاشوں سے لپٹے بھوکے پیاسے بیٹھے ھیں کتنے جوان جنھوںنے اپنے ماں باپ کا سہارا بننا تھا اپاھنج ھو گئے ھیں
کوئ اب کو خبر دو انھیں یاد کرواؤ ھمارا اس مذھب سے تعلق ھے جس کے ماننے والوں کو ایک جسم سے تشبیح دی گئ ھے کون سی آواز سے وہ جاگیں گے کیا غزہ میں رھنے والی مائیں مائیں نہیں ھیں ؟کیا وہ سب انسان نہیں ھیں؟ کیا ان کو جینے کا کوئ حق نہیں؟ کیا ان کی جانوں کی کوئ قیمت نہیں؟ کیا ایک اسرائیلی کی قیمت ھزار فلسطینی ھیں ؟کون ھے جو ظالم کو روک سکے کیوں کسی بے بس نوجوان میں اپنا بھائ نظر نہیں آتا کیوںکسی بچے میں اپنا بچہ نظر نہیں آتامسلم امہ کیسے جاگے گی کوئ تو جگاؤ اب نہیں جاگیں گے تو کب جاگیں گے

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 720
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), ابو عمار (10-01-09), رضی (02-07-09), سیپ (20-01-09), عبدالقدوس (10-01-09)
پرانا 10-01-09, 12:34 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

یہودی لابی مسلمانوں کا ہولو کاسٹ منا رہی ہے
اور پوری دنیا کے منہ پر جوتا مارنے والا ملک ونیزویلا نکلا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-01-09), ابو عمار (10-01-09)
پرانا 10-01-09, 04:36 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

جاگو!






















--------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-01-09, 04:38 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

اقتباس:
پوری دنیا کے منہ پر جوتا مارنے والا ملک ونیزویلا نکلا
ایک سوال
دنیا میں مسلم ممالک کی تعداد بتائیں ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 04:07 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

ایک خبر تھی مسلم ممالک خود حماس کی طاقت کوختم کرنے کے حق میں ھیں اگر ان سب کی خواھش پوری ھو رھی ھے تو کوئ کیوں اجتجاج کرے گا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-09, 12:27 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

اقتباس:
ایک خبر تھی مسلم ممالک خود حماس کی طاقت کوختم کرنے کے حق میں ھیں اگر ان سب کی خواھش پوری ھو رھی ھے تو کوئ کیوں اجتجاج کرے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-09, 09:31 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

جی ایک نیوز پیپر میں پڑھا تھا کچھ عرب ممالک حماس کی طاقت سے خوف ذدہ ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-01-09)
پرانا 14-01-09, 12:32 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

مسلمانوں کا المیہ یہی ہے کے آپس میں لڑتے اور اپنے ہی خلاف سازشیں کرتے ہیں
شاید اسی وجہ سے اللہ بحیثیت مجموعی مسلمان قوم سے ناراض ہے
اور مستقل تنزلی کی طرف رواں ہے
اللہ ہم پر رحم کرے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-09, 01:42 AM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

حیا یہ ھمارے اپنے عمل ھیں جو آج مسلمانوں کے سامنے آئے ھیں ۔ جب تک ھمارا قول فعل ایک نہیں ہو جاتا ۔ جب تک ھم اپنی نیت منافقیت ن بے ایمانی اور دل سے توبہ نہیں کرتے ، اللہ پاک بھی ھم پر رحم نہیں کرئے گا ۔بس اللہ پاک ھم کو نیک عمل کرنے اور دوسروں کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائےآمین
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-01-09)
پرانا 14-01-09, 03:28 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

پتا نہیں کیا ھوگا ۔ ھر طرف جہاں بھی دیکھو دیکھ کر مایوسی بڑھتی ھے ۔ پاکستان کی حکومت بدلی تو کہیں دلِ خوش فہم کو یقین تھا ھمارے حکرانوں کچھ سیکھا ھوگا وطن سے دور رہ کر دل میں وطن کی محبت جاگی ھوگی شاید ملک میں کوئ تبدیلی آجائے مگر حالات بدلتے نہیں مسلم ممالک کے حالات دیکھ کر بھی سب مسلم متحد نہیں ھو رھے اللہ ناراض ھے دنیا سے مار پڑ رھی ھے مگر غفلت کی نیند سے جاگ نہیں رھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-09, 02:25 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

جاگو










----------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-09, 09:05 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

فیصل جی سوئے ھوؤں کو جگا سکتے ھیں مردوں کو نہیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-09, 01:06 AM   #13
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

ارے حیا آج کل کچھج بھی ممکن ھے مردے بھی جاگنے لگے ھیں ۔ جہاں ان کو پتہ چل جائے لوٹ مار یا چوری کا ۔ کیونکہ اکثر پولیس قبرستانوں میں پائی جاتی ھے،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-09, 05:41 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

ستارہ آجکل سب سے محفوظ جگہ قبرستان ھی ھے کیونکہ مردے خودکش حملہ نہیں کر سکتے پولیس والے بے فکر ھو کر آرام کر سکتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 02:18 AM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئ تو جگاؤ

جاگو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پولیس, پاک, پاکستان, نیوز, نیند, چور, نظر, ممکن, ماں, محبت, آج, اللہ, جواب, حماس, خوش, خلاف, خبر, دیکھو, دل, رات, سال, ظالم, غزہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger