| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 368
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | nomannoman (21-02-10), sahj (15-02-10), sana goher (18-02-11), shafresha (14-02-10), فیصل ناصر (21-02-10), گلاب خان (15-02-10), ھارون اعظم (21-02-10), یاسر عمران مرزا (17-02-10), محمدمبشرعلی (15-02-10), محمدخلیل (14-02-10), مرزا عامر (10-02-11), ابو عمار (14-02-10), احمد بلال (10-02-11), حیدر Rehan (15-02-10), حسنین ایوب (15-02-10), راجہ اکرام (15-02-10), سحر (14-02-10), عبداللہ آدم (22-02-10), عبداللہ حیدر (14-02-10), عروج (10-02-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,512
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پچھلی بار بھی بہت احتجاج ہوا تھا ۔ اپنی ہی ملک کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا تھا ۔
جب تک مسلمان حقیقی جہاد سے دور رہیں گے ۔ کافر ایسا ہی کرتا رہے گا ۔ مسلمانوں کو جاگنے کی ضرورت ہے ۔ ان کو اپنے اصل کی طرف واپس آنے کی ضرورت ہے ، اور ان کو اپنا اصل کام کرنے کی ضرورت ہے ، اور وہ ہے جہاد فی سبیل اللہ ۔ جب اسلام غالب ہوگا اور کافر مسلمانوں کے ذیر نگین ہونگیں تو کسی کافر میں اتنی ہمت نہیں ہوگی کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرسکیں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (14-02-10), sahj (15-02-10), ھارون اعظم (21-02-10), محمدمبشرعلی (15-02-10), مرزا عامر (10-02-11), مسٹر شیف (15-02-10), راجہ اکرام (15-02-10), عبداللہ آدم (15-02-10), عبداللہ حیدر (14-02-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,749
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-02-10), راجہ اکرام (15-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,463
کمائي: 93,765
شکریہ: 1,529
2,954 مراسلہ میں 8,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جب تک ہم اچھے مسلم نہیں بنتے، یعنی اللہ اور اس کے رسول کے احکامات پر عمل نہیں کرتے اس وقت تک ہمارے ساتھ یہی کچھ ہوتا رہے گا۔ کافر ہم پر برتر ہی رہیں گے۔ اللہ پر مضبوط ایمان سے ہی ہم اس صورتحال سے نکل سکتے ہیں اور کافروں کو ٹھوک کر جواب دے سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لئے ہمارا اللہ پر پکا یقین ہو تو۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,463
کمائي: 93,765
شکریہ: 1,529
2,954 مراسلہ میں 8,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جب تک ہم اچھے مسلم نہیں بنتے، یعنی اللہ اور اس کے رسول کے احکامات پر عمل نہیں کرتے اس وقت تک ہمارے ساتھ یہی کچھ ہوتا رہے گا۔ کافر ہم پر برتر ہی رہیں گے۔ اللہ پر مضبوط ایمان سے ہی ہم اس صورتحال سے نکل سکتے ہیں اور کافروں کو ٹھوک کر جواب دے سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لئے ہمارا اللہ پر پکا یقین ہو تو۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم مسلمانو
آؤ آج عہد کریں کہ ہم سنت رسول کو مکمل طور پر اپنے اوپر نافض کریں گے اور اللہ تعالٰی کی جانب سے عائد کردہ تمام فرائض کو مکمل بجا لاتے ھوئے ، صرف اسلام دشمنوں کا بغض دل میں رکھیں گے،اور اپنے ناواقف مسلمان بھائی بہنوں کو دین سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی دعوت دیں گے، یقینن اگر ایسا ھوجائے تو دشمنوں کی سازشیں ناکام ھو جائیں گی،اور انہیں کسی بھی قسم کی گستاخی کی ہمت بھی نہیں ھو گی، انشاء اللہ والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اپنے بڑوں سے سنا ہے کہ جب 50 فیصد نمازی ہو جائیں گے تو مسلمانوں کا زوال رک جائے گا، ارو جب 50 فیصد سے زیادہ یعنی 51 ، 52 ۔۔۔ کی طرف جائے گا تو کافروں کا زوال شروع ہو جائے گا
تو ہم سب مل کر بے نمازیوں کو پیار محبت سے نمازی بنانے کی کوشش کریں۔ اور خاص کر ان کے لئیے نما بہت ضروری ہے جو جلسوں ، کانفرسوں میں تو جاتے ہیں مگر نماز کا اہتمام نہیں کرتے Last edited by شریف; 15-02-10 at 06:51 PM. |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,749
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
پچھلے دنوں ایک دلچسپ پیغام میرے موبائل پر ایک ماموں زاد نے ارسال کیاتھاجس کومیں بلاتبصرہ مختصر طورپر یہاں درج کرتاہوں۔
" رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والاپہلا ملک ڈنمارک ہے لہذابیت الخلا کے لیے ہمیشہ ڈنمارک کالفظ استعمال کیجیے " |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 47
کمائي: 1,119
شکریہ: 74
35 مراسلہ میں 84 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت اچھی معلومات ہیں اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطافرمائے اور ہم مسلمانوںکے حال پر رحم فرمائے یہ جو کفـار آج ہمارے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں اتنی گستاخیاں کر رہے ہیں یہ سب ہماری ہی بد اعمالیوں کا نتیجہ ہے آج اگر ہم اپنے پیارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں کے مطابق اپنی زندگی گزارنا شروع کر دیںتو ہمارا ایمان مضبوط ہوجائے گا اور جب ہمارا ایمان مضبوط ہوجائے گا تو کسی بھی کافر کی جرآت نہیںہوگی کہ وہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کی جرآت کرسکے لہٰذا ضرورت ہمارے ایمانوں کی مضبوطی کی ہے آئیے !ہم اپنے ایمانوں کو سنت رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر عمل کے ذریعے مضبوط کریں۔ دعا کا طالب محمد نعمان |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے nomannoman کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (21-02-10), عبداللہ آدم (22-02-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھماری دین سے دوری ،کفار جیسی مشابہت ۔ ۔۔۔۔ ۔ جبھی کافروں کو حوصلے ملے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, email, green, magenta, فون, کوئی, کرتے, گئی, گستاخان رسول کا چیلنج, پاکستان, پروگرام, والی, وسلم, چیف, ناروے, ملک, محبت, مسلمانوں, ایس ایم ایس, اللہ, اسلام, ثبوت, ریکارڈ, رسول, عادی, غیور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ارے یہ کون ہیں؟؟ | محمدخلیل | گپ شپ | 5 | 10-02-11 02:19 PM |
| چچا فیصل ناصر بھائی کہاں ہیں؟؟ | راجہ اکرام | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 16 | 04-02-11 03:32 PM |
| کیا حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں؟؟ | ام طلحہ | خبریں | 4 | 26-10-09 09:47 AM |
| ہم کہاں ہیں؟؟ از خرم شہزاد خرم | خرم شہزاد خرم | میری ڈائری | 1 | 14-02-09 03:13 AM |
| کیا ہم ایک ہیں؟؟ | پاکستانی | عمومی بحث | 9 | 24-08-07 05:13 PM |