| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1075
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سید انجم شاہ بھائی ایک اچھی تحریر پر مبارکباد قبول ہو، بس زرا اس تحریر کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیں کہیں کہیں اعراب اور گرامر کی غلطیاں ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم انجم بھائی؛ آپکا یہ مراسلہ انتہائی جاندار ھے ۔ علمی ماخذ درست ھیں اور موضوع درست سمت میں گامزن ھے ۔ پردیسیوں کے بارے میں آپکا مشاھدہ حق بجانب ھے میں اس کا چشم دید گواہ ھوں، پاکستان چھوڑتے ھوئے مجھے چند گھنٹے لگے تھے لیکن واپس آتے ھوئے چار سال گزر گئے اب اپریل کے پہلے ھفتہ میں واپسی ھوگی ۔۔ میں نے ڈالر کما لئے شہریت لے لی لیکن کتنے پیاروں کے جنازوں کو کندھا نہ دے سکا کتنی راتیں میں نے رو کر کاٹیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کون جانے گا۔۔۔۔۔۔کون لکھے گا ۔۔۔۔۔کون سوچے گا۔ آپکا بہت بہت شکریہ
سدید مسعود |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں انتہائی مشکور ہوں آپکا کہ آپ نے تحریر کو غور سے پڑھا اور اپنے خیالات سے آگاہ کیا اور غلطیوں کے بارے میں یہ عرض کرتا ہوں کہ سارا دن اردو میں خبریں لکھ لکھ کر ہاتھ تھک جاتے ہیں اور غلطیاں ہوجاتی ہیں جب میں پاک نیٹ پر کوئی تحریر لکھ رہا ہوتا ہوں تو یہ فکر ساتھ رہتی ہے کہ ابھی کوئی خبر آگئی تو دھیان اس طرف ہو جائے گا جس بنا پر غلطی ہوتی ہے آئندہ احتیاط کروں گا اور آپ سے تعاون کا درخوستگار ہوں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق والے موضوع میں اس کو بھی پروموٹ کریں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مولا کریم ہم سب پر اپنا کرم کرے اور اپنے خزانے سے ہم کو عطا فرمائے اور رزق حلال کی توفیق عطا فرمائے رزق کمانے کےلئے انسان کو بڑی بڑی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے اور ہم جو سوچتے ہیں زندگی میں ضروری نہیں کہ ویسا ہی ہو میں آپ ک لئے دعا گو ہوں کہ مولا کریم آپ پر اپنا کرم کرے اور ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین آپ کے تبصرے کا مشکور ہوں اور تعاون کا درخواستگار ہوں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میں مشکور ہوں منتظمین صاحبان کا اور ان سے درخواستگار ہوں کہ وہ میری تحریروں کو جہاں رکھنا چاہیں رکھ سکتے ہیں چاہے وہ سرورق ہو یا آخری صفحہ
میرا کام صرف لکھنا ہوتا ہے آگے کی کاروائی انتظامیہ کی ہوتی ہے اگر انتظامیہ سمجھتی ہے کہ میری تحریر کسی قابل ہت تو ان کی محبت ہے اور منتظمین کی وساطت سے میں خلیل بھائی،میاں شاہد صاحب،عبدالقدوس بھائی،سیدہ ثوبیہ ناز صاحبہ اور ام غزل سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ میری کسی بھی تحریر پر اپنے خیالات سے آگاہ نہیں کر رہے ہیں کیا میں بھی کچن کارنر یا شعرو شاعری والےحصے میں شمولیت اختیار کرلوں؟ منتظمین سمیت جن دوستوں نے اپنے اپنے خیالات سے نوازا ان کا شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ دوست اج کل مصروف ہیں۔ اپ کا کام تسلی بخش جا رہا ہے۔ کیونکہ چند ہی دنوں میں اپ کی کافی ساری تحریریں سرورق پر جا چکی ہیںاور کچھ جانے والی ہیں۔ جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اپ کا کام کیسا چل رہا ہے۔ ہر روز ایک ہزار سے زائد لوگ اپ کی تحریر پڑھتے ہیں یہ کیا کوئی کم اعزاز ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (07-04-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ان لوگوں کا بھی جو تحریریں پڑھتے ہیں اور منتظمین کافی عرصہ قبل میں نے اپنے دل کا غبار نکالنے کےلئے ایک تحریر لکھی تھی قائد اور انکی تصویر جو کہ میں نے سب اخبارات کو ارسال کی یہاں تک کہ اس وقت میں جس اخبار کا رپورٹر تھا اس کو بھی مگر وہ تحریر کسی نے شائع نہیں کی میں نے سنئیر وکلاء سے تحریر کے حوالے سے بات کی تو مجھے بتایا گیا کہ اس میں چند باتیں ایسی ہیں جن کی اشاعت کے بعد آپ ک خلاف قانونی کاروائی کی جاسکتی اور جس اخبار میں شائع ہو گی اسکےخلاف بھی وہ تحریر آج تک میرے پاس ہے اس تحریر میں ،میں نے واضح کیا تھا کہ ہم نے ہر جگہ پر قائد کی تصویر لگا رکھی ہے ہر محکمہ میں ہر آفس میں ایوانوں سے لے کر پروائیوٹ دفاتر تک اور ہر جگہ رشوت ستانی ہوتی ہیں کیا قائد جس نے ملک بنایا ہمیں غلامی سے بچایا اور ہمیں آزادی دی کیا اس قائد کو دکھ نہیں ہوتا ہو گا کیا قائد کی روح تڑپتی نہیں ہو گی استدعا ہے کہ مجھے اپنا کوئی ای میل ایڈریس فراہم کیا جائے میں تحریر اس پر میل کرتا ہوں اگر قابل اشاعت ہوئی تو ٹھیک ورنہ جانے یا علی میں تحریر کو ایڈیٹ کر کے ارسال کروں گا Last edited by ایس اے نقوی; 31-03-09 at 09:34 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
واہ جی بھائی جی آپ تو چھا گئے ہو۔۔۔اتنی کماال کی جاندار تحریر ۔۔۔
مزا آگیا ہے لیکن میں اس قابل نہیں ہوں کہ اس پر ابھھی تبصرہ کر سکوں۔۔۔ جیتو رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری طرف سے مبارک ہو اس تحریر پر۔۔ کیا کبھی یہ اخبار پر بھی آئے گی؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یار جانی میں جتنی بھی تحریر لکھتا ہوں پاک نیٹ پار وہ پہلے ہی اخبارات میں شائع ہوتی ہیں پھر میں پاک نیٹ پر لکھتا ہوں اگر تم ان تحریروں کو پڑھنا چاہوں تو میں تم کو اخبار میں چھپی ہوئی تحریروں کو سکین کروا کار ای میل کر دوں گا بہت شکریہ جناب کا میں جناب کا مشکور ہوں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (27-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب ہمیں یہی نہیں پتا کہ ہم خود کون ہیں تو اتنے مشکل سوالات میں جانے کی کیا ضرورت ہے؟!
|
|
|
|
| arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا | سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ہم بحیثیت ایک قوم کیا کر رہے ہیں؟ کیا ہم مسلمان ہیں؟ کیا ہم اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہے ہیں؟ اگر آپ کو نہیں پتہ کہ ہم کون ہیں تو برائے کرم مجھ سے کئی زیادہ لوگ یہاں پر پڑھے لکھے موجود ہیں ان سے اپنے سوال کا پوچھیں اور رہی بات کہ مشکل سوالات کی تو بھائی میرے معزرت کے ساتھ (پاک نیٹ پر پہلی مرتبہ میں اختلاف کر رہا ہوں) آُ شاید سوالوں کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے اور جو لوگ جان کر انجان بن کر رہتے ہیں وہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟سمجھ گئے ہوں گے آپ برا لگے تو میں معافی چاہتا ہوں تاہم درخواست کرتا ہوں کہ مزاخ کےلئے الگ سے سیکشن بنے ہوں گے یہاں پر کسی جگہ سجنیدہ موضوع بھی زیر بحث ہوتا ہے آپ کا شکریہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (27-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس سوال کو سیرسلی بھی لوںتو ایک قسم کا حلوہ سا بن جائے گا۔ آخر ہماری تاریخ محمد بن قاسم کے بعد ہی کیوں شروع ہوتی ہے؟؟؟؟ کیا اس پر بھی سوچا ہے کبھی؟
ہمارے آباؤجداد صدیوں قبل مؤنجوداڑو یا افغانی علاقوں کے باسی ہیں۔ ہم میں سے کچھ ہندؤں اور بدھ مت سے مسلمان ہو گئے اور ہماری دکھ بری تاریخ شروع ہو گئی۔ اگر ایک قوم ک بات کرنی ہے تو ایک زبان اور ایک ثقافت کی بات کریں، پاکستان میں اس وقت کئی قومیں آباد ہیں۔ پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتون، یہ سب الگ الگ قومیں ہیں۔ پھر اگر اسلام کی بات ہو تو 100 سے زائد فرقے ہیں۔ کونسی قوم ، کونسی اپنائیت؟ ذرا اس پر بھی غور کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا | سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کی بات پر ایک شعر یاد آیا ہے امید ہے کہ سمجھنے کےلئے یہ شعر ہی کافی ہو گا مٹ جاتی ہے وہ قوم جس میں نہ ہو غیرت باقی اسی ذلت کو تو ملت کی قضا کہتے ہیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, پاکستان, پاکستانی, قرآن, لوگ, نظر, منتقل, محبت, معجزہ, معذرت, آج, اسلام, بھائی, تحریر, حدیث, خدا, دُعا, دوست, دل, دعا, شعر, صوبوں, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|