| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 222
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (26-08-11), مہتاب (04-09-11), بلال الراعی (05-09-11), راشد احمد (04-09-11), عامرشہزاد (27-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,180
شکریہ: 363
473 مراسلہ میں 1,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست فرمایا
رمضان المبارک میں دینی مسائل کا حل بتانیوالے زیادہ تر اداکار ہی ہیں جو سارا سال بھارتی گانوں پر رقص کرتے اور جھومتے نظر آتے ہیں جیسے ہی رمضان المبارک آتا ہے تو بالخصوص ہماری اداکارائیں آدھا ننگا سر اور آدھے سر پر دوپٹہ لیکر دینی مسائل پر بات کرتی نظر آتی ہیں یا دوسرے مہمانوں سے پوچھتی نظر آتی ہیں کہ روزہ کیسا گزرا؟ روزہ تو نہیں لگا؟ کتنے کتنے روزے رکھے؟ اب تو حد یہ ہوگئی ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت جیسے لوگ دینی پروگرام شروع ہونے سے قبل فحش گفتگو کرنے اور صحابہ کرام کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہیں
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (04-09-11), بلال الراعی (05-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جی بھائی ان اداکاوں کو بات کرتے سنو لگتا ہے کے ان سے معصوم اور نیک بندہ دنیا نہیں ہوگا عامر لیاقت کو دیکھ لیں کیا اس کو لائیو دیکھ کے کسی نے سوچا بھی ہوگا کے پروگرام سے پہلے یا ریکارڈنگ کے درمیان اس کا لہجہ اور طرزِ گفتگو کیا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی شیئرنگ ہے ،یاسر بھائی آپ کا شکریہ
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (04-09-11) |
![]() |
| Tags |
| com, گمان, پاکستان, لوگ, چینل, مسائل, معلوم, المبارک, اسلامی, حسن, خوش, رمضان, ساحر, ستارے, عوام, عقل, علی, عمدہ, عادت, عجیب, عروج, غلط, غداری, صحافی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ارے یہ کون ہیں؟؟ | محمدخلیل | گپ شپ | 5 | 10-02-11 02:19 PM |
| چچا فیصل ناصر بھائی کہاں ہیں؟؟ | راجہ اکرام | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 16 | 04-02-11 03:32 PM |
| کیا حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں؟؟ | ام طلحہ | خبریں | 4 | 26-10-09 09:47 AM |
| ہم کہاں ہیں؟؟ از خرم شہزاد خرم | خرم شہزاد خرم | میری ڈائری | 1 | 14-02-09 03:13 AM |
| کیا ہم ایک ہیں؟؟ | پاکستانی | عمومی بحث | 9 | 24-08-07 05:13 PM |