واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


کیونکہ یہ آپ کا بچہ نہیں تھا - جاوید چوہدری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-10, 10:45 AM   #1
کیونکہ یہ آپ کا بچہ نہیں تھا - جاوید چوہدری
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 22-04-10, 10:45 AM

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Attached Thumbnails
image002.jpg  


 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 324
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-10), نورالدین (22-04-10), حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 11:08 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,091
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرکار
جاوید چوہدری کا نام سن کر ہم یہاں کھچے چلے آئے
کیوں کہ ان کے کالم شوق سے پڑھتے ہيں
مگر جس انداز سے آپ نے پیش کیا ہے
وہ مطالعے کے قابل نہيں ہے
اس امیج کو ڈاؤن لوڈ بھی کریں گے تو
بھی لکھا ہوا سمجھ میں نہیں آئے گا

اس امیج کے لمبائی کے رخ سے تین یا چار حصے کر دیں پھر ہر حصہ
واضح نظر آئے گا
جلدی کریں
تا کہ ہم بھی تو دیکھیں کہ آپ ہمارے لیے کیا لائیں ہیں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-04-10), حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 12:33 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,732
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے اب شاید آپ پڑھ سکیں!

1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-04-10), نورالدین (22-04-10), wajee (23-04-10), ابو عمار (23-04-10), حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 12:56 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,091
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب
بہت شکریہ ہارون بھائی کا بھی جنہوں نے صرف جھلک دکھلائی
اور شافریشہ بھائی کا بھی کہ انہوں نے قابل مطالعہ بنانے میں محنت کی

جاوید چوہدری صاحب کی باتیں ٹھائیں ٹھائیں کر کرے ذمہ دار اور حسّاس لوگوں کے دماغ میں لگتی ہیں
حقائق بیان کرنا اور ان کانچوڑ سامنے لانا
گویا سمندر کو کوزے میں بند کردیا ہے
اللہ ان کے زور قلم میں اضافہ فرمائے

مزید یہ کہنا چاہوں گا کہ ہمارے ملک میں جن وی آئی پی لوگوں کے گھروں اور دفاتر میں
بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کےسامان لگے ہیں غالباً ٹرانسفارمر یا اس ٹائپ کی کوئی چیز
وہ سب نکال دیے جائے
اور ان کو بھی بجلی اسی نظام اور طریقے سے فراہم کیاجائے
جس سے غریب عوام کو دیا جاتا ہے
پھر دیکھیں وہ لوگ صرف اپنے لیے ہی نظام کی درستگی کی کوشش نہيں کریں گے
بلکہ ان کے تعلقات اور طاقت کا فائدہ عوام کو بھی پہنچنے لگے گا
پھر انہيں پتہ چلے گا کہ عوام ان چیزوں کے لیے کس طرح رلتے ہیں ۔۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-04-10), shafresha (22-04-10), ابو عمار (23-04-10), حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 04:43 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,512
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک بات ہے کہ یہ مسائل حکمرانوں کے بچے نہیں ہیں
لیکن میرا سوال ہے یہ مسائل عوام کے تو بچے ہیں ۔تو عوام کیوں اس عورت کی طرح عمل کرتے اور اپنے مسائل حل کرتے
کیوں اتنی بڑی تعداد میں عوام ان حکمرانوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنی ہوئی ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-04-10), ابو عمار (23-04-10), حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 09:50 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,364
کمائي: 95,408
شکریہ: 52,450
11,149 مراسلہ میں 35,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گل تے اے وی ٹھیک ای اے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-04-10), ابو عمار (23-04-10)
پرانا 23-04-10, 11:24 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,077
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ فریشہ بھائی تصویر کو ٹھیک کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

ویسے نورالدین بھائی اگر آپ اس تصویر پر کلک کریں تو یہ ایک نئی ونڈو میں زوم ہو کر کھل جاتی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-10), حیدر (23-04-10)
پرانا 23-04-10, 01:49 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,091
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Red face سمجھ گیا

اچھا اب سمجھ گیا
اس پر کلک کرنے سے ایک ونڈو کھلتی ہے بلیک ونڈو پری ویو میں
پھر اس پر کلک کرتے ہيں تو ایک نئی ونڈو براؤزر کھل جاتی ہے اس وقت امیج Fit to screen ہہونے کی وجہ سے الفاظ چھوٹے ہوتے ہیں اور سمجھ میں نہيں آتے
پھر اس پر ماؤس لاتے ہی پلس زوم کا کرسر آ جاتا ہے اس پر کلک کرنے سے پھر وہ تصویر بڑی ہوتی ہے
انٹر نیٹ نام ہی ہے تیز رفتار اور آسانی کا
اتنی طویل محنت ( نیٹ کی دنیا کے حساب سے ) سے بہتر وہی انداز ہے جو شا فریشہ بھائی نے کیا
یعنی امیج کو فورم پر ہی قابل مطالعہ بنا دیا جائے
امید ہے آپ مزید بہتر انداز میں معلومات فراہم کریں گے ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (25-04-10), حیدر (23-04-10)
جواب

Tags
color, ہيں, کالم, گے, پیش, پڑھتے, ڈاؤن, قابل, لوڈ, چوہدری, نام, چار, نظر, انداز, بچہ, تین, جاوید, حصہ, حصے, دیکھیں, دیں, رخ, سمجھ, سرکار, شوق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جامشورو تھرمل پاور ہاﺅس کے 3 یونٹ بند، بجلی کی پیداوار میں کمی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:42 AM
ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 18-10-09 08:55 AM
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 7 24-04-09 12:55 AM
نیا تھریڈکیسےشروع کریں waseemsv معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 1 09-03-09 06:39 AM
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا چیتا چالباز شعر و شاعری 2 19-01-09 10:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger