| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 200
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بقول ابلیسی نظام کے مفکر(ابلیس( کے : مزدکیت فتنہ فردا نہیں اسلام ہے ( اقبال (
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
تحریر اچھی ہے مگر اس میں اسلامی نظام اسلامی نظام ہی لکھا نظر آیا ہے وہ اسلامی نظام کا نام کیا ہے پتا نہیں کیوں نہیں لکھا گیا ہے!!!
اسلام نے ہمیں خلافت کا نظام دیا ہے وہ خلافت کا نظام جس میں سب کلمہ پڑھنے والے ایک جسم کی مانند اکٹھے رہتے تھے، عرب کے سحراؤں سے لے کر سمرقند و بخارا کے فلک بوس پہاڑوں تک، عرب کے سحراؤں سے لے کر ہندوستان کے سرسبز و شاداب میدانوں تک، عرب کے سحراؤں سے لے کر افریقہ کے جنگل و بیابان تک، عرب کے سحراؤں سے لے کر یورپ کے ایوانوں تک، سب کلمہ پڑھنے والے اسلامی نظام خلافت کے تحت متحد و منظم زندگی بسر کرتے تھے اُس وقت نہ ہی مسلمانوں میں قوم، برادری اور قبیلے کی بنیاد پر قوم پرستی کی جہالت تھی اور نہ ہی ان میں علاقوں کی نسبت سے وطن پرستی تھی اور نہ ہی اُن میں مذہب کی بنیاد پر فرقہ واریت تھی، خلافت کے نظام نے سب کو ایک جسم کے مانند متحد رکھا ہوا تھا اور یہی بات کفار یہود، نصاریٰ اور مشرکین کو برداشت نہیں ہورہی تھی اُن کو معلوم تھا کہ یہ اسلامی نظام خلافت جب تک مسلمانوں کے پاس ہے یہ کبھی بھی کسی سے شکست نہیں کھائیں گے اس لیئے کفار نے مل کر اسلامی نظام خلافت پر چار اطراف سے حملہ کر کے پہلی جنگ عظیم کی بنیاد رکھی، برطانیہ، روس، فرانس، اٹلی، جرمنی اور یورپ کے کئی ملکوں نے مل کر ایک ملک یعنی مسلمانوں کی سلطنت پر حملہ کردیا یعنی جو خلافت لاکھوں مربع کلومیٹر میں پھیلی ہوئی تھی اس میں ان کفار نے درجنوں چھوٹی چھوٹی سلطنتیں قائم کیں اور ان کی حکومت اپنے ایجنٹوں کے سپرد کی اور آج کا نقشہ وہی نقشہ ہے جو جنگ عظیم اول میں بنایا گیا تھا فرق اتنا پڑا ہے کہ ۱۹۴۸ء میں فلسطین میں اللہ کی دتکاری ہوئی قوم کو لابسایا گیا اور وہ آج تک وہاں پر قبضہ کو وسعت ہی دیتا چلا جارہا ہے بلکہ گریٹر اسرائیل کا خواب بھی دیکھ رہا ہے، امریکی دہشت گردوں کا عراق پر حملہ بھی اسی مشن کے لیئے تھا کہ گریٹر اسرائیل بنانے کی راہ ہموار کی جائے مگر اللہ کی تدبیر کچھ اور ہی تھی الحمدللہ۔ اب جلد ہی جمہوریت کا بُت پاش پاش ہونےوالا ہے ان شاءاللہ
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,226
شکریہ: 1,013
95 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
اسی(اللہ) نے پہلی کتابوں میں تمہارا نام مسلم رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی مسلم ہی رکھا ہے۔(الحج آیت 7 تو بھائیوں لوگوں کی پسند کے ناموں کو چھوڑو اللہ کی پسند کو اپناؤ اور تفرقہ بازی ختم کرو۔
|
|
|
|
|
| مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (28-10-11) |
![]() |
| Tags |
| فرض, کیپٹل ازم, قدم, لوگ, موقع, موم, موجودہ, ماورا, محبت, مسائل, اللہ, انسان, امریکہ, احتجاج, اسلام, اسلامی, جلد, جام, حل, خلاف, روزہ, زندگی, سفر, سرمایہ دارانہ, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیپٹن احسان ملک | وقار | پاکستان کے ہیروز | 6 | 15-05-11 11:17 PM |
| یار بہیھٹے ہیں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 25-06-08 05:53 PM |
| پی پی اور ق لیگ کے انتخابی منشور آج کیپٹل ٹاک میں گفتگو کی جائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 12-12-07 09:56 AM |
| سال قبل پاک فوج کے کیپٹن کیلئے برطانوی کمپنی کی جانب سے رشوت کے اسکینڈل کاانکشاف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:58 AM |