واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


گڈ بائے 2011

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-11, 07:55 PM   #1
گڈ بائے 2011
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 31-12-11, 07:55 PM


السلامُ علیکم ! سال 2011 آیا اور آکر چلا بھی گیا ، بالکل بھی پتہ نہیں چلا کہ کس طرح یہ سال ختم ہوگیا. اسی طرح ایک دن ہماری زندگی بھی ختم ہوجائے گی اور ہم خوش فہمی میں رہ جائیں گے کہ ابھی وقت ہے. سال 2011 میں مجھے بہت سے اچھے چاہنے والے دوست ملے اور ان سے بہت سارا پیار ملا. اور اسی سال زندگی کی بہت سی حقیقتوں سے روشناس ہوا. اور بہت سے ایسے رشتے، تعلق جن کے بارے میں سنا تھا کہ یہ بدل جاتے ہیں واقعی ان کو بدلتے ہوئے دیکھا اور میں نے اپنے اور پرائے کی پہچان سیکھی. اس سال مجھے زندگی نے بہت کچھ سکھایا . اس سال جہاں بہت سارے چاہنے والوں کا ساتھ میسر رہا اسی طرح بہت سے پیارے ہمیں چھوڑ کر چلے گئے اور جو ہمیشہ یاد بن کر ہمارے دلوں میں محفوظ رہیں گے. اسی طرح یہ سال پاکستان اور پاکستانی سیاست میں بھی بہت ساری تبدیلیاں لایا.
میں اگر اوورآل اس سال کا تجزیہ کروں تو میں اللہ پاک کا جتنا بھی شکر ادا کروں اتنا کم ہے. یہ مجھ پہ اللہ پاک کا فضل ہی ہے کہ میری اتنی کوتاہیوں اور نافرمانیوں کے باوجود مجھے بے حساب دیئے ہی جارہا ہے.

ابھی سال 2012 شروع ہونے کو ہے اور میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اس سال کو ہم سب کے لئے مبارک کردے اور اس سال کا سورج ہم سب کےلئے اور ہمارے ملک پاکستان کےلئے خوشی کی نوید بن کر ابھرے. آمین
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فکری (01-01-12), قاسمی (02-01-12), محمد یاسرعلی (31-12-11), مرزا عامر (01-01-12), wajee (02-01-12), احمد نذیر (02-01-12), حیدر (01-01-12), حسن قادری (31-12-11), رضی (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 08:47 PM   #2
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,899
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار ٹائٹل ٹھیک کرلیں‌یا پھر انٹرنیشل کیلنڈر ٹھیک کروالیں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فکری (01-01-12), حیدر (01-01-12)
پرانا 31-12-11, 09:26 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،گڈ باے 2011
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (01-01-12), قاسمی (02-01-12), حیدر (01-01-12)
پرانا 01-01-12, 07:52 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گڈ باے 2011
ہماری طرف سے بھی
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-01-12), حیدر (01-01-12)
پرانا 01-01-12, 09:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,466
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جا ٹر جا
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-01-12), حیدر (01-01-12)
پرانا 01-01-12, 10:09 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,364
کمائي: 95,408
شکریہ: 52,450
11,149 مراسلہ میں 35,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی جنوری اُتنا رومانچک نہیں ہے جتنا دسمبر ہے۔ ۔ ۔
کیا خیال ہے ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (02-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوش آمدید 2011 محمد یاسرعلی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 2 01-01-11 01:34 AM
برج عقرب2011 سیپ گپ شپ 0 27-12-10 10:44 PM
WorldCup 2011 New Teams کرکٹ ورلڈ کپ 2011 Real_Light کرکٹ 13 11-10-09 11:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger