واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


ھمیں بچّوں کی پرواہ کیوں نہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-11, 04:38 PM   #1
ھمیں بچّوں کی پرواہ کیوں نہیں ؟
عروج عروج آف لائن ہے 18-10-11, 04:38 PM

اِقراء جیسی سمجھدار ،خوبصورت اوربصیرت والی خاتون مَیں نے زندگی میں کم ھی دیکھیں ۔ چند دن بعد ھی غیر حاضری پر مَیں نے ساتھ بیٹھی خاتون سے پوچھا توو ہ کہنے لگی کہ اس کے شو ھر نے دوسری بیوی کے کہنے پر اسے طلاق دے دی ھے ۔
مَیں سکتے میں آگئی کہ وہ عقل کا اندھا پچھتائے گا ضرور۔۔۔۔۔ اور پوچھا کہ اس کے بچے کتنے ھیں اور کتنے بڑ ےھیں ؟ تو مجھے علم ھؤا کہ '' اپنے بیٹے کی اوچھی حرکات کا اس کے والدین کو بخوبی علم تھا جبھی انہوں نے اپنا گھر بھی بہو کے نام لگوا دیا۔
اقراء کے شوھر کا پی، سی ، او تھا۔ ایک بڑھتی ھوئی عمر کی لڑکی نے گھروں میں کام کرنے کی بجائے یہاں کام کی ٹھانی کہ شاید کوئی بے وقوف قابوآجائے۔
چند دن ھی میں اقراء اور اس کے ساس، سُسر نے اپنے بیٹے میں ھوتی تبدیلی بھانپ لی۔ اسے سمجھایا ،بچوں پر پڑتے بُرے اثرات کی طرف توجہ دلائی مگر اس کے رویے میں تبدیلی نہیں آئی۔۔
لڑکی نے چھپ کر نکاح کا کہا اور اس نے حامی بھر لی۔ چند ھی دن خاموشی میں گزارنے کے بعد دوسری بیوی نے کہا کہ تم اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دو۔ وہ بولا مَیں کسی صورت بچے نہیں چھوڑ سکتا ۔اب سوتیلی ماں نے پنتیرا بدلا اور بولی بچے تو مَیں سنبھالوں گی تم فکرکیوں کرتے ھو۔
قصّہ مختصر، پہلی بیوی کو طلاق نامہ بھیج دیا گیا جسے ساس، سُسر کی مرضی پر پہلی بیوی نے لینے سے انکار کر دیا۔ وہ آیا اور بچے لے جانے لگا ماں تو اکڑ گئی کہ میری زندگی میں اور بچوں کی مرضی کے خلاف تم ایسا نہیں کرسکتے۔۔
وہ آخرکار دونوں بیٹے لے جانے میں کامیاب ھوگیا جبکہ بیٹی کو اس ان پڑھ مگر سمجھدار عورت نے یہ کہہ کر دینے سے انکار کردیا کہ میری بیٹی کے لیے تمہاری دوسری بیوی کے بھائی ،بھانجے، بھتیجے ،ماموں یا چاچا سمیت انکے بیٹے، غیر ھیں تو وہ اک باحیا نگاہ میری بیٹی پر کیونکر ڈالیں گے؟
وہ بے وقوف یہ سب کیوں نہ سوچ سکا اور چلتّر عورت کے جھانسے میں آ گیا، یہی سوچتے سوچتے وہ والدین کے گھر سے بوجھل قدم ودل سے لوٹ آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب پچھتائے کیا ھوت، جب چُگ گئیں کھیت۔۔۔۔۔۔۔از۔عروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

Last edited by عروج; 18-10-11 at 04:41 PM..

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 150
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ونودراتھور (18-10-11), قاسمی (18-10-11), ننھا بچہ (18-10-11), نبیل خان (18-10-11), سحر (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 04:52 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,512
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج آپ کی کوشش بہت اچھی ہے ۔ لیکن آپ کی سوچ کچھ منتشر سی لگی مجھے ۔
ایک بات سمجھ نہیں آئی طلاق لینے سے انکار کا کیا مطلب ہے اگر عورت طلاق لینے سے انکار کردے تو کیا طلاق نہیں ہوتی ہے ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (18-10-11), نبیل خان (18-10-11), عروج (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 04:58 PM   #3
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے مجا آا پڑھ کراچھا بھی لگاگڈ
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 05:16 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
عروج آپ کی کوشش بہت اچھی ہے ۔ لیکن آپ کی سوچ کچھ منتشر سی لگی مجھے ۔
ایک بات سمجھ نہیں آئی طلاق لینے سے انکار کا کیا مطلب ہے اگر عورت طلاق لینے سے انکار کردے تو کیا طلاق نہیں ہوتی ہے ؟
نہیں ۔ یہ بات نہیں ۔ جب طلاق دے دی تو قبول کرو نہ کرو وہ دونوں نامحرم ھوگئے ایک دوسرے کے لیے۔ وہ تو غُصّے میں والدین نے کہہ دیا تھا۔ بعد میں گھر چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئی تھی بے چاری ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 05:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,466
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہیں جی کہ ایک عورت نے دوسری عورت کا گھر اجاڑ دیا
شاید کسی نے ایسے موقع پرہی کہا تھا کہ

عورت عورت کی دشمن ہوتی ہے
اللہ کریم مردوں کی عقل پہ بھی رحم فرمائے ۔: آمین
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (18-10-11), عروج (19-10-11)
جواب

Tags
کوئی, کرتے, گھر, پہلی, قدم, لڑکی, نگاہ, چاچا, نام, ماں, بھائی, بیوی, بے, توجہ, جیسی, جانے, خلاف, دے, زندگی, سوچ, شو, طلاق, عورت, عقل, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
آلودہ پانی، ناقص کھانا‘ ہزاروں سیلاب متاثرین پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا‘ تونسہ شریف میں بچہ جاں بحق گلاب خان خبریں 0 15-08-10 02:24 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
لوٹن:پاکستانیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں تشویشناک ہیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:25 AM
گھروں میں یوں سیانی لڑکیاں بے چین رہتی ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger