واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


ھم دنیا پرست کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-11, 03:41 PM   #1
ھم دنیا پرست کیوں؟
عروج عروج آف لائن ہے 29-09-11, 03:41 PM

مجھے درزی کی دکان تک جانے کے لیے ایک گلی سے گزرنا پڑتا ھے۔ وھا ں ایک منظر دیکھا کہ پاؤں منّ بھر کے اور صدمے سے آنسو جاری ھو گئے۔ '' ایک کارنر کی بیسمنٹ والی دو منزلہ بڑی سڑک کو رخ والی یعنی وسیع اور قیمتی کوٹھی مگر باپ بوڑھا مگر بیمار نہیں وھی بڑھاپے کی کمزوریا ں یعنی پیشاب اور تھوکنے کے مسئلے۔ اس کا حل بہو نے یہ نکالا کہ گلی کی سائڈ پر ھمارے ھاں صحن چھوڑا جاتا ھے واٹر ٹینک کے لیے۔ اسی صحّن کو آدھا بند کرکے اوپر چھت ڈال دی گئی اور آدھا گیٹ مستقل بند کر کے اس میں کموڈ فٹ کردیا مگر چھت کے بغیر ھی۔
باقی صحن میں ایک چارپائی ھی کی جگہ تھی سو باباجی پیڈسٹل فین لگا کر لوڈشیڈنگ میں بھی وھیں پائے جاتے۔ ایک دن گزرتے وقت بابا جی نے مجھے بلایا ھاتھ میں سوئچ دیکھ کر مَیں رک گئی اور مدد کا سوچا ان کے کمرے میں سوئچ لگاتے وقت مَیں نے ایک طائرانہ نظر کمرے پر ڈالی کمرہ لکڑی کی بڑی سی کتب کی الماری سمیت دیگرسامان سے اٹا پڑا تھا کہ سوائے اندر جانے کے راستے کے ایک چارپائی ھی کی جگہ تھی۔ حالانکہ ھمارے سیکٹر میں صحن کی جگہ کا یوں استعمال منع ھے۔ خیر بجلی نہ ھونے کے سبب پنکھا نہ لگا اور مَیں بولی کہ شاید بجلی نہیں ھے۔میری آواز سنتے ھی ان کی نوکرانی کچن کے دروازے سے جھانکی اور اپنی مالکن کو مطلع کیا کہ لمحوں میں وہ نازل ھوگئی جبکہ باباجی کی آواز کودونوں نظر انداز کرچکی تھیں آکر کہنے لگی ''اوہ ھو یہ بابا بھی بس''
مَیں نے پوچھا کہ ان کا بیٹا کیا کرتا ھے بولی بہت بڑے کالج میں پروفیسر ھے اور شرمندہ سی مجھے تکنے لگی یہ بابا جی گاؤں کے رھنے والے ھیں نا۔۔۔۔ مَیں یہ کہتے ھوئے چلی آئی کہ ھاں بھئی ھمارے والدین کی چاھت کے برابر ھماری چاھت کیسے ھو سکتی ھے کیونکہ حضرت آدم اور اماں حوّا کے والدین جو نہیں تھے''
مجھے باباجی کی اس سوچ پر دکھ ھؤا کہ غربت اورگاؤں کے باوجود اپنے بیٹے کو اعلٰی تعلیم بڑھاپے کے سُکھ کے لیے دلوائی جو کہ بیٹے کی آخرت اورباباجی کے بڑھاپے کے لیے بے فائدہ رھی۔
جبکہ بیٹے کی بدقسمتی پر افسوس ھؤا کہ اتنے بڑے گھر میں سے باھر باباجی کو ڈالتے وقت انکے احسانات اور قربانیوں کا نہ سوچا تو آخرت اپنے ھاتھوں ھی برباد کر لینے کا سبق کسی کتاب میں سے بھی نہ پڑھ پایا ۔۔۔۔۔ رھا تو پروفیسر بن کر بھی ان پڑھ اور زن مُرید۔
آجکل مجھے وہ دروازہ بند اور چارپائی خالی نظرآتی ھے تو دل سے دعا نکلتی ھے اللہ نے باباجی کو شاید پرسکون ماحول کے لیے بلا لیا ھو۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 283
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-09-11), ھارون اعظم (10-10-11), منتظمین (29-09-11), محمدعدنان (10-10-11), مرزا عامر (29-09-11), wajee (29-09-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), حسن قادری (10-10-11)
پرانا 29-09-11, 04:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,364
کمائي: 95,409
شکریہ: 52,451
11,149 مراسلہ میں 35,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہا جائے۔ ہماری سنگدلیوں کے قصے جا بجا نظر آتے ہیں۔ دل کو تسلی دینے کے لیے نظر بچا کر نکل جاتے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-09-11), عروج (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 04:48 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں اس قسم کے قصے اب عام ہوتے جا رہے ہیں ۔ لوگ اپنے بوڑھے ماں باپ کو پسند نہیں کرتے۔ جن ماں باپ سے جائیداد کی امید ہوتی ہے ان کی خوب خدمت کی جاتی ہے ۔ بے لوث خدمت کرنے والی اولادیں کم ہیں

میں نے جب تر بوز والا جن دھاگے میں مغرب کے اولڈ ہاوس کے بارے میں بات کی تھی تو لوگ نا راض ہو گئے تھے ۔ اولڈ ہاوس کو انتہائی گھٹیا شے قرار دے دیا ۔ بغیر یہ جانے کہ اس میں ہوتا کیا ہے ۔
گزارش ہے کہ بوڑھوں کے بارے میں اس دھاگے کا ایک بار مطالعہ کریں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-09-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), عروج (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 05:21 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-09-11), مرزا عامر (29-09-11), حیدر (29-09-11), عروج (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 05:27 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر اپلائی کرنے کے لیئے اس لنک پر جائیں یہاں آپ کو معلومات مل جائیں گی
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-09-11), عروج (29-09-11)
پرانا 10-10-11, 05:54 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
سر ورق پر اپلائی کرنے کے لیئے اس لنک پر جائیں یہاں آپ کو معلومات مل جائیں گی
بھائیو ۔ مجھ سے اپنی کم علمی کے باعث یہ مضمون سر ورق کے لیے اپلائی نہیں ھو پا رھا سو کوئی بھی یہ کام کرکے دعائیں سمیٹ لے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 06:01 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,174
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور ہمیں اپنے والدین کی خدمت کے عوض جنت سمیٹنے کی توفیق دے
آمین
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 07:18 PM   #8
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جبکہ بیٹے کی بدقسمتی پر افسوس ھؤا کہ اتنے بڑے گھر میں سے
بیشک ماں باپ سے ھی گھر جنت بنتا ھے،۔ افسوس اسپر جسنے اپنی جنت کی فکر نہ کی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (11-10-11)
جواب

Tags
کالج, کتاب, کردیا, گھر, گئی, ھو, پروفیسر, یوں, وقت, والی, لمحوں, منظر, اللہ, انداز, استعمال, بے, بس, تعلیم, جانے, حل, دیکھا, دنیا, دعا, غربت, صحن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آخر کیوں؟ اجل کنول پاکستان میں دہشت گردی 3 29-09-11 12:58 AM
متحدہ لسانی سے قومی سیاست کی جانب کیوں؟ عارف اقبال سیاست 10 18-04-11 11:43 AM
کیوں؟ رضی اپکے کالم 13 14-03-11 08:58 PM
آخر کیوں؟ shafresha عمومی بحث 22 10-12-09 10:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger